Month: فروری 2021

دہلویت

دہلویت کیا ہے

lafznamaweb@gmail.com دہلویت نام ہے ایک نقطہ ء نظر ، ایک افتادِ ذہنی، ایک مزاج ِ شعری کا، جسے سمجھنے کے لیے لکھنویت سے قدم قدم پر مقابلہ کرنا ہوگا۔ یہ اختلاف دراصل آصف الدولہ کے زمانے سے شروع ہوتا ہے ...

ghazanfar/غضنفر

افسانہ : سرسوتی اسنان

افسانہ نگار : غضنفرlafznamaweb@gmail.com بھائی صا حب ! الہ آباد تک آیا ہوں تو سو چتا ہوں کہ سنگم بھی ہوآؤں۔”سنگم جاؤ گے ؟ “ رگھو رائے سنگھ اے۔جے۔آر کو گھور نے لگے۔”میں کسی آستھا یا پونیہ کی وجہ...

ghazanfar/غضنفر

نظم : اردو

نظم نگار : غضنفرlafznamaweb@gmail.com جذبوں کی جان اردودل کی زبان اردودل کش لسان اردومصری کی کان اردورس کی دُکان اردو ‌‌ شیریں بیان اردوغاالب کی آن اردومومن کی شان اردواکبر کی تان اردومیراں کے گان ار...

ghazanfar/غضنفر

خالد کا ختنہ

افسانہ نگار : غضنفرlafznamaweb@gmail.com جو تقریب ٹلتی آ رہی تھی، طے پا گئی تھی۔ تاریخ بھی سب کو سوٹ کر گئی تھی۔ پاکستان والے خالو اور خالہ بھی آ گئے تھے اور عرب والے ماموں ممانی بھی۔ مہمانوں سے گھر...

کہکشاں عرفان/kahkashan irfan

منشی پریم چند کا شاہکار افسانہ کفن کا تجزیہ

مضمون نگار : ڈاکٹر کہکشاں عرفان ، الہ آبادlafznamaweb@gmail.com اردو افسانے کی ابتدا انیسویں صدی کے آغاز میں واشنگٹن ارون کے قلم سے امریکہ میں ہوئی۔واشنگٹن ارون کا پہلا افسانہ “اسکیچ بک ”...

سید کامی شاہ /syed kami shah

افسانہ: کشش اور گریز

افسانہ نگار: سید کامی شاہ، کراچیlafznamaweb@gmail.com جمشےےےے ددددد، تم نے آج بھی میری ویڈیو پر کام نہیں کیا ناں۔۔۔۔۔جمشید کو لمبا کھینچتی ہوئی چُست جینز اور تین بٹنوں والی چھوٹی سی ٹی شرٹ میں ملبوس ...

ابرار مجیب abrar mojeeb

پشپ گرام کا اتہاس

افسانہ نگار۔ ابرارمجیبlafznamaweb@gmail.com پشپ گرام چندرلیکھا پہاڑیوں کی گود میں جنگل کے چھور پر آباد تھا۔ گرام سے کوس بھر دوری پر سوگندھا ندی بہتی تھی ۔ یہ گرام بہت سارے گراموں کی طرح کنبہ،برادری پ...

صالحہ صدیقی/ saleha sidiqi

وحید الٰہ آبادی کی غزل گوئی

وحید الٰہ آبادی کی غزل گوئی: مہرفاطمہ کا تحقیقی کارنامہ مضمون نگار : ڈاکٹر صالحہ صدیقی lafznamaweb@gmail.com وحید الٰہ آبادی کی غزل گوئی مہر فاطمہ کا رسرچ ورک ہیں ۔جسے عذرا بک ٹریڈرس ،دہلی نے 2019میں...

کہکشاں عرفان/kahkashan irfan

اردو جسے کہتے ہیں تہذیب کا چشمہ ہے

ڈاکٹر کہکشاں عرفان ، الہ آبادlafznamaweb@gmail.com کہتے ہیں وقت دو قسم کا ہوتا ہے ایک اچھا جس میں عروج ہوتا ہے ترقی ہوتی ہے اور دوسرا برا وقت جو تنزلی کا شکار ہوتا ہے زوال پذیر ہوتا ہے ناکامیوں کا سام...