گِدھ ۔ سو الفاظ کی کہانی

افسانچہ : گِدھ سیف الرحمن ادیؔب وہاں بہت ساری گنجی گردنیں بیٹھی تھیں، موت کے انتظار میں۔گویا ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا تھا کہ ان کی تعداد کیا ہے؟بےشمار گدھ، سب کی ٹکٹکی ایک ہی جانب بندھی ہوئی تھی،سامنے موجود لاچار اور مسکین وجودوں پر،جن کی دبتی سانسیں حرام خوروں کو نوید سنا رہی… Continue reading گِدھ ۔ سو الفاظ کی کہانی

مولوی صاحب

افسانہ : مولوی صاحب صفدر علی حیدری حلیہ تو روایتی مولویوں جیسا ہی تھا ہاں مگر ایک بات اسے دوسروں سے ممتاز کرتی تھی اور وہ تھی آنکھ میں شرم اور لحاظوہ سر جھکا کر بات کرتا تھا ۔۔۔ مجھے اس کی آنکھوں میں جھانکنے میں خاصی دقت ہوئی بار بار اسے مخاطب کرنا پڑا… Continue reading مولوی صاحب

بھکاری ۔ سو الفاظ کی کہانی

افسانچہ بھکاری سیف الرحمن ادیؔب دائیں جانب دیکھا اور دیکھتے ہی چونک پڑا،اپنے کپڑے ہی نہیں تھے، تبھی کسی اور کی شرٹ پہنے کھڑا تھا،وہ بھی کسی ایسے انسان کی جو اس سے جسم میں دوگنا تھا۔پھیکے رنگ کی پتلون، جگہ جگہ سے پھٹی ہوئی،نہ جانے کتنے ہفتوں سے ایک ہی پتلون پہن رکھی تھی،بس… Continue reading بھکاری ۔ سو الفاظ کی کہانی

نقش قدم ۔ سو الفاظ کی کہانی

افسانچہ نقش قدم سیف الرحمن ادیؔب رات کے بارہ بجے گھنٹی بجی۔میں ماضی میں چلی گئی، جب بارہ اور ایک بجے گھرکی گھنٹیاں بجا کرتی تھیں۔ میرا شوہر شراب کے نشے میں دُھتگھر میں داخل ہوتا، گندی گالیوں کی پوری لغت مجھے سناتا،میرے والدین سمیت پورے خاندان کو یاد کرتا،اور اس کے بعد مار پیٹ… Continue reading نقش قدم ۔ سو الفاظ کی کہانی

اطہر اعظمی کا منتخب کلام

شاعر: اطہر اعظمی نام: اطہر پرویزقلمی نام : اطہر اعظمیتاریخ پیدائش : ۱ جولائی ۱۹۶۵جاۓ پیدائش : چاند پورآبائی وطن : اعظم گڑھآغاز شاعری : ۱۹۹۵تلمیذ : محترم شکیل جمالی صاحبو محترم پرویز اختر صاحبکتاب: ابھی کوئی نہیںمشغلہ : کاروبارپتہ : راغب نگر ، قاضی ذادگان ، چاند پور ۔۲۴۶۷۲۵ غزل ڈری سی ، سہمی… Continue reading اطہر اعظمی کا منتخب کلام

عبداللہ کمال کا منتخب کلام

شاعر : عبداللہ کمال نعت مدینہ زندگی کا مسئلہ ہےیہ مالک کی بہت عمدہ عطا ہے مرے آقا کی نعتیں کہنے والویقیں جانو عجب یہ معجزہ ہے یہ انداز عقیدت ہے سبھی کادرود پاک بڑھتا جا رہا ہے بڑی مصروف ہے دنیا مگر سنحسیں نعت نبی کا سلسلہ ہے یہ مجلس پاک مجلس ہے یہاں… Continue reading عبداللہ کمال کا منتخب کلام

علی عمران کی منتخب غزلیں

شاعر : علی عمران اصل نام : سید علی عمران کاظمیقلمی نام : علی عمرانسال پیدائش 1979جائے پیدائش : بیول (ضلع راولپنڈی) پاکستانتعلیم : کچھ خاص نہیںآج کل انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں مقیم ٹیکسی ڈرائیور ہیںجولائی 2021 میں پہلا شعری مجموعہ روداد شائع ہوا ہے غزل کیوں نظر ہے جناب شیشے پرُبن رہے ہو… Continue reading علی عمران کی منتخب غزلیں

خورشید طلب کی غزلیں

شاعر : خورشید طلب خاندانی نام : خورشید عالم خانادبی نام : خورشید طلب(ابتدائی دور میں خورشید قمر، بعد میں خورشید طلب)پیدائش : 25 اگست 1963آبائی وطن : اکبر پور، رہتاس، بہارآغاز شاعری : 1976تلمیذ : تاج پیامی اور سلطان اختر( دونوں سے مختصر مدت کے لیے)تعلیم : بی کامپیشہ : سرکاری نوکری ( سینٹرل… Continue reading خورشید طلب کی غزلیں

حی علیٰ الفلاح

افسانہ نگار : سلیم سرفراز کارچلانےوالےسےکبھی کبھی ایسی غلطی ہوجاتی ہے.اس کے بعد جو اس نےکیا، اکثرلوگ ایساہی کرتے ہیں.لیکن پھراس کےساتھ جو ہوا وہ شایدہی کسی کےساتھ ہوتا ہو. ہوایوں کہ وہ اپنی کارسےگھر آرہاتھا.رات کاآخری پہربھی ختم ہونےکوتھا.وہ جس سڑک سےگزر رہاتھاوہ بالکل سنسان پڑی تھی. کار کی رفتاربےحدتیزتھی اوراس کےہاتھ اسٹیرنگ پرکانپ… Continue reading حی علیٰ الفلاح