تحریر : اسلم حسن مکّہ یعنی اللہ کا شہر ۔مانا جاتاہے کہ سعودی عرب کے اسی شہر میں اللہ کا گھر ہے ۔کعبہ یعنی اللہ کا گھر جس کے در ودیوار کو چومنے کی خواہش ہر مسلمان کے دل میں پیدا ہوتی ہے اور رفتہ رفتہ جوان ہوکر دل پہ اپنا تسلط جما لیتی ہے… Continue reading اللہ کے شہر میں
Author: اسلم حسن
زندہ دفن کر دی گئی بیٹیوں کے نام
نظم نگار : اسلم حسن جب کھینچ لی جائے گی آسمان کی خالاور سورج سوا نیزے پر آجائے گاجب اونٹنیاں بِل بِلائیں گی اورپہاڑ روئی بن جائے گاجب ماں انکار کر دے گی اپنے بیٹوں کوپہچاننے سےتب اُس قیامت کے دن اللہ مانگے کا حسابزندہ دفن کر دی گئیبیٹیوں سے پوچھا جائے گابتائو تمہیں کس… Continue reading زندہ دفن کر دی گئی بیٹیوں کے نام