ایک گدھے کی سرگزشت

تحریر: بسمل آزاد کرشن چندر کا شُہرہ آفاق ناول ہے ۔ حرف اوّل سے آخر تک مصنف نے سماجی رویوں ،جنسیاتی تفریق اورذہنی پس ماندگی کو ایک گدھے کی آپ بیتی کے ساتھ جوڑکر ،دلنشین پہرائے میں ، جدلیاتی طرزِاستدلال کے ساتھ اپنامدعا بیان کیا ہے ۔ سماج کی بُنت کے اجزائے ترکیبی ،اگر مروجہ… Continue reading ایک گدھے کی سرگزشت

عورت کے مسائل

کالم نگار : بسمل آزاد عورت کو فی نفسہ کیا مسائل درپیش ہیں. 2018 کا تجربہ انتہائی احمقانہ رہا ہے. اس بار بھی شاید روزن و دربان پر نقارے بجیں گے ۔…. میرا جسم میری مرضی…. عفریت نما پلے کارڈز آویزاں کیے عورتیں شاہراہوں پر جست لگائے بیٹھیں گی. ان کا بیٹھنا باعثِ ملامت نہیں… Continue reading عورت کے مسائل

کیمونسٹ اور مذہب

مضمون نگار : بسمل آزاد مذہب اور کیمونسٹ (Communism and Religion) انقلاب، دو متضاد طرحیں اٹھاروَں صدی کے بعد سے زیر بحث ہیں ۔ قطع وبرید ،من گھڑت حقایتوں سے بھرے دفتر موجودہ سماج میں دو فصیلوں کی صورت اختیار کر چکے ہیں ۔ یہ بحث اس وقت انتہائی دلچسپ قرار پائی ،جب فکر ولی… Continue reading کیمونسٹ اور مذہب

مقبول بٹ اور مذہبی حصار

تحریر : بسمل آزاد پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں 11فروری 2021قائد کشمیر ،قائد حریت مقبول بٹ شہید کی یوم ِشہادت پر سرکاری طور پر تعطیلِ عام کا اعلان کر دیا گیا ۔ یہ نوٹیفکیشن دیکھتے ہی لحظہ بھر کے لیے فہم ماءوف ہوچکی ہے ا س حکم نامے کو خوش آئندسمجھا جائے یا کوئی بڑی… Continue reading مقبول بٹ اور مذہبی حصار

مقبول بٹ کا مشربِ انقلاب

تحریر:بسمل آزاد برصغیر سے جڑی سرحدیں انقلابات کا مجموعہ رہی ہیں ۔ انسان خود کو آزاد کروانے کے لیے جس قدر تگ و تاز کرتا رہا ، اسے اسی قدر کٹھن ماحول کا سامنا رہا ہے ۔ مقبو ل بٹ شہید کی زندگی بھی انہیں بیچ وخم میں گزری ۔ دو عالمی جنگوں کو قریب… Continue reading مقبول بٹ کا مشربِ انقلاب