مستنصر حسین تارڑ : خواب زاروں کا مصور اور داستان گو

مضمون نگار : مشرف عالم ذوقی کسی زمانے میں خراسان ادب و تصوف کا مرکز تھا، شیخ فرید الدین عطار کا تعلق عظیم خراسان کے نیشا بور سے تھا۔۔۔ شیخ فرید الدین جو پیشے سے عطار بھی تھے ، ایک دن اپنا مطب بند کر دیا اور دور دراز کے مقامات بغداد، بصرہ، کوفہ، مکہ،… Continue reading مستنصر حسین تارڑ : خواب زاروں کا مصور اور داستان گو

تبسم اور میرا سچ

تحریر : مشرف عالم ذوقی ہم ہیں تو کہانیاں ہیں۔ ایک وقت آتا ہے جب کہانیاں پیچھے چھوٹ جاتی ہیں۔ نیما، مہک احمد اور بھی کتنے نام…. یہ سب پیچھے چھوٹ گئے۔ اب ہمارا ایک ٢٥ سال کا بیٹا ہے۔ عشق ابھی بھی آواز دیتا ہے تو تبسم مسکراتی ہوئی میری آنکھوں میں اتر جاتی… Continue reading تبسم اور میرا سچ

سنڈے اسپیشل کالم

اردو ادب میں غیر کا مسئلہ کالم نگار : مشرف عالم ذوقی آنکھیں کھلتے ہی لامحدود و لا متناہی سوالوں کے شیش محل ہوتے ہیں جس کا ہر دروازہ ایک بھول بھلےّاں ہوتا ہے۔ بے بس و مجبور انسان کی مجموعی شناخت اس کنج قفس میں اسرار ورموز کی پرتیں ادھیڑتے، تلاش کرتے ہوئے رائیگاں… Continue reading سنڈے اسپیشل کالم

سنڈے اسپیشل کالم

نا آسودگی اور ادیب کی ذہنی فکر کا رشتہ کالم نگار : مشرف عالم ذوقی الف لیلیٰ یاہزار داستان۔۔ ہم اس داستان سے کبھی باہر نہیں آ سکے۔ یہ داستان ایسی ہے کہ عورت مرد کے رشتوں کے تسلسل سے یہ داستان بار بار پیدا پیدا ہوتی رہے گی۔ ڈی ایچ لارینس کے ناولوں میں… Continue reading سنڈے اسپیشل کالم

مشرف عالم ذوقی کا ناول: مردہ خانے میں عورت

مضمون نگار : رفیعہ سرفراز ذوقی کے بھارت کے موجودہ شہریت کے نام سے جاری المیوں اور دیگر نسلی و مذہبی تناقصات پر لکھے ناول ”مردہ خانے میں عورت“ پر بات کی جائے تو یہ ایک سلگتے موضوع پر شاہکار ناول ہے جس میں ذوقی کے عصری شعور کا بھرپور آہنگ اور رنگ ہے۔ناول ہمارے… Continue reading مشرف عالم ذوقی کا ناول: مردہ خانے میں عورت

اردو فکشن ، ایک مکالمہ

سنڈے اسپیشل کالم کالم نگار : مشرف عالم ذوقی فکشن پرمکالمہ ضروری ہے۔ میری ناقص رائے میں اب تک سنجیدگی سے فکشن پر مکالمے کی ضرورت کومحسوس نہیں کیا گیا۔ شروع سے میری دلچسپی تاریخ اور سیاست کے ساتھ ساتھ علم حساب اور علم ریاضی میں رہی ہے۔ علم ریاضی میں کسی نتیجہ پر پہنچنے… Continue reading اردو فکشن ، ایک مکالمہ

سنڈے اسپیشل کالم

ہم لفظ کا علاج کریں کالم نگار – مشرف عالم ذوقی بات 1996ء کی ہے۔ہندوستان آزادی کی گولڈن جبلی سالگرہ کا جشن منا رہا تھا۔مجھے دوردرشن کی طرف سے آزادی کو لے کر ایک ڈکیو منٹری سیریل ملا تھا۔ پرانے فوٹیج کو حاصل کرنے کے لئے میں نیشنل آرکائیو گیا۔وہاں مجھ سے کہا گیا کہ… Continue reading سنڈے اسپیشل کالم

نالۂ شب گیر

مشرف عالم ذوقی کا ناول ’نالۂ شب گیر‘: مرد مخالف تانیثی رویے کی پہلی باقاعدہ آواز مضمون نگار : رقیہ نبی اردو ادب کی دنیا میں مشرف عالم ذوقی کا نام محتاج تعارف نہیں ہے۔وہ عرصہ دراز سے اردو ناول نگاری کے افق پر روشن ستاروں کی مانند ہنوز چمکتے نظر آ رہے ہیں۔ ابھی… Continue reading نالۂ شب گیر

سنڈے اسپیشل کالم

اردو ناول ، ٢٠٠٠ کے بعد کا منظر نامہ ، مختصر نوٹ کالم نگار : مشرف عالم ذوقی وقت کے ساتھ ناول اور فکشن کی دنیا بہت حدتک تبدیل ہوچکی ہے۔ مشکل یہ ہے کہ ہمارا نقاد آج بھی فکشن اورناول کو اپنی اپنی تعریف وتشریح کے محدود پیمانے میں قید کرنے کی کوشش کررہا… Continue reading سنڈے اسپیشل کالم

وہ راسپوتین تھا

( ناول صحرائے لا یعنی سے )مضمن نگار : مشرف عالم ذوقی دروازے کے پاس مٹیوں کا ایک ملبہ پڑا ہے۔ میں اندر داخل ہوتاہوں تو جابجا مکڑیوں کے جالے نظر آتے ہیں — اور اندر جاتا ہوں تو مجھے وہ چائے خانہ نظر آتا ہے جہاں پرنے زمانے کی کرسیوں پر آٹھ دس افراد… Continue reading وہ راسپوتین تھا