آزادی کی جد و جہد میں اردو شعرأ کا کردار

مضمون نگار : ڈاکٹر صالحہ صدیقی ادب سماج کا آئینہ ہوتا ہے۔جس میں ہر زمانے کی سچی تصویر دیکھی جا سکتی ہے ہمارے ادباء و شعرأ کے کلام۔ و تحاریر میں بھی یہی ترجمانی دیکھنے جو ملتی ہے۔انھوں نے اپنے قلم کے ذریعے ہر جنگ میں اپنی شمولیت کا اظہار کیا۔آزادی کی جد و جہد… Continue reading آزادی کی جد و جہد میں اردو شعرأ کا کردار

نظم : کسان آندولن

ڈاکٹر صالحہ صدیقی جن ہاتھوں میں ہل ہوتے تھےاب دھرنا دینے بیٹھے ہیںجن کی مشکل کو حل کرنا تھاوہ لاٹھی ڈنڈا کھاتے ہیںکانٹے بچھا کر راہوں میںپانی برسا کر راہوں میںگولی چلا کر سینے میںکہتے ہیں چلو ہم بات کریںتمہارے مسئلے کا کوئینیاحل تلاش کریںجو لب ہمیشہ خا موش رہےآج بولے تو آتنکی کہلاتے ہیںیہ… Continue reading نظم : کسان آندولن

غالب کے خطوط میں تاریخی مصوری

مضمون نگار : داکٹر صالحہ صدیقی یک قلم کاغذ آتش زدہ ہے صفحہ ٔ دشتنقش پا میں ہے تب گرمی رفتار ہنوز (غالبؔ) غالبؔ کے فکر وفن ان کی شاعری پر اردو کے ممتاز قلمکاروں اور مفکروں و دانشوروں نے اپنے نظریات پیش کیے اور نئے انکشافات کیے ۔جہاں تک بات ان کی مکتوب نگاری… Continue reading غالب کے خطوط میں تاریخی مصوری

ہزاروں عائشہ ایسی …..

وومنس ڈے کے لئے خاص کالم کالم نگار : ڈاکٹر صالحہ صدیقیlafznamaweb@gmail.com وومنس ڈے یوں تو ایک خاص دن بنایا گیا ہے خواتین کی عزت افزائی کے لیے ۔لیکن کیا اچھی بات ہوتی اگر ہر روز خواتین کی عزت افزائی ہر گھر میں کی جاتی۔لیکن یہ میری بس ایک بچکانہ بات ہے جس پر عمل… Continue reading ہزاروں عائشہ ایسی …..

نظم : کسان

نظم نگار : ڈاکٹر صالحہ صدیقیlafznamaweb@gmail.com سورج کی لالی ماتھے پر سجائےذمہ داری کی پگڑی سر پر تھامےکاندھے پر پیٹ بھرنے کا بوجھ لادےننگے پاؤں …….زمین کا بوسہ لیتے آبلے پاؤںوہ نکل پڑتا تھا ہل اٹھائےامید کے کھیتوں کی طرفلہلہاتے کھیتوں میں اگےامیدوں کے پودوں میںوہ سینچتا تھا اپنے خوابوں کوچہرے کی جھریوں میں قیدمسکراتا… Continue reading نظم : کسان

موبائل اور بچپن

نظم نگار : ڈاکٹر صالحہ صدیقیlafznamaweb@gmail.com معصوم بچپن میں اے موبائل آنا تراچھین کر لے گیا ان سے سہانا بچپنتو جب سے آیا ہےسنائی نہیں پڑتی بچوں کی آوازیںنہ نانی کی کہانیاں ہیںنہ دادی کی میٹھی لوریاںنہ بچپن کی ہٹھ کھیلیاںنہ وہ شرارتیں نہ وہ کلکاریاںتونے الجھا دیا ویڈیوں گیم میںنہ وہ دھول مٹی میں… Continue reading موبائل اور بچپن

وحید الٰہ آبادی کی غزل گوئی

وحید الٰہ آبادی کی غزل گوئی: مہرفاطمہ کا تحقیقی کارنامہ مضمون نگار : ڈاکٹر صالحہ صدیقی lafznamaweb@gmail.com وحید الٰہ آبادی کی غزل گوئی مہر فاطمہ کا رسرچ ورک ہیں ۔جسے عذرا بک ٹریڈرس ،دہلی نے 2019میں شائع کیا ہے ۔اس کتاب کو شائع کرنے کے لیے قومی کونسل برائے فروغ اردو کی طرف سے مالی… Continue reading وحید الٰہ آبادی کی غزل گوئی

سایہ

افسانہ نگار : ڈاکٹرصالحہ صدیقی سونی اپنے گھر کی ہوشیار بچی تھی ،پڑھائی ،لکھائی اور کھیل کود میں ہمیشہ اول نمبر پر رہتی تھی ۔عمر تو اس کی تقریبا آٹھ سے دس برس ہی تھی ۔لیکن گھر میں سب کی دلاری تھی ،سونی کی ممی کو پیڑ پودوں سے بہت لگاؤ تھا ۔وہ اپنے گھر… Continue reading سایہ

سیدہ جعفر

سیدہ جعفر :کثیر الجہات شخصیت :اک مطالعہ ممضمون نگار : ڈاکٹر صالحہ صدیقی اردو زبان و ادب کے فروغ میں حیدرا ٓباد دکن کا اہم حصہ رہا ہے ۔یہ شہر ہمیشہ سے ہی علم وادب کا گہوارہ رہا ہے ۔حیدرآباد کا ادبی گہوارہ جامعہ عثمانیہ کی علمی خدمات اور اس کی سر گرمیاں کسی سے… Continue reading سیدہ جعفر

ویلین ٹائن ڈے کی تفہیم

ڈاکٹر صالحہ صدیقی (الٰہ آباد ) ویلین ٹائن ڈے یوں تو عشق و محبت کے نام پر پورا ایک ہفتہ الگ الگ ناموں سے جشن منانے کا نام ہے جو 7 فروری سے شروع ہو کر14 فروری کو ختم ہوتا ہے ۔ 7فروری کو روز ڈے ،8فروری پرپوز ڈے،9فروری چاکلیٹ ڈے،10فروری ٹیڈی ڈے،11فروری پرومیس ڈے… Continue reading ویلین ٹائن ڈے کی تفہیم