اصحاب کہف کے واقعہ کی سائینسی چھان بین

کیا واقعی انسان 309 سال تک سو سکتا ہے؟ تحریر : عظیم لطیف ہائیبرنیشن (Hibernation) ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے دنیا کے تقریباً دو ہزار مختلف جاندار موسم کی سختیوں ، خوراک کی کمی اور موت کے خوف سے بچنے کے لئیے لمبی تان کر سوجاتے ہیں۔ ان کے خلیوں میں موجود جین… Continue reading اصحاب کہف کے واقعہ کی سائینسی چھان بین

کائناتی سوال و جواب

تحریر : آفتاب سکندر سوال :ستاروں اور سیاروں میں کیا فرق ہے؟جواب : ستارہ :- ایسی فلکی جسم جس میں حرارت اور روشنی فیوژن کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے. اور اُس میں فیوژن کی وجہ سے ہی جاذبیت متوازن ہوتی ہے.سیارہ :- ایسا کروی فلکی جسم جو کسی ستارے کے گرد محوِ گردش ہوتا… Continue reading کائناتی سوال و جواب

جاگوار: Jaguar

تحریر : عظیم لطیف اگر بادشاہت کا مطلب جبڑے کی طاقت ہے تو Jaguar جنگل کا اصلی بادشاہ ہے۔ یہ براعظم جنوبی امریکہ اورشمالی امریکہ کے چند ممالک میں پایا جاتا ہے۔ جنگلی بلیوں کے خاندان کو سائینسی زبان میں Filadae کہتے ہیں اور اسی خاندان میں جاگوار بھی شامل ہے۔ خوش قسمتی سے Filadae… Continue reading جاگوار: Jaguar

انسان اور کسی جانور کا ہائبرڈ جاندار

تحریر: ڈاکٹر نثار احمد کبھی آپ نے سوچا ہے کہ اگر انسان کی جینز کسی جانور میں ڈال دی جائیں تو کیا ہوگا؟ یا کسی جانور کی جینز انسان میں ڈال دی جائیں تو پھر کیا ہوگا؟ جنیٹک انجینئرنگ کی دنیا میں مختلف جانوروں پر آئے روز یہ تجربات کیے جاتے ہیں جن میں دو… Continue reading انسان اور کسی جانور کا ہائبرڈ جاندار

ملٹی پل اسکلروسیس (Multiple Sclerosis)

تحریر و تحقیق : مبین احمد بعض اوقات امیون سسٹم کسی خرابی کی وجہ سے اعصابی ریشوں کے گرد موجود ایک حفاظتی پرت جسکو مائیلیں Myelin کہتے ہیںاس پہ حملہ آور ہوجاتا ہے اور اسکو زخمی یا توڑ پھوڑ کا شکار کردیتا ہےجسکی وجہ سے دماغ کا زخمی مائیلین کے زریعے باقی جسم پر سگنل… Continue reading ملٹی پل اسکلروسیس (Multiple Sclerosis)

انسانی فطرت (سائنسدان کی نگاہ سے )

تحریر: وہارا امباکر سائنس انسانی کلچر کے کئی آلات میں سے ایک ہے جس کا آغاز بہت پہلے ہوا۔ اس کا تعلق انسان اور انسانی فطرت سے ہے۔ ہم خود کو جس صورتحال میں دیکھتے ہیں، اس کے مطابق ردِ عمل دیتے ہیں۔ ہم لامتناہی وقت اور سپیس کا تصور رکھ سکتے ہیں۔ لامتناہی خوبصورت… Continue reading انسانی فطرت (سائنسدان کی نگاہ سے )

فضائی آلودگی کی تباہ کاریاں

ماحول کی تازہ ہوا میں نقصان دہ اور زہریلے مادوں کی بڑھتی ہوئی تعداد فضائی آلودگی کا باعث بن رہی ہے۔ مختلف انسانی سرگرمیوں سے خارج ہونے والے غیر قدرتی ذرات ، زہریلی گیسوں اور دیگر آلودگیوں کا تنوع تازہ ہوا کو بیحد متاثر کررہا ہے ، جس کا انسانوں ، جانوروں اور پودوں جیسے… Continue reading فضائی آلودگی کی تباہ کاریاں

کاسمیٹکس میں سانپ کے زہر کا استعمال

مضمون نگار :عامر الیاسlafznamaweb@gmail.com آج کا آرٹیکل بہت ہی زیادہ اہم اور آپ سب کے علم میں اضافہ کا باعث بننے والا ہے کچھ دن پہلے ایک آرٹیکل لکھا تھا سانپوں کے زہر ایکسٹریکشن کے حوالے سے اور آپکو بتایا تھا کیسے زہر ادویات، کاسمیٹکس پروڈکٹس بنانے میں استعمال ہورہا ہے..آج آپکو بتاتا ہوں کے… Continue reading کاسمیٹکس میں سانپ کے زہر کا استعمال

چکن، ایک زندہ ڈائنو سار

مضمون نگار : قدیر قریشی lafznamaweb@gmail.com “چکن ،ڈائنوسارزہی ہیں”، کچھ عرصہ پہلے تقریبا تمام ہی ارتقائی سائنسدانوں /حیاتیات دانوں اور ماہر قدیم رکازیات paleontologist اس بات پر بہت عرصہ تک متفق تھے کہ تمام پرندے (چکن ، مرغیاں پرندے ہی ہیں) ڈائنو سارز سے ارتقاء پذیر ہوئے۔ لیکن اب سائنسدان اس نتیجہ پر پہنچے ہیں… Continue reading چکن، ایک زندہ ڈائنو سار

ڈی این اے میوٹیشن

ڈاکٹر سید عامر بخاری دنیا میں جتنے بھی صحت مند جاندار ہیں جیسا کہ سنگل سیل والے بیکٹیریا، امیبا، پھول، درخت، مچھلیاں اور انسان سب اپنی نسل کو آگے بڑھاتے ہیں اور اپنی ہی کاپیاں یعنی بچے پیدا کرتے ہیں۔ بچے پیدا کرنے کے دوران اصل میں ہم اپنے ہی ڈی این اے کی کاپیاں… Continue reading ڈی این اے میوٹیشن