پھیلتی کائنات

تحریر: وہارا امباکر کائنات پھیل رہی ہے اور کائنات کو سمجھنے کے لئے کی جانے والی انسانی دریافتوں میں سے اس کو سب سے بڑی دریافت کہا جا سکتا ہے۔ آج سے ایک سو سال پہلے ہمیں کائنات کا جو علم تھا، اس میں ہمارا سورج، اس کے گرد گردش کرنے والے آٹھ سیارے اور… Continue reading پھیلتی کائنات

چند کائناتی دنیائیں

حمیر یوسف ہماری زمین واحد سیارہ نہیں ہے جہاں زندگی کے تمام لوازمات دستیاب ہیں،بلکہ اس بھری پری کائنات میں نہ جانے کتنی اور ایسی دنیائیں موجود ہیں جہاں زندگی کے لیے سازگار ماحول میسر ہے۔ یہ کائنات ہمارے اندازے سے بھی زیادہ ستاروں سے بھری ہوئی ہے اور ہر ہر ستارے کے گرد ایک… Continue reading چند کائناتی دنیائیں

فضائی آلودگی کی تباہ کاریاں

ماحول کی تازہ ہوا میں نقصان دہ اور زہریلے مادوں کی بڑھتی ہوئی تعداد فضائی آلودگی کا باعث بن رہی ہے۔ مختلف انسانی سرگرمیوں سے خارج ہونے والے غیر قدرتی ذرات ، زہریلی گیسوں اور دیگر آلودگیوں کا تنوع تازہ ہوا کو بیحد متاثر کررہا ہے ، جس کا انسانوں ، جانوروں اور پودوں جیسے… Continue reading فضائی آلودگی کی تباہ کاریاں

زمین اور آسمان کی یکجائی

تحریر: وہارا امباکر سولہویں صدی میں ہمارے پاس دو الگ خیالات تھے۔ ارسطو اور بطلیموس کا۔ جس میں سیارے، چاند اور سورج اکٹھے تھے جو آفاق کے کرے پر تیرتے تھے۔ ایک اور خیال کوپرنیکس کی طرف سے آیا جو اس کے ساتھ ہی زمین کو بھی یکجا کر دیتا تھا۔ دونوں کے سائنس پر… Continue reading زمین اور آسمان کی یکجائی

کائنات کیسے شروع ہوئی؟

مضمون نگار : وہارا امباکر کائنات کی پیدائش تقریباً پونے چودہ ارب سال پہلے ہوئی۔ کائنات کے سٹرکچر، تبدیلیوں، جیومیٹری، حرکات، روشنیوں کی پیمائش ہمیں اس کی تاریخ بتاتی ہے۔ یہ ڈیٹا طویل عرصے سے بڑی احتیاط سے حاصل کیا گیا ہے اور کیا جا رہا ہے۔ اس پر بڑی محنت سے تجزیہ کیا گیا… Continue reading کائنات کیسے شروع ہوئی؟

بلیک ہول اور آخری الوادع

تحریر : وہارا امباکر اگر بلیک ہول میں چھلانگ لگائیں گے تو کیا ہو گا؟ اس سوال کا ایک جواب شاید آپ نے پڑھا ہو کہ اس کی ٹائیڈل فورس اتنی زیادہ ہو گی کہ مسلز، ہڈیوں اور ٹشو کے لیول پر سویاں بن جائیں گی۔ زندگی کا خوشگوار اختتام نہیں ہو گا۔ یہ عام… Continue reading بلیک ہول اور آخری الوادع

بلیک ہول کی فزکس

مضمون نگار : وہارا امباکر بلیک ہول کائنات کے پرسرار اجسام سمجھے جاتے ہیں۔ اور ہاں، ایسا ہی ہے۔ لیکن ہم ان کے بارے میں کافی کچھ جان چکے ہیں۔ آئن سٹائن نے گریویٹی کی تفہیم کے بارے میں جنرل تھیوری آف ریلیٹویٹی پیش کی۔ اس تھیوری کی بنیاد پر کی گئی پیشگوئیاں بار بار… Continue reading بلیک ہول کی فزکس

زمین ساکن یا فکر ساکن

تحریر: آفتاب سکندر شکایت ہے مجھے یا رب! خداوندانِ مکتب سےسبق شاہیں بچوں کو دے رہے ہیں خاکبازی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر کل ایک ویڈیو زینتِ دید و رصد ہوئی جس نے ورطہ حیرت میں غرق کرتے ہوئے انگشتِ بدنداں کرکے انگشت بہ لب کردیا. یژمردہ دل کے ساتھ، حیف… Continue reading زمین ساکن یا فکر ساکن

کائنات کیا ہے؟

تحریر ۔۔ وہارا امباکر تصور کرتے ہیں کہ ایک گہرے سمندر کی تہہ میں رہنے کچھ ذہین مچھلیاں سائنس پڑھ رہی ہیں۔ اپنے ارد گرد کے پانی کی ہر وقت موجودگی سے ناواقف وہ یہی سمجھتی ہیں کہ بس حقیقت ایسی ہی ہے اور اس سمندر کے پانی کو وہ خلا کہتی ہیں۔ لیکن ترقی… Continue reading کائنات کیا ہے؟

کائناتی کیلنڈر

تحریر : وہارا امبارکر اس کائنات کی عمر تیرہ ارب اسی کروڑ سال ہے۔ وقت کی اس وسعت کا ادراک کرنا آسان نہیں۔ اگر ہم اس پورے وقت کو ایک سال پر لے آئیں اور پھر کائنات کے اہم سنگِ میل دیکھیں تو وہ کیسے نظر آئیں گے؟ (ایک دن تین کروڑ اٹھہتر لاکھ سال… Continue reading کائناتی کیلنڈر