افسانچے / مائکروفکشن

معروف ادیبوں اور افسانہ نگاروں کے تخلیق کردہ افسانچے پڑھیے اور ادب دوستوں کے ساتھ شیئر کیجئے۔ لفظ نامہ کی جانب سے افسانچوں کا بڑا ذخیرہ

زنجیر/مختصر افسانہ/short story

زنجیر ۔ سو لفظی کہانی

افسانہ نگار : سیف الرحمن ادیؔب چشمِ نم، تنِ پُر زخم، پارہ پارہ دل اور بہت سارا خون لے کر نکلا۔سنا تھا زنجیریں کھینچنے سے انصاف مل جاتا ہے، اسی لیے ڈھونڈنے لگا تھا۔حاکم کی دہلیز تو بہت دور تھی،منصف کا ...

art/short story/فن/افسانچے

فن ۔ سولفظی کہانی

افسانہ نگار :سیف الرحمن ادیؔب چھوٹے نے کل سو الفاظ کی کہانی لکھی تھی۔مجھے دکھائی، بالکل پسند نہیں آئی۔“یہ بھی کوئی کہانی ہے؟اس کو کہانی نہیں، بکواس کہتے ہیں۔”پھر میں نے موتی نکال کر اس کے ...

افسانچہ : گدھ

گِدھ ۔ سو الفاظ کی کہانی

افسانچہ : گِدھ سیف الرحمن ادیؔب وہاں بہت ساری گنجی گردنیں بیٹھی تھیں، موت کے انتظار میں۔گویا ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا تھا کہ ان کی تعداد کیا ہے؟بےشمار گدھ، سب کی ٹکٹکی ایک ہی جانب بندھی ہوئی تھی،سامن...

بھکاری

بھکاری ۔ سو الفاظ کی کہانی

افسانچہ بھکاری سیف الرحمن ادیؔب دائیں جانب دیکھا اور دیکھتے ہی چونک پڑا،اپنے کپڑے ہی نہیں تھے، تبھی کسی اور کی شرٹ پہنے کھڑا تھا،وہ بھی کسی ایسے انسان کی جو اس سے جسم میں دوگنا تھا۔پھیکے رنگ کی پتلون،...

نقش قدم

نقش قدم ۔ سو الفاظ کی کہانی

افسانچہ نقش قدم سیف الرحمن ادیؔب رات کے بارہ بجے گھنٹی بجی۔میں ماضی میں چلی گئی، جب بارہ اور ایک بجے گھرکی گھنٹیاں بجا کرتی تھیں۔ میرا شوہر شراب کے نشے میں دُھتگھر میں داخل ہوتا، گندی گالیوں کی پوری ل...

بوجھ

بوجھ ریاض کام سے لوٹ رہا تھا کہ اچانک اُس کی نظر ایک بوڑھےآدمی پر پڑی جو دیوار سے ٹیک لگائے بیٹھا تھا اور کچھ بڑبڑا رہا تھا جس کی وجہ سے ریاض اُس کی طرف متوجہ ہوا۔ قریب جاکر پتہ چلا کہ وہ غریب رحیم خا...

محمد جاوید انور

محمد جاوید انور کے افسانچے

محمد جاوید انور ایک دوست کا پند نامہ صبح موصول ہوا ،’’قدر کرنا سیکھ لو۔ یہ زندگی آپ کو دوبارہ ملے گی نہ یہ دوست‘‘!میں نے اضافہ کیا،’’چاہئیں آپ کو‘‘ ؟جواب کا منتظر ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ضرورت۔۔۔۔۔۔۔۔اُسے بار...

ببرک کارمل جمالی

بلوچی لوک افسانچہ

مولو کا گدھا تحریر : ببرک کارمل جمالی وہ دنیا کا پہلا گدھا تھا جو سیٹی پر رکتا اور چلتا تھا۔۔۔۔ وہ گدھا نہیں عجوبہ تھا۔۔۔۔ اس کا مالک دبلا پتلا شخص تھا۔۔۔۔ سب لوگ اسے ”مولو“ کہتے تھے۔۔۔۔ اس کا اصل نام...

محمودہ قریشی

افسانچے

افسانہ نگار : محمودہ قریشی آگرہ ۔۔یو۔پی۔انڈیا طمانچہ ارے بھائی صاحب۔۔۔ بیٹیوں کو اتنا پڑھاؤں گے ۔اور تنگ تنگ کپڑے پہننے کی اِجازت دوں گے ۔۔۔تو وہ, سر پر نہیں نانچے گی ,تو پھر کون نانچے گا؟۔۔ ۔۔۔اب اف...