شاعری

اردو شاعری : غزلیں ، نظمیں اور دیگر شعر اصناف ِ سخن ۔۔۔۔ کلاسیک اور جدید شاعری، پاکستان، بھارت اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے اردو شعراء اور شاعرات کی شاعری

book کتاب

کتاب کے موضوع پر شاعری

کتاب ایک اچھی دوست ہے۔ یہ علم کا ایسا زینہ ہے جس کے بغیر انسان تہذیب و علمیت کی بلندیوں تک نہیں پہنچ سکتا۔ کسی چینی فلسفی کا قول ہے کہ جس گھر میں کتاب نہیں، اس گھر میں مت جائیے۔ اردو شاعری میں کتاب کے...

امن و سلامتی شاعری aman poetry shayari urdu اردو

امن پر اشعار

عام طور پر اردو شاعری میں فاختہ کو امن کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ امن و آشتی کی تمنا ہمیشہ سے انسان نے کی ہے مگر اس کی طلب کی مکمل تکمیل آج تک میسر نہ ہوسکی۔ امن ہی کی خاطر کتنا ہی جنگ و جدل ہوا، بستیاں ...

naat gumbad khizra نعت حق اللہ

توحید پر اشعار

توحید ایمان کا سب سے اہم اور بنیادی جزو ہے۔ خداوندِ تعالی کی یکتائی اور یگانگی کی دعویداری اور اعتقاد کی ایمانِ اسلام کی جانب روشناسی کا سبب بنتی ہے۔ اللہ تعالی کی توحید اسے تمام عالم میں ایک تسلیم کر...

کسان/kisan

نظم : کسان آندولن

ڈاکٹر صالحہ صدیقی جن ہاتھوں میں ہل ہوتے تھےاب دھرنا دینے بیٹھے ہیںجن کی مشکل کو حل کرنا تھاوہ لاٹھی ڈنڈا کھاتے ہیںکانٹے بچھا کر راہوں میںپانی برسا کر راہوں میںگولی چلا کر سینے میںکہتے ہیں چلو ہم بات ک...

بلندی اونچائی گرنا bulandi

بلندی کے موضوع پر اشعار

بلندی کی تمنا ہر دل میں ہوتی ہے۔ انسان زندگی بھر اپنی پستی سے بلندی کی جانب سفر کرنے کے لئے کوشاں رہتا ہے۔ کچھ مسافر اس راہ میں ہار جاتے ہیں، کچھ بلندیوں سے گِر کر دوبارہ زمین کی خاک میں خاک آلود ہو ج...

تعصب شاعری اردو poetry

تعصب کے موضوع پر شاعری

تعصب ایسا نفسیاتی مرض ہے جو انسان کو اور معاشرے کو اندر ہی اندر کھائے جاتا ہے۔ تعصب نے ہمیشہ نفرت کی بود و باش کی اور سماج میں آگ کا کام دیا۔ اس موضوع پر اردو شاعری میں بہترین اشعار پائے جاتے ہیں۔ نام...

شبِ معراج shab e meraj poetry اردو

شبِ معراج پر اشعار

شبِ معراج قربِ الہی کے اعلی ترین اوقات میں سے ایک ایسی شب ہے جس میں اللہ تعالی نے اپنے نبی کو اپنی بارگاہ میں طلب کیا۔ نہ اِس سے پہلے کبھی کوئی انسان عرشِ خداوندی کی زیارت کر سکا، نہ نبی کریم ﷺ کے بعد...

munafqat منافقت شاعری urdu poetry منافق

بھروسے پر اشعار

جب بھروسہ ٹوٹتا ہے تو اس کے ساتھ ساتھ دل بھی ٹوٹ جاتا ہے۔ انسانی تعلقات کی ڈوری کا نام اعتماد ہے۔ جب یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ہے تو پھر کبھی جڑتی نہیں۔ بھروسہ، یقین اور اعتماد کے موضوعات پر اردو ادب سے تعلق ر...

جیل قید ظلم انقلاب

ظلم مخالف انقلابی شاعری

ظلم اور بربریت کے خلاف انقلابی آواز بلند کرنے میں اردو شاعری کا بہت کردار رہا ہے۔ جب ظلم بڑھ جاتا ہے تو انقلاب کی راہیں کھل جاتی ہیں۔ تخت الٹ دیے جاتے ہیں، اور تاج تاراج کر دیے جاتے ہیں۔ بہت سے معروف ...