ارشد عبدالحمید کی شاعری

قلمی نام : ارشد عبدالحمیداصل نام : ارشد حسن خاںولدیت : عبدالحمید خاں مجیدیوطن : ٹونک (راجستھان) الہندپیدائش : 13 اپریل 1958تعلیم : ایم۔اے۔ پی۔ایچ۔ڈی اردوپیشہ : پروفیسر اردوگورنمنٹ گرلس کالجٹونک ۔ 304001آغاز شاعری : 1978 ءتصانیف : 1- صداے آبجوشعری مجموعہ2- تجزیہ اور تنقیدمضامین کا مجموعہ3- فرہنگ اصطلاحت بلاغتپی۔ایچ۔ڈی کا مقالہ ہر سانس جو… Continue reading ارشد عبدالحمید کی شاعری

کہکشاں تبسم کی شاعری

نام : کہکشاں تبسم تعلیم : پی ایچ ڈی (آزادی کے بعد اردو غزل گو شاعرات)مشغلہ : مطالعہ ،مضمون نگاری اور شاعریشعری مجموعے ۔۔1۔بنھور بنتا ہوا دریا( 2009 )2۔سلسلے سوالوں کے (2015 )3۔لہو رنگ صحیفہ(2020 )4۔نسائی شعری آفاق( 2015)5۔ شاعرات کی غزل گوئی پر مشتمل مضامين ۔وطن : بھاگل پور (بہار غزل خموشیوں نے دی… Continue reading کہکشاں تبسم کی شاعری

اطہر اعظمی کا منتخب کلام

شاعر: اطہر اعظمی نام: اطہر پرویزقلمی نام : اطہر اعظمیتاریخ پیدائش : ۱ جولائی ۱۹۶۵جاۓ پیدائش : چاند پورآبائی وطن : اعظم گڑھآغاز شاعری : ۱۹۹۵تلمیذ : محترم شکیل جمالی صاحبو محترم پرویز اختر صاحبکتاب: ابھی کوئی نہیںمشغلہ : کاروبارپتہ : راغب نگر ، قاضی ذادگان ، چاند پور ۔۲۴۶۷۲۵ غزل ڈری سی ، سہمی… Continue reading اطہر اعظمی کا منتخب کلام

عبداللہ کمال کا منتخب کلام

شاعر : عبداللہ کمال نعت مدینہ زندگی کا مسئلہ ہےیہ مالک کی بہت عمدہ عطا ہے مرے آقا کی نعتیں کہنے والویقیں جانو عجب یہ معجزہ ہے یہ انداز عقیدت ہے سبھی کادرود پاک بڑھتا جا رہا ہے بڑی مصروف ہے دنیا مگر سنحسیں نعت نبی کا سلسلہ ہے یہ مجلس پاک مجلس ہے یہاں… Continue reading عبداللہ کمال کا منتخب کلام

علی عمران کی منتخب غزلیں

شاعر : علی عمران اصل نام : سید علی عمران کاظمیقلمی نام : علی عمرانسال پیدائش 1979جائے پیدائش : بیول (ضلع راولپنڈی) پاکستانتعلیم : کچھ خاص نہیںآج کل انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں مقیم ٹیکسی ڈرائیور ہیںجولائی 2021 میں پہلا شعری مجموعہ روداد شائع ہوا ہے غزل کیوں نظر ہے جناب شیشے پرُبن رہے ہو… Continue reading علی عمران کی منتخب غزلیں

خورشید طلب کی غزلیں

شاعر : خورشید طلب خاندانی نام : خورشید عالم خانادبی نام : خورشید طلب(ابتدائی دور میں خورشید قمر، بعد میں خورشید طلب)پیدائش : 25 اگست 1963آبائی وطن : اکبر پور، رہتاس، بہارآغاز شاعری : 1976تلمیذ : تاج پیامی اور سلطان اختر( دونوں سے مختصر مدت کے لیے)تعلیم : بی کامپیشہ : سرکاری نوکری ( سینٹرل… Continue reading خورشید طلب کی غزلیں

غزل

کم ہی ہوتے ہیں مقدر کےسکندر چہرے کتنے مُرجھائے ہیں ان چہروں کے اندر چہرے اہل کشتی کو تو ساحل کے ہی خواب آتے ہیں تکتا رہتا ہے سفینوں کے سمندر چہرے قہر کیا ٹوٹ پڑا رات کو اِسی بستی پر ایسے جُھلسے جو نظر آتے ہیں گھر گھر چہرے دل میں اِک تیر جو… Continue reading غزل

غزل

شاعر : حسن نوید میرا دیرینہ مسئلہ حل کرھجر آ کر مجھے مکمل کر پیٹ خالی ہے میری آنکھوں کادید کے رزق کو مسلسل کر میرے ویران گھر کو رونق بخشتھوہر قسمت کو میری صندل کر روشنی من میں یوں نہیں ہوتیجانا پڑتا ہے خود تلک جل کر حوصلہ خود کو دینا پڑتا ہےپاگلا__! اپنے… Continue reading غزل