نظم

آزاد اور پابند اردو نظمیں، کلاسیکل اور جدید شاعری پڑھیں۔
اردو شاعری: مشہور شعراء کی نظمیں اور غزلیں۔ نوجوان شعراء اور شاعرات کی نظمیں پڑھیں اور شیئر کریں۔ صنفِ نظم کے متعلق معلومات حاصل کریں

کسان/kisan

نظم : کسان آندولن

ڈاکٹر صالحہ صدیقی جن ہاتھوں میں ہل ہوتے تھےاب دھرنا دینے بیٹھے ہیںجن کی مشکل کو حل کرنا تھاوہ لاٹھی ڈنڈا کھاتے ہیںکانٹے بچھا کر راہوں میںپانی برسا کر راہوں میںگولی چلا کر سینے میںکہتے ہیں چلو ہم بات ک...

خدیجہ آغا /khadija agha

نظم : عورت

خدیجہ آغا آﻏﻮﺵ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻣﻤﺘﺎ ﮐﯽ ﻣﻮﺭﺕﮨﺮ ﻟﻤﺤﮧ ﺩﯾﻨﺎ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽﺑﯿﭩﯽ ﺑﮩﻦ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﮞ ﮨﻮﮞآﻧﺴﻮ آﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﭼﮭﻠﮑﮯ ﺗﻮﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮨﮯﻋﻨﻮﺍﻥ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﮕﺘﯽﻧﺎ ﮨﯽ ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﻨﮑﺎﺭﻣﻮﺯﻭﮞ ﺑﺤﺚ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﮨﻮﻣ...

نظم کیا ہے؟

نظم کیا ہے؟

نظم کا لغوی معانی ‘پرونے’ کا ہے۔ جیسے اکثر ہم یہ کہتے بھی ہیں کہ فلاں نے فلاں شعر میں فلاں لفظ جو نظم کیا ہے وہ زبان کے لحاظ سے درست نہیں ہے۔نظم (پابند) کی تواریخ دیکھیں تو میرے خیال سے اسکی عمر غزل ک...

Sadaf iqbal/صدف اقبال

نظم : ناری گاتھا

نظم نگار : صدف اقبال سمے سے پرےآکاش کے چھیتیج سے دورکہاں گھومتے پھرتے ہویہ شبدوں کے موتی کس سمندر کی سیپیوں سےچن کر لاتے ہومیں موکمیں آسچریہ چکتتمہارے ادھروں کی کنپن دیکھا کرتی ہوںکبھی تم پھول چنتے ...

صالحہ صدیقی/ saleha sidiqi

نظم : کسان

نظم نگار : ڈاکٹر صالحہ صدیقیlafznamaweb@gmail.com سورج کی لالی ماتھے پر سجائےذمہ داری کی پگڑی سر پر تھامےکاندھے پر پیٹ بھرنے کا بوجھ لادےننگے پاؤں …….زمین کا بوسہ لیتے آبلے پاؤںوہ نکل پڑتا تھا ہل ا...

صالحہ صدیقی/ saleha sidiqi

موبائل اور بچپن

نظم نگار : ڈاکٹر صالحہ صدیقیlafznamaweb@gmail.com معصوم بچپن میں اے موبائل آنا تراچھین کر لے گیا ان سے سہانا بچپنتو جب سے آیا ہےسنائی نہیں پڑتی بچوں کی آوازیںنہ نانی کی کہانیاں ہیںنہ دادی کی میٹھی ...

ghazanfar/غضنفر

نظم : اردو

نظم نگار : غضنفرlafznamaweb@gmail.com جذبوں کی جان اردودل کی زبان اردودل کش لسان اردومصری کی کان اردورس کی دُکان اردو ‌‌ شیریں بیان اردوغاالب کی آن اردومومن کی شان اردواکبر کی تان اردومیراں کے گان ار...

Gul Bakhshalvi گل بخشالوی

بیٹی کیلئے

شاعر : گل بخشالوی میں تجھ پہ ناز کروں میری لاڈلی ہے تومری حیات کے گلشن کی تازگی ہے توقلم کتاب کی پہچان دوستی ہے تومیں جانتا ہوں کہ دختر تو عام سی ہے تومیں جب کبھی بھی تجھے پیار سے بُلاؤں تونسیم ِ صبح...

رابعہ الربا/ rabia al raba

محبت کی تجارت

نظم نگار : رابعہ الرباء ہم تاجر نہیں تھے ورنہتیرے خواب جو خریدے ہوتے تھےتوان کی قمیت بازار مصر میں لگتیکبھی گھٹتیکبھی بڑھتیہم تاجر نہیں تھے ورنہتجھے یوسف کی قیمت پہ تولا ہوتا۔۔۔تجھے محل کے زنان خانے م...