درپیش ہو طیبہ کا سفر کیسا لگے گا

سبز گنبد نعت naat sabz gumbad

مشہور نعت: درپیش ہو طیبہ کا سفر کیسا لگے گا۔ اس نعت کی ویڈیو دیکھنے کے لئے اور اسے سننے کے لئے فرحان علی قادری کی آواز میں نیچے دی گئی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔ اگر آپ اسی نعت کو تحریری صورت میں پڑھنا چاہتے ہیں تو ویڈیو کے نیچے دی گئی نعت کو تحریری صورت میں پڑھیں۔

درپیش ہو طیبہ کا سفر کیسا لگے گا
گزریں جو وہاں شام و سحر، کا سفر کیسا لگے گا
۔
اے بارِ خدا دیکھوں میں سرکار ﷺ کا جلوہ
مل جائے دعا کو جو اثر کا سفر کیسا لگے گا
۔
اے کاش مدینے میں مجھے موت یوں آئے
سرکار ﷺ کے قدموں میں ہو سر کیسا لگے گا
۔
یوں تو گزارتے ہیں سبھی زندگی لیکن
دربارِ نبی ﷺ میں ہو بسر، کا سفر کیسا لگے گا
۔
طیبہ کی سعادت تو یوں پاتے ہیں ہزاروں
مرشد کے ساتھ ہو جو سفر کیسا لگے گا
۔
جس در پر شہنشاہوں نے دامن پسارے
ہر سال وہاں جائوں اگر کا سفر کیسا لگے گا
۔
پائی ہے منور نے قضاء در پہ نبی ﷺ کے
آجائے وطن ایسی خبر کیسا لگے گا

اس کے علاوہ اگر آپ مزید اسلامی تحاریر، اردو اور پنجابی نعتیں اور حمد وغیرہ سننا اور پڑھنا چاہتے ہیں تو لفظ نامہ ویب سائٹ سے جڑیں رہیں اور اسلامی تحاریر کے سیکشن کا مطالعہ جاری رکھیں۔ فرحان علی قادری، عدنان رضا قادری، اویس رضا قادری اور دیگر مشہور نعت خوانوں کو سنیں۔ ویڈیوز اور تحاریر پسند آنے کی صورت میں شیئر کا بٹن دبا کر اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر ضرور کریں۔ شکریہ

شیئر کریں
مدیر
مصنف: مدیر
لفظ نامہ ڈاٹ کام کی اداریہ ٹیم کے مدیران کی جانب سے

کمنٹ کریں