فرحان علی قادری کی نعتیں

فرحان علی قادری نعت Farhat Ali Qadri Naat

فرحان علی قادری کا شمار پاکستان کے بہترین نو عمر اردو نعت خوانوں میں ہوتا ہے۔ فرحان علی قادری نے نعت خوانی کے فن کا استعمال کرتے ہوئے نہ صرف بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں عمدہ اور دلکش نعتوں کا ہدیہ پیش کیا بلکہ رضائے الہی کے پیشِ نظر بہت خوبصوت حمد و ثناء بھی کی ہیں۔ مندرجہ ذیل میں دی گئی فہرست میں فرحان علی قادری کی آڈیو اور ویڈیو نعتیں موجود ہیں۔ کسی بھی نعت کے عنوان پر کلک کرنے سے وہ نعت آپ کے سامنے آ جائے گی جسے آپ سن بھی سکتے ہیں اور۔ اگر اپنے موبائل فون میں محفوظ کرنا چاہیں تو ڈائون لوڈ کر کے فون میں سیو بھی کر سکتے ہیں۔ نعتوں کو کس طرح فون میں محفوظ کرنا ہے۔ اس لیے آپ نعت کو فون میں محفوظ کرنے کا طریقہ پڑھ سکتے ہیں۔

فہرست

مشہور و معروف نعت خوان فرحان علی قادری کی نعتیں ملاحظہ کرنے کے لیے اوپر دی گئی لسٹ میں موجود نعتوں پر کلک کر کے انہیں سنیں۔ یا دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ مزید نعتیں سننے کے لیے اسی ویب سائٹ کے نعتوں والے سیکشن میں اپنی من پسند نعتیں تلاش کر کے ان کو سنیں۔

اس کے علاوہ اگر آپ مقامی زبانوں پنجابی، بلوچی، سندھی اور پشتو نعتیں سننا چاہتے ہیں تو تلاش کے سیکشن کو کھول کر مقامی زبانوں میں نعتیں تلاش کریں۔

اویس رضا قادری کی نعتیں سننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں اور دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کریں۔

شیئر کریں
مدیر
مصنف: مدیر
لفظ نامہ ڈاٹ کام کی اداریہ ٹیم کے مدیران کی جانب سے
1 Comment

کمنٹ کریں