جنید جمشید کی خوبصورت نعتیں

جنید جشمید, جنید جمشید کی خوبصورت نعتیں

معروف نعت خوان جنید جمشید مرحوم (Junaid Jamshed)کی نعتیں سننے اور ڈائون لوڈ کرنے کے لیے نیچے دی گئی نعتوں کی فہرست میں موجود نعتوں پر کلک کریں۔ جنید جشمید کا تعلق پاکستان سے ہے۔ گلوکاری کی دنیا میں عالمی شہرت حاصل کرنے کے بعد موسیقی و گلوکاری کو خیر آباد کہہ دیا۔ اسلام کی راہ اختیار کرنے کے بعد اللہ تعالی کی جانب سے عطا کردہ خوبصورت آواز کو اب گانوں کی بجائے نعتیں پڑھنے میں استعمال کرنے لگے۔ جنید جشمید مرحوم نے بہترین نعتیں پڑھیں جن کی بدولت انہیں جلد ہی نعتوں کے شعبے میں عالمی دنیا میں ایک مخصوص مقام بنانے میں کامیاب رہے۔

مندرجہ ذیل میں جنید جمشید کی بہترین نعتوں کی سلیکشن شیئر کی گئی ہے۔ انہیں نہ صرف آپ کلک کر کے سن سکتے ہیں بلکہ ویڈیو ڈائون لوڈ ایکسینشن کے ذریعے ڈائون لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔

جنید جمشید کی نعتیں

دیگر نعت خوانوں کی اردو نعتیں (سال 2021 کی نئی نعتیں اور گزشتہ نعتیہ کلام) سننے کے لیے اسی ویب سائٹ کے نعت سیکشن کو کھولیں۔ اویس قادری، فرحان علی قادری اور پاکستان کے دوسرے نامور نعت خوانوں کی اردو نعتوں، پنجابی اور سندھی نعتوں، پشتو اور بلوچی نعتوں کی ویڈیوز ملاحضہ کرنے کے لیے لنک کھولیں۔

اگر آپ نعتوں پر مبنی کتابی مجموعوں کو پی ڈی ایف (Download PDF Naat)کی صورت میں ڈائون لوڈ کرنے کے مطالعہ کرنا چاہتے ہیں تو اسی ویب سائٹ کے کتاب سیکشن میں نعتوں کے زمرے میں تلاش کریں۔

شیئر کریں
مدیر
مصنف: مدیر
لفظ نامہ ڈاٹ کام کی اداریہ ٹیم کے مدیران کی جانب سے

کمنٹ کریں