معجون شباب

معجون شباب
معجون شباب

محمد احسن

معجون شباب کو بنانا بیحد آسان ہے ۔ اسے آپ گھر پر تیار کر سکتے ہیں ۔ اس کا اثر حیرت انگیز ہے اور یہ ایک آزمایا ہوا نسخہ ہے ۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ اسے استعمال کرکے بیحد فائدہ محسوس کریں کریں گے ۔

مغز بادام 100 گرام
مغز پستہ 100 گرام
کنجد سیاہ 100 گرام
مغز اخروٹ 100 گرام
مغز بنولہ 100 گرام
ناریل 100 گرام
مغز خربوزہ 50 گرام
مغز خیارین 50 گرام
ثعلب مصری 50 گرام
تخم پیاز 50 گرام
سنبل الطیب 20 گرام
فلفل سیاہ 20 گرام
مگھاں 20 گرام
زیرہ سفید 20 گرام
دارچینی 20 گرام
تج 20 گرام
سبز الائچی 20 گرام
زعفران 15 گرام
روغن زرد 100 گرام
شہد خالص 3 کلو


مغزیات کے علاوہ باقی اشیاء کا سفوف بنا لیں
مغزیات کو علیحدہ کوٹ کر چھان لیں
3 کلو شہد کا قوام تیار کریں اور سفوف شامل کر کے 8۔10 منٹ ہلکی آنچ پہ پکنےدیں بعدہ روغن زرد شامل کرکے نیچے اتار لیں نیم گرم ہونے پہ 3 گرام ست لوبان شامل کرکے محفوظ کر لیں
صبح و شام 10 سے 15 گرام نیم گرم دودھ سے
مقوی دل و دماغ ۔مقوی جگر و مثانہ۔مولد منی۔مولد خون۔مقوی باہ ہے ۔
اعصابی کمزوری اور پٹھوں کی کمزوری کےلیے بے ضرر اور لاجواب دوا ہے ۔سردیوں کا لاجواب تحفہ
کشتہ جات اور سمیات اثرات سے بلکل مبرا
انتہائی لذیذ بچوں بوڑھوں کےلیے یکساں پر اثر

شیئر کریں

کمنٹ کریں