سہانجنا ایک معجزاتی پودا

سہانجنا
سہانجنا

دنیا میں ہر جگہ سہانجنا کو معجزاتی پودے کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ یہ کرشمائی پودا لگ بھگ تین سو بیماریوں میں مفید ہے۔ کچھ لوگ اعتراض کریں گے کہ یہ تین سو بیماری کا علاج کیسے ہو سکتا ہے۔ تو وہ اس طرح کہ نامناسب خوراک کی وجہ سے ہمارے جسم میں وٹامنز ، پروٹینز اور منرلز کی کمی واقع ہو جاتی ہے جس سے ہمارا امیون سسٹم کمزور پڑ جاتا ہے۔ سہانجنا اسی کمی کو پورا کرتا ہے تو امیون سسٹم خود بخود بیماری پر قابو پا لیتا ہے۔ ہمارے خریداروں نے اس کو استعمال کرنے کے بعد اپنی صحت اور توانائی میں کافی بہتری محسوس کی ہے ۔
جب تک ہم اپنی قدرتی زندگی اور خوراک سے دور رہیں گے بیماریوں اور ڈاکٹروں سے جان چھڑوانا بہت مشکل ہے
سہانجنا کو اپنی خوراک کاحصہ ضرور بنائیں۔


٠٠٠ جوڑوں کے درد میں مبتلاافراد کے لئے سہانجنہ بے حد مفید ہے۔
٠٠٠ اس سے بینائی تیز،وزن کم،ہڈیوں کابھربھراپن ختم ،جھریاں چھائیاں سب ختم اورجگر صحیح کام کرے گا۔
٠٠٠ دق،فالج،ریشہ اورمہروں کی ہربیماری دورہوجائے گی۔
٠٠٠ بچوں کاوزن نہ بڑھنے کی شکایت کے تحت سہانجنہ سے بچوں کی صحت اور وزن میں اضافہ کیاجاسکتاہے۔ایک چمچ اسکے پتوں کارس بچوں کودودھ میں ملاکرپلانے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔
٠٠٠ خون صاف کرنے میں لاجواب ہے۔گردہ اورمثانہ کہ پتھری توڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
٠٠٠ گیس،جگراورمعدہ کے مسائل کو ٹھیک اورپیٹ کے کیڑوں کوہلاک کردیتی ہے۔
٠٠٠ دمہ اورکھانسی میں مبتلاافراد کیلئے مفید ہے۔یہ ان امراض کوختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
٠٠٠ نظر کوتیز کرتی ہے اورپیٹ اورتلی کے درد کوختم کرتی ہے۔
٠٠٠ جراثیم کشہ ہے اسکااستعمال انفیکشن سے تحفظ دیتاہے۔
٠٠٠ پیشاب کے تمام امراض دورہوجاتے ہیں۔
٠٠٠ ہاضمے کی بے قاعدگی میں بے حد مفید ہے۔معدہ کے مسائل کاآسان حل ہے۔
٠٠٠ بڑی آنت کی سوزش اوریرقان دورہوتاہے۔
٠٠٠ زچگی کے بعد خواتین کے دودھ میں اضافہ ہوتاہے۔جوبچے کی صحت کاضامن ہے۔

شیئر کریں

کمنٹ کریں