گِدھ ۔ سو الفاظ کی کہانی

افسانچہ : گِدھ سیف الرحمن ادیؔب وہاں بہت ساری گنجی گردنیں بیٹھی تھیں، موت کے انتظار میں۔گویا ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا تھا کہ ان کی تعداد کیا ہے؟بےشمار گدھ، سب کی ٹکٹکی ایک ہی جانب بندھی ہوئی تھی،سامنے موجود لاچار اور مسکین وجودوں پر،جن کی دبتی سانسیں حرام خوروں کو نوید سنا رہی… Continue reading گِدھ ۔ سو الفاظ کی کہانی

مولوی صاحب

افسانہ : مولوی صاحب صفدر علی حیدری حلیہ تو روایتی مولویوں جیسا ہی تھا ہاں مگر ایک بات اسے دوسروں سے ممتاز کرتی تھی اور وہ تھی آنکھ میں شرم اور لحاظوہ سر جھکا کر بات کرتا تھا ۔۔۔ مجھے اس کی آنکھوں میں جھانکنے میں خاصی دقت ہوئی بار بار اسے مخاطب کرنا پڑا… Continue reading مولوی صاحب

افسانہ : نیم بے اولاد

افسانہ نگار : اشرف گِل گاؤں کے لوگوں کا تو یہی خیال تھا۔ کہ سراج دین ( عرف سا جھا) کی اب شادی نہیں ہونے والی ۔ کیونکہ اسکا کوئی سگا بھائی اور نہ ہی کوئی بہن تھی ۔ والدین جب تک زندہ تھے ۔ ان کے سہارے وہ اپنے دیگر خاندان کے لوگوں کے… Continue reading افسانہ : نیم بے اولاد

عشاء

افسانہ : عشاء افسانہ نگار : سید کامی شاہ، کراچی سونے کے ٹھیکروں سے کھیلتے لڑکوں سے لڑائی کے بعد میں بھاگا تھا اور کسی سنگِ راہ سے ٹھوکر کھا کر منہ کے بل زمین پر گرا تھا۔دھیان سے مُنا۔۔۔۔،، کسی شفیق ہاتھ کا لمس میرے سر سے ہوتا ہوا چہرے اور شانے تک آیا… Continue reading عشاء

تبسم اور میرا سچ

تحریر : مشرف عالم ذوقی ہم ہیں تو کہانیاں ہیں۔ ایک وقت آتا ہے جب کہانیاں پیچھے چھوٹ جاتی ہیں۔ نیما، مہک احمد اور بھی کتنے نام…. یہ سب پیچھے چھوٹ گئے۔ اب ہمارا ایک ٢٥ سال کا بیٹا ہے۔ عشق ابھی بھی آواز دیتا ہے تو تبسم مسکراتی ہوئی میری آنکھوں میں اتر جاتی… Continue reading تبسم اور میرا سچ

ادب اطفال اور آج کے ادیب : ایک جائزہ

مضمون نگار: ذوالفقار علی بخاری ادب اطفال بچوں کے لئے لکھا جانے والا ادب ہے۔وقت کے ساتھ ساتھ اس میں بھی مختلف موضوعات پر لکھا جا رہا ہے۔اگرچہ وقت کے جدید تقاضوں کے مطابق لکھنے والے کم ہیں مگر جو بھی لکھ رہے ہیں وہ اس سے بھرپور انصاف کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ہمارے… Continue reading ادب اطفال اور آج کے ادیب : ایک جائزہ

سنڈے اسپیشل کالم

اردو ادب میں غیر کا مسئلہ کالم نگار : مشرف عالم ذوقی آنکھیں کھلتے ہی لامحدود و لا متناہی سوالوں کے شیش محل ہوتے ہیں جس کا ہر دروازہ ایک بھول بھلےّاں ہوتا ہے۔ بے بس و مجبور انسان کی مجموعی شناخت اس کنج قفس میں اسرار ورموز کی پرتیں ادھیڑتے، تلاش کرتے ہوئے رائیگاں… Continue reading سنڈے اسپیشل کالم

خالد کا ختنہ

افسانہ نگار : غضنفرlafznamaweb@gmail.com جو تقریب ٹلتی آ رہی تھی، طے پا گئی تھی۔ تاریخ بھی سب کو سوٹ کر گئی تھی۔ پاکستان والے خالو اور خالہ بھی آ گئے تھے اور عرب والے ماموں ممانی بھی۔ مہمانوں سے گھر بھر گیا تھا۔ بھرا ہوا گھر جگمگا رہا تھا۔ در و دیوار پر نئے رنگ… Continue reading خالد کا ختنہ