قرۃ العین حیدر کی افسانہ نگاری

مضمون نگار : نورالحسنین                 قرۃالعین حیدر کا جنم  20 /  جنوری  1927؁ء کو اپنے وقت کی نہایت عبقری شخصیت  سجاد حیدر یلدرم کے گھر بمقام علی گڑھ میں ہوا ۔ اُن کا گھرانہ صرف متمول ہی نہیں بلکہ علم و ادب کا گہوارہ بھی تھا ۔ والد اگر اُردو افسانے کے اولین افسانہ نگاروں… Continue reading قرۃ العین حیدر کی افسانہ نگاری

فلیش فکشن

اپنی کہانی خود لکھو افسانہ نگار : کوثر جمال شہزادی سمجھتی تھی کہانی میں محبت، تحفظ اور خوشی کے سوا اور کچھ نہیں ہوتا۔ کہانی کا گھر بہت حسین تھا جہاں محفلِ طرب و نشاط ہر دم برپا رہتی تھی۔ یہاں خوف، پریشانی اور درد و غم کا کوئی گزر نہیں تھا۔ ایک شہزادہ اسے… Continue reading فلیش فکشن

شمس الرحمن فاروقی ایک عہد کا مرقع

مضمون نگار : علی اکبر ناطق قسط 1 ہم چھوٹے تھے، تیرہ چودہ برس کے ۔ گاوں میں رہتے تھے ،پنجاب کے شہر اوکاڑا کے پاس ۔ زمانے کا پھیر کہیے یا ہماری قسمت، جہاں گھر تھا ، اُس کے سامنے یونین کونسل کا آفس تھا ۔ مصطفیٰ زیدی صاحب ساہیوال کے ڈپٹی کمشنر تھے… Continue reading شمس الرحمن فاروقی ایک عہد کا مرقع