زنجیر ۔ سو لفظی کہانی

افسانہ نگار : سیف الرحمن ادیؔب چشمِ نم، تنِ پُر زخم، پارہ پارہ دل اور بہت سارا خون لے کر نکلا۔سنا تھا زنجیریں کھینچنے سے انصاف مل جاتا ہے، اسی لیے ڈھونڈنے لگا تھا۔حاکم کی دہلیز تو بہت دور تھی،منصف کا دروازہ بھی خالی تھا،کوتوال کے ہاں تو سونا چاندی کا راج تھا، لوہا کہاں… Continue reading زنجیر ۔ سو لفظی کہانی

فن ۔ سولفظی کہانی

افسانہ نگار :سیف الرحمن ادیؔب چھوٹے نے کل سو الفاظ کی کہانی لکھی تھی۔مجھے دکھائی، بالکل پسند نہیں آئی۔“یہ بھی کوئی کہانی ہے؟اس کو کہانی نہیں، بکواس کہتے ہیں۔”پھر میں نے موتی نکال کر اس کے سامنے رکھا:“دس لاکھ کا ایک موتی ہے،اتنی قیمتی چیز دیکھی ہے کبھی؟”وہ ہنس کر بولا:“یہ بھی کوئی موتی ہے؟اسے… Continue reading فن ۔ سولفظی کہانی

افسانہ : نیم بے اولاد

افسانہ نگار : اشرف گِل گاؤں کے لوگوں کا تو یہی خیال تھا۔ کہ سراج دین ( عرف سا جھا) کی اب شادی نہیں ہونے والی ۔ کیونکہ اسکا کوئی سگا بھائی اور نہ ہی کوئی بہن تھی ۔ والدین جب تک زندہ تھے ۔ ان کے سہارے وہ اپنے دیگر خاندان کے لوگوں کے… Continue reading افسانہ : نیم بے اولاد

آزادی کی جد و جہد میں اردو شعرأ کا کردار

مضمون نگار : ڈاکٹر صالحہ صدیقی ادب سماج کا آئینہ ہوتا ہے۔جس میں ہر زمانے کی سچی تصویر دیکھی جا سکتی ہے ہمارے ادباء و شعرأ کے کلام۔ و تحاریر میں بھی یہی ترجمانی دیکھنے جو ملتی ہے۔انھوں نے اپنے قلم کے ذریعے ہر جنگ میں اپنی شمولیت کا اظہار کیا۔آزادی کی جد و جہد… Continue reading آزادی کی جد و جہد میں اردو شعرأ کا کردار

سنڈے اسپیشل کالم

اردو ادب میں غیر کا مسئلہ کالم نگار : مشرف عالم ذوقی آنکھیں کھلتے ہی لامحدود و لا متناہی سوالوں کے شیش محل ہوتے ہیں جس کا ہر دروازہ ایک بھول بھلےّاں ہوتا ہے۔ بے بس و مجبور انسان کی مجموعی شناخت اس کنج قفس میں اسرار ورموز کی پرتیں ادھیڑتے، تلاش کرتے ہوئے رائیگاں… Continue reading سنڈے اسپیشل کالم

خدا گم ہوگیا ہے

افسانہ نگار : امر جلیل کچھ دنوں سے خدا گم ہوگیا ہے، میرا دوست ہے، ہمارا آپس میں جھگڑا بھی نہیں ہوا تھا بس کھڑے کھڑے گم ہوگیا۔تھوڑی دیر کے لئے مجھے خیال آیا کہ خدا کو یقیناً گم کرنے والوں نے گم کردیا ہے، ان کے پاس سے واپس لوٹنا محال ہے، خدا اب… Continue reading خدا گم ہوگیا ہے

اردو زبان کی تشکیل اور نظریات

مضمون نگار : ڈاکٹر محمد حامد علی خان اردو زبان کی ابتدائی تشکیل پیچیدہ معاشرتی، سیاسی اور تہذیبی مراحل سے گزری ہے۔ ماہرین ِ لسانیات اس پر بہرحال متفق ہیں کہ دیسی اور بدیسی، مقامی اور غیرمقامی، ملکی اور غیرملکی، معاشرتی اور تہذیبی اشتراک و اختلاط نے زبان اردو کی تشکیل میں نمایاں حصہ لیا… Continue reading اردو زبان کی تشکیل اور نظریات

صنف‌ افسانہ اور اس کا آغاز و ارتقا

مضمون نگار : ڈاکٹر احمد علی جوہر اردو کی جدید نثری اصناف میں افسانہ کو ایک اہم صنف مانا گیا ہے۔ اردو میں اسے مختصرافسانہ اور کہانی بھی کہا گیا ہے۔ اپنی صنفی خصوصیات کے اعتبار سے افسانہ، داستان اور ناول سے مختلف صنف ہے۔ ناول اگر زندگی کے ایک دور کا احاطہ کرتا ہے… Continue reading صنف‌ افسانہ اور اس کا آغاز و ارتقا

اُردو پریشاں ہے

گل بخشالوی مری دہلیز پر محسن کھڑی ،اُردو پریشاں ہےخودی کے خون پر شاید بڑی ،اُردو پریشاں ہےتمہیں رہنا ہے گر مغرب میں تو تہذیب رہنے دواُسے دیتی ہے انگریزی تڑی، اُردو پریشاں ہےچلا تھا آپ سے ،پھر تو ہوا ،اب یو‘بُلاتے ہیںمرے بچوں کو انگریزی لڑی ،اُردو پریشاں ہےمیں ابا جی سے ڈیڈی بن… Continue reading اُردو پریشاں ہے

تخلیق کے نسائی رنگ

مضمون نگار : حقانی القاسمی سائنس کی نئی تھیوری کے لحاظ سے جنس سے ذہن کا تعین نہیں کیا جاسکتا۔ تمام مردوں کے پاس نہ مردانہ ذہن یعنی Male Brain ہوتا ہے اور نہ ہی تمام عورتوں کے پاس فیمیل برین۔کچھ ذہن مشترکہ نوعیت کے بھی ہوتے ہیں۔ ایک ذہن empathising ہوتا ہے جسے ای… Continue reading تخلیق کے نسائی رنگ