آزادی کی جد و جہد میں اردو شعرأ کا کردار

مضمون نگار : ڈاکٹر صالحہ صدیقی ادب سماج کا آئینہ ہوتا ہے۔جس میں ہر زمانے کی سچی تصویر دیکھی جا سکتی ہے ہمارے ادباء و شعرأ کے کلام۔ و تحاریر میں بھی یہی ترجمانی دیکھنے جو ملتی ہے۔انھوں نے اپنے قلم کے ذریعے ہر جنگ میں اپنی شمولیت کا اظہار کیا۔آزادی کی جد و جہد… Continue reading آزادی کی جد و جہد میں اردو شعرأ کا کردار

اردو زبان کی تشکیل اور نظریات

مضمون نگار : ڈاکٹر محمد حامد علی خان اردو زبان کی ابتدائی تشکیل پیچیدہ معاشرتی، سیاسی اور تہذیبی مراحل سے گزری ہے۔ ماہرین ِ لسانیات اس پر بہرحال متفق ہیں کہ دیسی اور بدیسی، مقامی اور غیرمقامی، ملکی اور غیرملکی، معاشرتی اور تہذیبی اشتراک و اختلاط نے زبان اردو کی تشکیل میں نمایاں حصہ لیا… Continue reading اردو زبان کی تشکیل اور نظریات

اُردو پریشاں ہے

گل بخشالوی مری دہلیز پر محسن کھڑی ،اُردو پریشاں ہےخودی کے خون پر شاید بڑی ،اُردو پریشاں ہےتمہیں رہنا ہے گر مغرب میں تو تہذیب رہنے دواُسے دیتی ہے انگریزی تڑی، اُردو پریشاں ہےچلا تھا آپ سے ،پھر تو ہوا ،اب یو‘بُلاتے ہیںمرے بچوں کو انگریزی لڑی ،اُردو پریشاں ہےمیں ابا جی سے ڈیڈی بن… Continue reading اُردو پریشاں ہے

اردو مطلب کھچڑی؟

اگر آپ ہزار لوگوں سے پوچھیں گے تو 999 یہی بتائیں گے کہ اردو ترکی بھاشا کا لفظ ہے اور اس زبان کا یہ نام اس لئے رکھا گیا کہ یہ مغل بادشاہوں کے لشکروں اور چھاؤنیوں میں بولی جاتی تھی، جہاں یہ ہندی، فارسی، عربی، ترکی اور دوسری زبانوں کے آپس میں میل ملاپ… Continue reading اردو مطلب کھچڑی؟

اردو جسے کہتے ہیں تہذیب کا چشمہ ہے

ڈاکٹر کہکشاں عرفان ، الہ آبادlafznamaweb@gmail.com کہتے ہیں وقت دو قسم کا ہوتا ہے ایک اچھا جس میں عروج ہوتا ہے ترقی ہوتی ہے اور دوسرا برا وقت جو تنزلی کا شکار ہوتا ہے زوال پذیر ہوتا ہے ناکامیوں کا سامنا ہوتا ہے بے اعتنائ کا شکار ہوتا ہے۔اردو زبان ریختہ یعنی گری پڑی زبان… Continue reading اردو جسے کہتے ہیں تہذیب کا چشمہ ہے

اردو زبان کی ابتدا اور اس کا ارتقاء

مضمون نگار : ڈاکٹر محمد فاروق خانlafznamaweb@gmail.com اردو ایک آریائی زبان ہے ۔آریائی زبان کا پہلا نقش ہمیں رگ وید کی شکل میں ملتا ہے ۔ اس وقت ہند یورپی زبان ہند ایرانی منزل سے گزر کر خالص ہند آریائی شکل اختیار کر چکی ہے ۔ آریائے ابھی دریائے سندھ تک ہی پہنش پائے تھے… Continue reading اردو زبان کی ابتدا اور اس کا ارتقاء

ہندوستانی زبان کی لسانی تبدیلیاں

مغربی ہند اور اس کی بولیوں کھڑی، برج وغیرہ کی قدامت کا سب سے بڑا ثبوت وہ قدیم لسانی شہادتیں ہیں جو ہمیں مسلمانوں کی فتح دہلی کے فورا قبل یا بعد کے نمونوں میں ملتی ہیں۔ اب کھڑی بولی کی قدامت کے سلسلہ میں قدیم ہندوستانی ادبیات سے بعض ایسے نمونوں کا ذکر کیا… Continue reading ہندوستانی زبان کی لسانی تبدیلیاں

کیا اردو کا نفاذ ممکن یے

تحریر : اعزاز کیانی زبان کی پہلی غائیت رابطہ و ابلاغ ہے. چنانچہ اس غائیت کے تحت مختلف اقوام کسی ایک زبان کو قومی زبان قرار دیتی ہیں. قومی زبان سے مطلوب و مقصود یہ ہوتا ہے کہ ریاست کی مجموعی عوام کو ایک زبان پر جمع کیا جائے تاکہ نہ صرف ریاست اور عوام… Continue reading کیا اردو کا نفاذ ممکن یے

لفظ ریختہ کی تاریخ

ریختہ لفظ کو اگر اردو لغت (ڈکشنری) میں دیکھا جائے تو ہمارے سامنے جو معنی آتے ہیں وہ کچھ اس طرح ہیں: جھڑا ہوا، گرا ہوا، ٹوٹا پھوٹا یا شکست خوردہ۔ اسی طرح لفظ ریختہ کو “مختلف اجزاء کو ملا کر یا پھر جوڑ کر تیار کیا گیا، کسی چیز کا مکسچر” بھی کہا جاتا… Continue reading لفظ ریختہ کی تاریخ

پاکستان کے پہلے سال میں غلطیاں

پاکستان کے عدم استحکام اور سماجی سیاسی بربادی کا آغاز بہت پہلے ہی شروع کردیا گیا تھا۔ مذہب کے کارڈ کو جناح کی قیادت میں بہت ہوشیاری سے استعمال کیا گیا۔ آزادی کے پہلے دن سے اس عمل کا آغاز اس وقت ہوا، جب جناح نے پاکستان کا وزیراعظم کی بجائے گورنر جنرل بننے کا… Continue reading پاکستان کے پہلے سال میں غلطیاں