اُردو پریشاں ہے

گل بخشالوی مری دہلیز پر محسن کھڑی ،اُردو پریشاں ہےخودی کے خون پر شاید بڑی ،اُردو پریشاں ہےتمہیں رہنا ہے گر مغرب میں تو تہذیب رہنے دواُسے دیتی ہے انگریزی تڑی، اُردو پریشاں ہےچلا تھا آپ سے ،پھر تو ہوا ،اب یو‘بُلاتے ہیںمرے بچوں کو انگریزی لڑی ،اُردو پریشاں ہےمیں ابا جی سے ڈیڈی بن… Continue reading اُردو پریشاں ہے

اردو ہندی تنازعہ کیا تھا؟

اردو زبان ہندوستان میں پیدا ہوئی۔ ہندوستان کو اس کی زرخیز زمین اور انسان کی طاقت کے لحاظ سے سنہری چڑیا سمجھا جاتا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ بہت سے حملہ آور مختلف مقاصد کے لئے اس پر قابض ہوگئے۔ ایسا ہوا کہ جب دنیا کے مختلف خطوں سے یہ الگ الگ لوگ ہندوستان آئے… Continue reading اردو ہندی تنازعہ کیا تھا؟

اردو مطلب کھچڑی؟

اگر آپ ہزار لوگوں سے پوچھیں گے تو 999 یہی بتائیں گے کہ اردو ترکی بھاشا کا لفظ ہے اور اس زبان کا یہ نام اس لئے رکھا گیا کہ یہ مغل بادشاہوں کے لشکروں اور چھاؤنیوں میں بولی جاتی تھی، جہاں یہ ہندی، فارسی، عربی، ترکی اور دوسری زبانوں کے آپس میں میل ملاپ… Continue reading اردو مطلب کھچڑی؟

کیا اردو کا نفاذ ممکن یے

تحریر : اعزاز کیانی زبان کی پہلی غائیت رابطہ و ابلاغ ہے. چنانچہ اس غائیت کے تحت مختلف اقوام کسی ایک زبان کو قومی زبان قرار دیتی ہیں. قومی زبان سے مطلوب و مقصود یہ ہوتا ہے کہ ریاست کی مجموعی عوام کو ایک زبان پر جمع کیا جائے تاکہ نہ صرف ریاست اور عوام… Continue reading کیا اردو کا نفاذ ممکن یے