شاہ اسماعیل رحمتہ اللہ علیہ

کچھ لڑکیاں سب سے بے نیاز اپنی اداؤں سے سب کو گھائل کرتی مدرسہ عزیزیہ کے سامنے سے گزر رہی تھیں کہ حضرت شاہ محمد اسماعیل رحمتہ اللہ علیہ کی نظر ان پر پڑ گئی۔حضرت نے اپنے ساتھیوں سے پوچھا یہ کون ہیں؟ ساتھیوں نے بتایا کہ یہ طوائفیں ہیں اورکسی ناچ رنگ کی محفل… Continue reading شاہ اسماعیل رحمتہ اللہ علیہ

خوش قسمت صحابی

مدینہ کا بازار تھا ، گرمی کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ لوگ نڈھال ہورہے تھے ۔ ایک تاجر اپنے ساتھ ایک غلام کو لیے پریشان کھڑا تھا ۔ غلام جو ابھی بچہ ہی تھا وہ بھی دھوپ میں کھڑ ا پسینہ پسینہ ہورہا تھا ۔تاجر کا سارا مال اچھے داموں بک گیا تھا بس… Continue reading خوش قسمت صحابی

اصحاب کہف کے واقعہ کی سائینسی چھان بین

کیا واقعی انسان 309 سال تک سو سکتا ہے؟ تحریر : عظیم لطیف ہائیبرنیشن (Hibernation) ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے دنیا کے تقریباً دو ہزار مختلف جاندار موسم کی سختیوں ، خوراک کی کمی اور موت کے خوف سے بچنے کے لئیے لمبی تان کر سوجاتے ہیں۔ ان کے خلیوں میں موجود جین… Continue reading اصحاب کہف کے واقعہ کی سائینسی چھان بین

نماز تہجد کا طریقہ

نماز تہجد کی رکعتیں  نماز تہجد کی کم از دو رکعت اور زیادہ سے زیادہ آٹھ رکعتیں ہیں، حسب موقع وہمت دو سے آٹھ تک جتنی رکعتیں پڑھی جاسکیں، پڑھ لی جائیں۔  فینبغي القول بأن أقل التھجد رکعتان وأوسطہ أربع وأکثرہ ثمان (رد المحتار، کتاب الصلاة، باب الوتر والنوافل، ۲: ۴۶۸، ط: مکتبة زکریا دیوبند)۔… Continue reading نماز تہجد کا طریقہ

ضبط ولادت/ خاندانی منصوبہ بندی اور اسلام

مضمون نگار : اعزاز کیانی انسانی تاریخ کا ہر نیا عہد اپنے ساتھ کچھ نئے مباحث و سوالات لیکر آتا ہے. زمانی تغیر سے پیدا ہونے والے یہ مباحث و سوالات اہل علم و عوام میں ایک عرصہ تک زیر بحث رہتے ہیں اور انکے حل کی تلاش کی سعی بھی پیہم جاری رہتی ہے.انہی… Continue reading ضبط ولادت/ خاندانی منصوبہ بندی اور اسلام

سورۃ الکوثر میں عددی معجزے

سورۃ الکوثر قرآن کی سب سے چھوٹی سورت ہے اور اس سورۃ کے جملہ الفاظ 10 ہیں۔قرآن بذات خود ایک معجزہ ہےلیکن جب سورۃ الکوثر کی پہلی آیت میں 10 حروف ہیں۔12– سورۃ الکوثر کی دوسری آیت میں 10 حروف ہیں۔3– سورۃ الکوثر کی تیسری آیت میں 10 حروف ہیں۔4– اس پوری سورت میں جو… Continue reading سورۃ الکوثر میں عددی معجزے

ام الکتاب قرآن مجید کی عظمت تا قیامت باقی رہےگی

مضمون نگار : ڈاکٹر کہکشاں عرفان ایک دیوانے نے سورج کو چراغ دکھانے کی احمقانہ کوشش کی ہے۔ قرآن تو کروڑوں حافظوں کے سینوں میں محفوظ ہے۔اس کو نقصان پہنچانے کی حماقت کوئی عقل سے عاری انسان ہی کر سکتا ہے۔قرآن کو بدلنا یا آیات حذف کرنا تو کجا ایک حرف بدلنے کی کسی انسان… Continue reading ام الکتاب قرآن مجید کی عظمت تا قیامت باقی رہےگی

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

ﺍﻭﯾﺲ ﻓﺎﺭﻭﻕ ،ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ،ﭘﻨﺠﺎﺏ، ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ سیرﺕ ﺭﺳﻮﻝ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎﻣﻮﺿﻮﻉ ﮨﮯ ﺟﺲ ﭘﺮ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﮐﺘﺐﻟﮑﮭﯽ ﺟﺎ ﭼﮑﯽ ﮨﯿﮟ.ﻣﮕﺮ ﻣﻮﺿﻮﻉ ﮨﯽ ﺍﺗﻨﺎ ﻭﺳﯿﻊ ﮨﮯﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﯿﺮﺕ ﺭﺳﻮﻝ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﭘﮩﻠﻮﺅﮞ ﮐﺎ ﺣﻖ ﺍﺩﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ.ﺟﻦ ﺟﻦﺣﻀﺮﺍﺕ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﻣﻮﺿﻮﻉ ﭘﺮ ﻃﺒﻊ ﺁﺯﻣﺎﺋﯽ ﮐﯽﮨﮯ ﻭﮦ… Continue reading سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

سعودی عرب کی تاریخ (قسط نمبربارہ)

سزا تحریر: وہارا امباکر دو ہفتے کی جنگ میں خانہ کعبہ بڑی حد تک محفوظ رہا لیکن مسجد کے بہت سے حصے تباہ ہو گئے تھے۔ کئی مہینے اس کی مرمت میں لگے۔ تہہ خانے میں قابو کا علاقہ اس کے بعد کبھی بھی لوگوں کے لئے نہیں کھلا۔ اس سے اگلے کئی دنوں تک… Continue reading سعودی عرب کی تاریخ (قسط نمبربارہ)

سعودی عرب کی تاریخ (قسط نمبردس)

غیرملکی فوجی اور تہہ خانے میں لڑائی تحریر: وہارا امباکر مسجدالحرام میں تہہ خانے کا حصہ قابو کہلاتا تھا۔ باغیوں سے باقی مسجد کا قبضہ چھڑوا لیا گیا تھا۔ اس تہہ خانے میں باغی مورچہ بند تھے، تیار تھے اور خطرناک تھے۔ ملٹری کمانڈ نے ایم 113 بکتربند گاڑی پر انحصار کرنے کا فیصلہ کیا۔… Continue reading سعودی عرب کی تاریخ (قسط نمبردس)