شاہ اسماعیل رحمتہ اللہ علیہ

کچھ لڑکیاں سب سے بے نیاز اپنی اداؤں سے سب کو گھائل کرتی مدرسہ عزیزیہ کے سامنے سے گزر رہی تھیں کہ حضرت شاہ محمد اسماعیل رحمتہ اللہ علیہ کی نظر ان پر پڑ گئی۔حضرت نے اپنے ساتھیوں سے پوچھا یہ کون ہیں؟ ساتھیوں نے بتایا کہ یہ طوائفیں ہیں اورکسی ناچ رنگ کی محفل… Continue reading شاہ اسماعیل رحمتہ اللہ علیہ

خوش قسمت صحابی

مدینہ کا بازار تھا ، گرمی کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ لوگ نڈھال ہورہے تھے ۔ ایک تاجر اپنے ساتھ ایک غلام کو لیے پریشان کھڑا تھا ۔ غلام جو ابھی بچہ ہی تھا وہ بھی دھوپ میں کھڑ ا پسینہ پسینہ ہورہا تھا ۔تاجر کا سارا مال اچھے داموں بک گیا تھا بس… Continue reading خوش قسمت صحابی

اصحاب کہف کے واقعہ کی سائینسی چھان بین

کیا واقعی انسان 309 سال تک سو سکتا ہے؟ تحریر : عظیم لطیف ہائیبرنیشن (Hibernation) ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے دنیا کے تقریباً دو ہزار مختلف جاندار موسم کی سختیوں ، خوراک کی کمی اور موت کے خوف سے بچنے کے لئیے لمبی تان کر سوجاتے ہیں۔ ان کے خلیوں میں موجود جین… Continue reading اصحاب کہف کے واقعہ کی سائینسی چھان بین

ضبط ولادت/ خاندانی منصوبہ بندی اور اسلام

مضمون نگار : اعزاز کیانی انسانی تاریخ کا ہر نیا عہد اپنے ساتھ کچھ نئے مباحث و سوالات لیکر آتا ہے. زمانی تغیر سے پیدا ہونے والے یہ مباحث و سوالات اہل علم و عوام میں ایک عرصہ تک زیر بحث رہتے ہیں اور انکے حل کی تلاش کی سعی بھی پیہم جاری رہتی ہے.انہی… Continue reading ضبط ولادت/ خاندانی منصوبہ بندی اور اسلام

ام الکتاب قرآن مجید کی عظمت تا قیامت باقی رہےگی

مضمون نگار : ڈاکٹر کہکشاں عرفان ایک دیوانے نے سورج کو چراغ دکھانے کی احمقانہ کوشش کی ہے۔ قرآن تو کروڑوں حافظوں کے سینوں میں محفوظ ہے۔اس کو نقصان پہنچانے کی حماقت کوئی عقل سے عاری انسان ہی کر سکتا ہے۔قرآن کو بدلنا یا آیات حذف کرنا تو کجا ایک حرف بدلنے کی کسی انسان… Continue reading ام الکتاب قرآن مجید کی عظمت تا قیامت باقی رہےگی

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

ﺍﻭﯾﺲ ﻓﺎﺭﻭﻕ ،ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ،ﭘﻨﺠﺎﺏ، ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ سیرﺕ ﺭﺳﻮﻝ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎﻣﻮﺿﻮﻉ ﮨﮯ ﺟﺲ ﭘﺮ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﮐﺘﺐﻟﮑﮭﯽ ﺟﺎ ﭼﮑﯽ ﮨﯿﮟ.ﻣﮕﺮ ﻣﻮﺿﻮﻉ ﮨﯽ ﺍﺗﻨﺎ ﻭﺳﯿﻊ ﮨﮯﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﯿﺮﺕ ﺭﺳﻮﻝ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﭘﮩﻠﻮﺅﮞ ﮐﺎ ﺣﻖ ﺍﺩﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ.ﺟﻦ ﺟﻦﺣﻀﺮﺍﺕ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﻣﻮﺿﻮﻉ ﭘﺮ ﻃﺒﻊ ﺁﺯﻣﺎﺋﯽ ﮐﯽﮨﮯ ﻭﮦ… Continue reading سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

نہ سمجھو گے تو مٹ جائو گے اے نادان انسانوں

ڈاکٹر کہکشاں عرفانlafznamaweb@gmail.com بیشک اللہ رحمن و رحیم ہے۔ مگر وہ بار بار فرماتا ہے کہ گناہ گاروں، بدکاروں اور نافرمانوں کے لیے عذاب الیم ہے۔ (یعنی درد ناک عذاب ہے) کہنے کا مطلب صرف اتنا ہے کہ اے انسانو! اللہ کو پہچانو؛ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے انسان رب کائنات کا مقابلہ نہیں… Continue reading نہ سمجھو گے تو مٹ جائو گے اے نادان انسانوں

کیا جہیز سنت ہے?

تحریر : اعزاز کیانی اس وقت سوشل میڈیا پر جہیز کا مسئلہ زیر بحث ہے. میں اگرچہ سابقہ تحریر میں جہیز کی بابت وضاحت کر چکا ہوں لیکن ہنوز کچھ سوالات جواب طلب ہیں. میرے نزدیک اولاً ہمیں شادی یا نکاح کی بابت اصولی اور بنیادی بات کو سمجھ لینا چاہئیے.اسلام کی سماجی زندگی میں… Continue reading کیا جہیز سنت ہے?

امریکی خاتون نے اسلام کیوں قبول کیا

امریکی خاتون نے ارطغرل غازی میں ابن عربی کی اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیاامریکی ریاست وسکونسن سے تعلق رکھنے والی 60 سالہ امریکی خاتون نے اپنا نام تبدیل کر کے خدیجہ رکھ لیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ابن عربی کی اسلامی تعلیمات میں حق اور باطل کا فرق… Continue reading امریکی خاتون نے اسلام کیوں قبول کیا

نیک پروین حاجی صاحب کی قبر میں کیسے پہنچی؟

تحریر: اویس احمد کمرہ لوگوں سے بھرا ہوا تھا۔ ماحول پر سوگواری طاری تھی۔ سرگوشیوں کے باعث مکھیوں کی سی بھنبھناہٹ کمرے میں گونج رہی تھی۔ ایک طرف خواتین آنسو بہا رہی تھیں تو دوسری طرف مرد سنجیدہ شکلیں بنائے کھڑے تھے۔ پنکھے کی تیز ہوا اور فرش پر موجود برف کے بلاک کمرے کی… Continue reading نیک پروین حاجی صاحب کی قبر میں کیسے پہنچی؟