بہار پر شاعری

بہاریوں توایک موسم ہے جواپنی خوشگوارفضا اورخوبصورتی کی بنا پرسب کیلئے پسندیدہ ہوتا ہے لیکن شاعری میں بہار محبوب کے حسن کا استعارہ بھی ہے اورزندگی میں میسرآسانی والی خوشی کی علامت بھی ۔ کلاسیکی شاعری کےعاشق پریہ موسم ایک دوسرے ہی اندازمیں وارد ہوتا ہے کہ خزاں کے بعد بہار بھی آکرگزرجاتی ہے لیکن… Continue reading بہار پر شاعری

بارش کی شاعری

بارش ایک خوبصورت موسم ہے۔ شعراء برسات کے موسم کو اشعار میں مختلف معانی دیتے ہیں۔ کچھ کے نزدیک غموں اور آنسوئوں کو بارش سے تشبیہ دی گئی ہے تو کچھ کے قریب بارش کا موسم ایک رومینٹک قدرتی موسم ہے جو اپنی منفرد مزاجی کے باعث ایک شاہکاری مظہر ہے۔ بارش کو عام طور… Continue reading بارش کی شاعری