سندھ یاترا : حصہ دوم

کوٹ ڈی جی کا قلعہ : ضلع خیرپور تحریر : ظاہر محمود لاڑکانہ میں ہمارے میزبان ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے صاحبزادے اور ہمارے رفیقِ خاص شفیق سومرو اور ان کے بڑے بھائی تھے- انہوں نے لاڑکانہ اور نواح میں موجود تاریخی و ثقافتی اور مذہبی مقامات کی سیر کے لیے ہمارے لیے خصوصی اہتمام… Continue reading سندھ یاترا : حصہ دوم

میں اکثر یہ سوچتی ہوں

دل کے اوراق پہ لکھی ایک ذہنی ڈائیر ی :قسط 4 لاہور The city of coloures and culture تحریر : رابعہ الرباء عجب رنگین شہر ہے ،ساری دنیا کو دیوانہ بنا رکھا۔گویا “سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے”مگر یہ بہت بعد سمجھ آتا ہے۔کیونکہ یہ سنگ باری جب شروع ہوتی یے تو… Continue reading میں اکثر یہ سوچتی ہوں

دنیا کا سب سے بڑا قلعہ پاکستان میں ہے؟

انتخاب : قراۃ العین راٹھور دیوارِ چین جیسی دیوار بھی ہے،لیکن اکثر لوگ بے خبر ہیں سندھ میں موجود موہن جو دڑو، کوٹ ڈیجی کا قلعہ، رنی کوٹ اور مکلی کا قبرستان اس بات کے گواہ ہیں کہ سندھ کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے لیکن اپنے قیمتی ورثے کی حفاظت نہ کرنے کی وجہ… Continue reading دنیا کا سب سے بڑا قلعہ پاکستان میں ہے؟

مصر میں اردو زبان وادب

مضمون نگار : ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی اردو زبان برصغیر پاک وہند سے باہر نکلی تو کرۂ ارض کے پانچوں براعظموں تک پھیل گئی اور نئی بستیاں بستی چلی گئیں۔ اردو کی نئی بستیوں میں مصر کی سرزمین بھی شامل ہے۔ مصر میں اردو کی تدریس بیسویں صدی کے نصف آخر سے اب تک جاری… Continue reading مصر میں اردو زبان وادب

سردیاں اورپھٹی ہوئی ایڑیاں

بشکریہ قومی تنظیم / معین گریڈہوی پھٹی ہوئی اور خشک رہنے والی ایڑیاں ایک عام تکلیف ہے ۔ خشک جلد کی وجہ سے عموماً پاؤں کے نچلے حصے میںدراڑیں نمودار ہوجاتی ہیں جوکہ جلدکوسخت کردیتی ہیں۔ یہ شکایت مرداورعورتوں دونوں کوہوتی ہے سردیوں کے موسم میں عموماً مسئلہ ہوتاہے اس کی وجہ یہ ہے کہ… Continue reading سردیاں اورپھٹی ہوئی ایڑیاں

سردی میں جلد کی خشکی اور خارش سے نجات حاصل کرنے کے گھریلونسخے

بشکریہ معین گریڈہوی جیسے جیسے موسم سرد ہونے لگتاہے انسانی جلد خشک اورمردہ نظرآنے لگتی ہے بلکہ جس کی وجہ فضا میںخشک ہواہے جوانسانی جسم سے نمی کوختم کردیتی ہے تاہم ذراسی توجہ اور چند آسان ہدایات پرعمل کرکے اس خشک موسم میں بھی جلد کوترورتازہ رکھاجاسکتاہے۔ نہانے کادورانیہ کم کردیں :امریکی ماہرین کاکہناہے کہ… Continue reading سردی میں جلد کی خشکی اور خارش سے نجات حاصل کرنے کے گھریلونسخے

وہی بندشیں ، وہی قید ، وہی عورت

مضمون نگار : مشرف عالم ذوقی عصمت کے ’لحاف‘ کی کہانی مختلف ہے ۔ عصمت نے ’لحاف‘ میں خوفزدہ پاگل ہاتھی دیکھ لیا تھا۔ پتہ نہیں یہ اُن کے گھریلو ماحول کا اثر تھا یا مجبوری، یا سماج کی ستم ظریفی کا دباؤ۔ ’چوتھی کا جوڑا‘ سے ’چاچا چا بڑے‘ تک عصمت عورت سے متعلق… Continue reading وہی بندشیں ، وہی قید ، وہی عورت

ہم شاعر ہیں، تیرا علاج شاعری کے ویکسین سے کریں گے

مضمون نگار : گل بخشالوی مشاعر ے کو ہم اردو ادب کا کہکشاں کہیں گے اس لئے کہ مشاعروں میں شعراءکے حسن ِ خیال اور حسن ِ کلام میں ایک الگ تہذیب جنم لیتی مشاعرے کو ہم شعراءکی ایک مجلس بھی کہہ سکتے ہیں جہاں شعراءکرام اپنے کلام پر دادِ تحسین حاصل کرتے ہیں ۔… Continue reading ہم شاعر ہیں، تیرا علاج شاعری کے ویکسین سے کریں گے

دو راستے جس سے تیسری آنکھ کھولی جا سکتی ہے

مضمون نگار : علی نثار اگرشیو اپنی تیسری آنکھ نہ کھولتے تو شاید شیو کی وہ اہمیت نہ ہوتی جو انہیں حاصل ہے ۔سوال یہ ہے کہ کیا ہم بھی شیو کی طرح اپنی تیسری آنکھ کھول سکتے ہیں ۔ اگر ہاں تو کیسے ؟ شیو کی شخصیت کا سب سے اہم پہلو یہی ہے… Continue reading دو راستے جس سے تیسری آنکھ کھولی جا سکتی ہے

اک چپ ، سو دکھ

افسانے: آدم شیرتجزیہ : راشد جاوید احمد اک چپ سو سکھ تو ساری دنیا جانتی ہے اور سمجھتی بھی ہے لیکن آدم شیر کے افسانوں کے مجموعے کا نام ” اک چپ، سو دکھ ” پڑھنے والے کی توجہ اپنی جانب مذکور کرتا ہے۔ یہ ایک ایسی چپ ہے جو کسی حساس انسان کے اندر… Continue reading اک چپ ، سو دکھ