سیف الرحمن ادیؔب کی سولفظی کہانیاں

افسانہ نگار : سیف الرحمن ادیؔب جلیبی سو لفظی کہانی وہ جلیبی کا ٹکڑا تھا،جو حلوائی کے تھال سے نیچے گر گیا تھا۔گرتے وقت صاف تھا،لیکن چند ہی لمحوں میں دھول ہو گیا،اس پر لگی چکناہٹ مٹی کو اپنے سینے سے لگا رہی تھی۔بھرا بازار تھا،کوئی سامنے سے گزرتا تو وہ ٹکڑا کچھ دیر کو… Continue reading سیف الرحمن ادیؔب کی سولفظی کہانیاں

گِدھ ۔ سو الفاظ کی کہانی

افسانچہ : گِدھ سیف الرحمن ادیؔب وہاں بہت ساری گنجی گردنیں بیٹھی تھیں، موت کے انتظار میں۔گویا ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا تھا کہ ان کی تعداد کیا ہے؟بےشمار گدھ، سب کی ٹکٹکی ایک ہی جانب بندھی ہوئی تھی،سامنے موجود لاچار اور مسکین وجودوں پر،جن کی دبتی سانسیں حرام خوروں کو نوید سنا رہی… Continue reading گِدھ ۔ سو الفاظ کی کہانی

مولوی صاحب

افسانہ : مولوی صاحب صفدر علی حیدری حلیہ تو روایتی مولویوں جیسا ہی تھا ہاں مگر ایک بات اسے دوسروں سے ممتاز کرتی تھی اور وہ تھی آنکھ میں شرم اور لحاظوہ سر جھکا کر بات کرتا تھا ۔۔۔ مجھے اس کی آنکھوں میں جھانکنے میں خاصی دقت ہوئی بار بار اسے مخاطب کرنا پڑا… Continue reading مولوی صاحب

بھکاری ۔ سو الفاظ کی کہانی

افسانچہ بھکاری سیف الرحمن ادیؔب دائیں جانب دیکھا اور دیکھتے ہی چونک پڑا،اپنے کپڑے ہی نہیں تھے، تبھی کسی اور کی شرٹ پہنے کھڑا تھا،وہ بھی کسی ایسے انسان کی جو اس سے جسم میں دوگنا تھا۔پھیکے رنگ کی پتلون، جگہ جگہ سے پھٹی ہوئی،نہ جانے کتنے ہفتوں سے ایک ہی پتلون پہن رکھی تھی،بس… Continue reading بھکاری ۔ سو الفاظ کی کہانی

افسانہ : نیم بے اولاد

افسانہ نگار : اشرف گِل گاؤں کے لوگوں کا تو یہی خیال تھا۔ کہ سراج دین ( عرف سا جھا) کی اب شادی نہیں ہونے والی ۔ کیونکہ اسکا کوئی سگا بھائی اور نہ ہی کوئی بہن تھی ۔ والدین جب تک زندہ تھے ۔ ان کے سہارے وہ اپنے دیگر خاندان کے لوگوں کے… Continue reading افسانہ : نیم بے اولاد

اردو افسانہ اکیسویں صدی میں

مضمون نگار : رابعہ الرَ بّاء (ا)اردو میں افسانہ ایک طویل سفر کر تے ہو ئے داخل ہو ا ۔ حکا یات ، اساطیر ، مثنو ی ، داستان ، اور پھر نا ول کے بعد افسانہ اپنی جگہ بناتا ہے ۔ کہا جا تا ہے کہ ضرورت ایجا د کی ماں ہو تی ہے… Continue reading اردو افسانہ اکیسویں صدی میں

خالد کا ختنہ

افسانہ نگار : غضنفرlafznamaweb@gmail.com جو تقریب ٹلتی آ رہی تھی، طے پا گئی تھی۔ تاریخ بھی سب کو سوٹ کر گئی تھی۔ پاکستان والے خالو اور خالہ بھی آ گئے تھے اور عرب والے ماموں ممانی بھی۔ مہمانوں سے گھر بھر گیا تھا۔ بھرا ہوا گھر جگمگا رہا تھا۔ در و دیوار پر نئے رنگ… Continue reading خالد کا ختنہ

عورت ایک کائنات

افسانہ نگار : زین العابدین خان عورت ایک کُھلے آسمان کی طرح ہے ۔آسمان کا رنگ ہر وقت بدلتا رہتا ہے ۔کبھی صاف صاف تیز دھوپ،کبھی آندھیاں چلتی ہوئی،کبھی بادلوں سے بھرا آسمان پانی برساتا ہوا ،کبھی بجلیاں کڑکتی ہوئی اور کبھی دھند اور کہرے میں لپٹی ہوئی۔ٹھیک یہی حال ایک عورت کی زندگی کا… Continue reading عورت ایک کائنات

خون کے رشتے

مصنف ۔ عبدالغفار ہر صبح ظفرصاحب فجر کی نماز کے بعد کبوتروں کو دانہ کھلایا کرتے تھے۔ کبھی دو یا تین کبوتر کم ہوجاتے اور کبھی دو یا تین کبوتر زیادہ ہوجاتے۔ جس دن کم ہو جاتے، ان کی بےچینی بڑھ جاتی اور جس دن بڑھ جاتے انکا دل باغ باغ ہوجاتا ۔انکی صحت کا… Continue reading خون کے رشتے