شاعر : علی عمران اصل نام : سید علی عمران کاظمیقلمی نام : علی عمرانسال پیدائش 1979جائے پیدائش : بیول (ضلع راولپنڈی) پاکستانتعلیم : کچھ خاص نہیںآج کل انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں مقیم ٹیکسی ڈرائیور ہیںجولائی 2021 میں پہلا شعری مجموعہ روداد شائع ہوا ہے غزل کیوں نظر ہے جناب شیشے پرُبن رہے ہو… Continue reading علی عمران کی منتخب غزلیں
Tag: بہترین شاعری
بڑھاپے پر شاعری
کہتے ہیں عمر رفتہ کبھی لوٹتی نہیںجا مے کدے سے میری جوانی اٹھا کے لاعبد الحمید عدم بوڑھوں کے ساتھ لوگ کہاں تک وفا کریںبوڑھوں کو بھی جو موت نہ آئے تو کیا کریںاکبر الہ آبادی سفر پیچھے کی جانب ہے قدم آگے ہے میرامیں بوڑھا ہوتا جاتا ہوں جواں ہونے کی خاطرظفر اقبال اب… Continue reading بڑھاپے پر شاعری
سورج پہ اشعار
سورج کی کرن دیکھ کے بیزار ہوئے ہوشاید کہ ابھی خواب سے بے دار ہوئے ہوشہزاد احمد تم پہ سورج کی کرن آئے تو شک کرتا ہوںچاند دہلیز پہ رک جائے تو شک کرتا ہوںاحمد کمال پروازی بنے ہیں کتنے چہرے چاند سورجغزل کے استعاراتی افق پرمہتاب عالم ڈوب جاتا ہے دمکتا ہوا سورج لیکنمہندیاں شام کے ہاتھوں میں رچا دیتا ہےشہزاد احمد ممکن ہے کہ صدیوں بھی نظر آئے… Continue reading سورج پہ اشعار
تکیہ پر اشعار
شب وصال میں مونس گیا ہے بن تکیہہوا ہے موجب آرام جان و تن تکیہمرزا غالب گر بھروسا ہے ہمیں اب تو بھروسا تیرااور تکیہ ہے اگر تیرے ہی در کا تکیہانشا اللہ خاں انشا ہے یہ تکیہ تری عطاؤں پروہی اصرار ہے خطاؤں پرالطاف حسین حالی ایک خدا پر تکیہ کر کے بیٹھ گئے… Continue reading تکیہ پر اشعار
غرور پر شاعری
آسماں اتنی بلندی پہ جو اتراتا ہےبھول جاتا ہے زمیں سے ہی نظر آتا ہےوسیم بریلوی شہرت کی بلندی بھی پل بھر کا تماشا ہےجس ڈال پہ بیٹھے ہو وہ ٹوٹ بھی سکتی ہےبشیر بدر ادا آئی جفا آئی غرور آیا حجاب آیاہزاروں آفتیں لے کر حسینوں پر شباب آیانوح ناروی وہ جس گھمنڈ سے… Continue reading غرور پر شاعری
آواز پر اشعار
آواز پر اشعار آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائےورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہےمنیر نیازی لہجہ کہ جیسے صبح کی خوشبو اذان دےجی چاہتا ہے میں تری آواز چوم لوںبشیر بدر بولتے رہنا کیونکہ تمہاری باتوں سےلفظوں کا یہ بہتا دریا اچھا لگتا ہےنامعلوم خدا کی اس کے… Continue reading آواز پر اشعار
چراغ پر اشعار
چراغ اور اس کی روشنی کو شاعری میں ایک مثبت قدر کے طور پر دیکھا گیا ہے ۔ چراغ اپنی ناتوانی اور بجھ جانے کے قوی امکان کے باوجود اندھیرے کے خلاف ایک محاذ کھولے رہتا ہے اور روشنی لٹاتا رہتا ہے ۔ چراغ کے اور بھی کئی استعاراتی پہلو ہیں جو اور زیادہ دلچسپ… Continue reading چراغ پر اشعار
آداب پر اشعار
آداب پر اشعار بن جاؤں نہ بیگانۂ آداب محبتاتنا نہ قریب آؤ مناسب تو یہی ہےجگر مراد آبادی محبت کے آداب سیکھو ذرااسے جان کہہ کر پکارا کرووکاس شرما راز اک تو ہم کو ادب آداب نے پیاسا رکھااس پہ محفل میں صراحی نے بھی گردش نہیں کیاحمد فراز رونے کے بھی آداب ہوا کرتے… Continue reading آداب پر اشعار
بہار پر شاعری
بہاریوں توایک موسم ہے جواپنی خوشگوارفضا اورخوبصورتی کی بنا پرسب کیلئے پسندیدہ ہوتا ہے لیکن شاعری میں بہار محبوب کے حسن کا استعارہ بھی ہے اورزندگی میں میسرآسانی والی خوشی کی علامت بھی ۔ کلاسیکی شاعری کےعاشق پریہ موسم ایک دوسرے ہی اندازمیں وارد ہوتا ہے کہ خزاں کے بعد بہار بھی آکرگزرجاتی ہے لیکن… Continue reading بہار پر شاعری
بدن پر شاعری
عشقیہ شاعری میں بدن بنیادی مرکزکے طورپرسامنے آتا ہے شاعروں نے بدن کواس کی پوری جمالیات کے ساتھ مختلف اور متنوع طریقوں سے برتا ہے لیکن بدن کے اس پورے تخلیقی بیانیے میں کہیں بھی بدن کی فحاشی نمایاں نہیں ہوتی ۔ اگرکہیں بدن کے اعضا کی بات ہے بھی تواس کا اظہاراسے بدن میں… Continue reading بدن پر شاعری