نصیحت پر اشعار

نصیحت پر اشعار ہر شخص پر کیا نہ کرو اتنا اعتمادہر سایہ دار شے کو شجر مت کہا کرومظفر وارثی سن نصیحت مری اے زاہد خشکاشک کے آب بن وضو مت کرداؤد اورنگ آبادی کیا کرتے ہو تم ناصح نصیحت رات دن مجھ کواسے بھی ایک دن کچھ جا کے سمجھاتے تو کیا ہوتانامعلوم کل… Continue reading نصیحت پر اشعار

آئے گا، آئے گا، آئے گا

ناصر خان ناصر محل فلم کا ریں ریں کرتا گانا کانوں میں گونج گونج کر نگوڑ مارا چپ ہو رہا۔ہمارے پانچ ہزار دوست پورے ہیں، مزید پان سو دم سادھے دوستی کی عرضی بھیج کر انتظار میں لائن لگا کر بیٹھے حقے گڑگڑا رہے ہیں، شیشہ پی پی کے شیشہ دیکھ لیتے ہیں، جیبی کنگھی… Continue reading آئے گا، آئے گا، آئے گا

لِواِن ریلیشن سے پرے

افسانہ نگار : ڈاکٹرپرویز شہریار بھوک کی جبلت نے اُن دونوں کوایک کروڑ بیس لاکھ کی گنجان آبادی والے شہر میں ایک چھت کے نیچے ایک ہی کمرے کے اندر بلکہ ایک ہی بستر پر سونے کے لیے مجبور کردیا تھا۔بھوک چاہے ناف کے اُوپر کی ہو یا ناف کے نیچے کی—– بھوک تو بھوک… Continue reading لِواِن ریلیشن سے پرے

سخنِ دل آویز : ” شب آویز “

مضمون نگار : ارشد عبدالحمید مارے دوست قمر صدیقی ایک مکمل ادیب ہیں۔ میری نظر میں مکمل ادیب کی تعریف یہ ہے کہ ایک جانب اس کی تمام تر ادبی عمارت انسان دوستی پر استوار ہو تو دوسری جانب اس پر ادب کا کوئی حصہ , کوئی شعبہ بند نہ ہو۔ قمر ادیب کی پوری… Continue reading سخنِ دل آویز : ” شب آویز “

بے ترتیب کہانیوں کا کہانی کار:ارشد رضوی

مضمون نگار: سید کامی شاہ ایک کہانی اس جملے سے شروع ہوتی ہے:’’دن اس کے ہاتھوں سے پھسل جاتے ہیں اور وہ ڈھونڈتا رہتا ہے، مگر ڈھونڈ محض خود کو مصروف رکھنے کا عمل ہے۔ ورنہ زندگی تو ایسے بھی گزر جاتی ہے اور ویسے بھی۔ کھوج بے معنی ہے، ایک بے کار مشقت، جس… Continue reading بے ترتیب کہانیوں کا کہانی کار:ارشد رضوی

واقعہ علامہ اقبال کی ایک رباعی کا

تحقیق و تحریر: سید ابو الحسن ہاشمی آج ٩ نومبر ٢٠٢٠ء مفکرِ پاکستان، شاعرِ مشرق علامہ ڈاکٹر سر محمد اقبال رح کا 143 واں یومِ ولادت ہے۔آئیے اس دن کی مناسبت سے آپ کو علامہ اقبال کی ایک فارسی رباعی کی روح پرور داستان سے روشناس کراتے ہیں ۔تو غنی از ہر دو عالم من… Continue reading واقعہ علامہ اقبال کی ایک رباعی کا

جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی

تحریر : زاہد یعقوب عامر گرمیوں کی شدت کے دن تھے. گھر سے باہر منہ نکالنے کو جی نہیں چاہتا تھا. میں اپنے ددھیال سے ملنے ظفروال چلا گیا. لُو چلتی, آنکھوں میں لالی اتر آتی. یہ وہ لالی تھی جو اکثر کسانوں کی آنکھوں میں رہتی ہے. درخت کے سائے میں پناہ مل جائے… Continue reading جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی

لاہورشہرادب کا ایک نیا بین الاقوامی رومان

تحریر : رابعہ الرَباءlafznamaweb@gmail.com باغوں کا شہر، کالجوں کا شہر، رنگو ں کا شہر، ثقافتوں کا شہر،زندہ دلان ِ لاہور، یہ الفاظ وتراکیب اپنے پیچھے ایک مکمل اور بھر پور تاریخ رکھتے ہیں جنہیں سن کا ہم جوان ہو ئے۔کوئی تاریخ بے ثمر نہیں ہو تی۔ اور ثمر تاریخ کی غمازی سے منکر نہیں ہو… Continue reading لاہورشہرادب کا ایک نیا بین الاقوامی رومان

ہماری انتہا پسندی کے اسباب کیا ہیں؟

تحریر : اعزاز کیانیlafznamaweb@gmail.com انتہا پسندی ہمارا عام سماجی رویہ بن چکا ہے. یہ رویہ کوئی دو چار افراد کا یا کسی ایک شعبہ حیات میں نہیں ہے بلکہ یہ ہماری اکثریت کاعام رویہ ہے اورقریب قریب ہرشعبہ حیات میں ہے. مذہبی معاملات ہوں , سیاسی مسائل ہوں , علمی مباحث ہوں یا سماجی نزاعات… Continue reading ہماری انتہا پسندی کے اسباب کیا ہیں؟

می لارڈ توجہ فرمائیں

تحریر: ممتازملک.پیرس ہم آہ بھی بھرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدناموہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا جس پاکستان کے تھانوں میں عام آدمی صرف چالان نہ بھرنے پر اور ایف آر کٹوانے کے لیئے مہینوں خوار ہو جاتا ہے جہاں اپنی سائیکل کا چالان نہ بھر پانے پر معصوم لوگ سالہا… Continue reading می لارڈ توجہ فرمائیں