سیف الرحمن ادیؔب کی سولفظی کہانیاں

افسانہ نگار : سیف الرحمن ادیؔب جلیبی سو لفظی کہانی وہ جلیبی کا ٹکڑا تھا،جو حلوائی کے تھال سے نیچے گر گیا تھا۔گرتے وقت صاف تھا،لیکن چند ہی لمحوں میں دھول ہو گیا،اس پر لگی چکناہٹ مٹی کو اپنے سینے سے لگا رہی تھی۔بھرا بازار تھا،کوئی سامنے سے گزرتا تو وہ ٹکڑا کچھ دیر کو… Continue reading سیف الرحمن ادیؔب کی سولفظی کہانیاں

زنجیر ۔ سو لفظی کہانی

افسانہ نگار : سیف الرحمن ادیؔب چشمِ نم، تنِ پُر زخم، پارہ پارہ دل اور بہت سارا خون لے کر نکلا۔سنا تھا زنجیریں کھینچنے سے انصاف مل جاتا ہے، اسی لیے ڈھونڈنے لگا تھا۔حاکم کی دہلیز تو بہت دور تھی،منصف کا دروازہ بھی خالی تھا،کوتوال کے ہاں تو سونا چاندی کا راج تھا، لوہا کہاں… Continue reading زنجیر ۔ سو لفظی کہانی

گِدھ ۔ سو الفاظ کی کہانی

افسانچہ : گِدھ سیف الرحمن ادیؔب وہاں بہت ساری گنجی گردنیں بیٹھی تھیں، موت کے انتظار میں۔گویا ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا تھا کہ ان کی تعداد کیا ہے؟بےشمار گدھ، سب کی ٹکٹکی ایک ہی جانب بندھی ہوئی تھی،سامنے موجود لاچار اور مسکین وجودوں پر،جن کی دبتی سانسیں حرام خوروں کو نوید سنا رہی… Continue reading گِدھ ۔ سو الفاظ کی کہانی

مولوی صاحب

افسانہ : مولوی صاحب صفدر علی حیدری حلیہ تو روایتی مولویوں جیسا ہی تھا ہاں مگر ایک بات اسے دوسروں سے ممتاز کرتی تھی اور وہ تھی آنکھ میں شرم اور لحاظوہ سر جھکا کر بات کرتا تھا ۔۔۔ مجھے اس کی آنکھوں میں جھانکنے میں خاصی دقت ہوئی بار بار اسے مخاطب کرنا پڑا… Continue reading مولوی صاحب

افسانہ : نیم بے اولاد

افسانہ نگار : اشرف گِل گاؤں کے لوگوں کا تو یہی خیال تھا۔ کہ سراج دین ( عرف سا جھا) کی اب شادی نہیں ہونے والی ۔ کیونکہ اسکا کوئی سگا بھائی اور نہ ہی کوئی بہن تھی ۔ والدین جب تک زندہ تھے ۔ ان کے سہارے وہ اپنے دیگر خاندان کے لوگوں کے… Continue reading افسانہ : نیم بے اولاد

افسانہ : ادھوری عورت

افسانہ نگار : محمد شمشاد شاداب کی ماں برسوں سے بستر مرگ پر پڑی گھٹ گھٹ کر مر رہی تھی اور وہ پیروں کے پاس بیٹھی اس کے لئے دعا کر رہی تھی کاش خدا…… اتنے میں اس کی ماں نے شاداب کو اپنی جانب مخاطب کرتے ہوئے کہا۔’’بیٹا شاداب! اب میں زندگی کی آخری… Continue reading افسانہ : ادھوری عورت

میں کون ہوں ؟

گل بخشالوی میری پہلی محبت میری ماں ہے ۔۔شعور کی دہلیز پر پاکستان کی سوہنی دھرتی نے میرا استقبال کیا ، ماں اور ماں دھرتی سے میری محبت میری زندگی کا حسن ہے ۔صوبہ سرحد کا باشندہ ہوں ،مردان کے مضافاتی گائوں بخشالی میں ،میں 30 مئی 1952ء کو پیدا ہوا ،والدین نے میری شناخت… Continue reading میں کون ہوں ؟

سعودی عرب کی تاریخ (قسط نمبر پانچ)

عالمی تبدیلیوں کا بڑا سال ۔ 1979 وہارا امباکر قسط نمبر پانچ سعودی عرب اور ایران کے آپس میں کئی دہائیوں تک بڑے خوشگوار تعلقات رہے۔ ایرانی شاہ محمد رضا پہلوی اور سعودی حکمرانوں کے دشمن مشترک تھے۔ انقلابی اور کمیونسٹ۔ دونوں بادشاہتیں تیل کی دولت سے خوشحال تھیں۔ باقی دنیا کا اس سیاہ سیال… Continue reading سعودی عرب کی تاریخ (قسط نمبر پانچ)

پاکستان اور امام بخش پہلوان

کرنل نائیڈو، لارنس آف عریبیہ، پاکستان اور امام بخش پہلوان تحریر : عامر سعید کرنل نیڈو ایسٹ انڑیا کمپنی کا ایک افسر تھا. برصغیر آیا تو ایک گجر لڑکی پر عاشق ہوگیا. گجروں نے اسے اس شرط پر لڑکی دینے کی حامی بھری کہ وہ گجروں کی طرح زندگی گزار کر دکھائے. نیڈو نے ٹاٹ… Continue reading پاکستان اور امام بخش پہلوان

سعودی عرب کی تاریخ (قسط نمبر چار)

دہشت گرد کا ذہن وہارا امباکر قسط چار نابینا عالم ابنِ باز کا سعودی تاریخ پر گہرا اثر رہا ہے۔ شعلہ بیان عالمِ دین جو عوام میں بہت مقبول تھے۔ اسلامک یونیورسٹی میں ان کو لوگ سننے آیا کرتے تھے۔ تیل کی دولت مل جانے کے بعد سعودی معاشرے میں تبدیلی تیزی سے آ رہی… Continue reading سعودی عرب کی تاریخ (قسط نمبر چار)