افسانہ: کشش اور گریز

افسانہ نگار: سید کامی شاہ، کراچیlafznamaweb@gmail.com جمشےےےے ددددد، تم نے آج بھی میری ویڈیو پر کام نہیں کیا ناں۔۔۔۔۔جمشید کو لمبا کھینچتی ہوئی چُست جینز اور تین بٹنوں والی چھوٹی سی ٹی شرٹ میں ملبوس فیشن ویب سائٹ کی کورآرڈینیٹر دھماکے دار انداز میں شیشے کے دروازے کو دھکیلتی ہوئی کمرے میں داخل ہوئی اور… Continue reading افسانہ: کشش اور گریز

انسانوں نے اپنے جنسی اعضاء کو چھپانا کب سے سیکھا ؟

تحریر : علی نثار سوال یہ ہے کہ انسانوں نے اپنے جنسی اعضاء کو چھپانا کب سے سیکھا ؟ اور ان کا اس کے پیچھے کیا مقصد تھا ؟کیا انسانوں کے علاوہ کیا کوئی دوسرا جاندار ہے جو اپنے جنسی اعضاء کو کھلا رکھنے پہ شرم یا کوئی اور جذبہ محسوس کررہے ہوں ؟ تاہم… Continue reading انسانوں نے اپنے جنسی اعضاء کو چھپانا کب سے سیکھا ؟

ایک کالم بس مردوں کے لیے

کالم نگار : قمر عباس رانا خاص ان مردوں کے لیے جن کی شادی ہونے والی ہے اور شادی شدہ بھی چاہیں تو اس کو آزما سکتے ھیںمیری ماں کی ایک بہترین نصیحت جو کسی بھی مرد کی شادی شدہ زندگی کو جنّت بنا سکتی ہے بس چند لفظمیں پوچھا ماں سے کے ماں ہسبنڈ… Continue reading ایک کالم بس مردوں کے لیے

کم عمر بچوں کا جنسی استحصال لمحہِ فکریہ

ترتیب و انتخاب ۔۔ زاہد آرائیںبشکریہ جستجو یہ معلوماتی تحریر بچوں کو جنسی تشدد اور استحصال سے بچانے کی ایک کوشش ہے والدین سے گزارش ہے کہ پہلے اسے خود سمجھیں اور پھر اپنے 14 برس یا اس سے کم عمر بچوں کو اسی حساب سے اس تحریر کے مندرجات خود سمجھانے کی کوشش کریں۔سب… Continue reading کم عمر بچوں کا جنسی استحصال لمحہِ فکریہ