گِدھ ۔ سو الفاظ کی کہانی

افسانچہ : گِدھ سیف الرحمن ادیؔب وہاں بہت ساری گنجی گردنیں بیٹھی تھیں، موت کے انتظار میں۔گویا ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا تھا کہ ان کی تعداد کیا ہے؟بےشمار گدھ، سب کی ٹکٹکی ایک ہی جانب بندھی ہوئی تھی،سامنے موجود لاچار اور مسکین وجودوں پر،جن کی دبتی سانسیں حرام خوروں کو نوید سنا رہی… Continue reading گِدھ ۔ سو الفاظ کی کہانی

مولوی صاحب

افسانہ : مولوی صاحب صفدر علی حیدری حلیہ تو روایتی مولویوں جیسا ہی تھا ہاں مگر ایک بات اسے دوسروں سے ممتاز کرتی تھی اور وہ تھی آنکھ میں شرم اور لحاظوہ سر جھکا کر بات کرتا تھا ۔۔۔ مجھے اس کی آنکھوں میں جھانکنے میں خاصی دقت ہوئی بار بار اسے مخاطب کرنا پڑا… Continue reading مولوی صاحب

افسانہ : نیم بے اولاد

افسانہ نگار : اشرف گِل گاؤں کے لوگوں کا تو یہی خیال تھا۔ کہ سراج دین ( عرف سا جھا) کی اب شادی نہیں ہونے والی ۔ کیونکہ اسکا کوئی سگا بھائی اور نہ ہی کوئی بہن تھی ۔ والدین جب تک زندہ تھے ۔ ان کے سہارے وہ اپنے دیگر خاندان کے لوگوں کے… Continue reading افسانہ : نیم بے اولاد

اردو افسانہ اکیسویں صدی میں

مضمون نگار : رابعہ الرَ بّاء (ا)اردو میں افسانہ ایک طویل سفر کر تے ہو ئے داخل ہو ا ۔ حکا یات ، اساطیر ، مثنو ی ، داستان ، اور پھر نا ول کے بعد افسانہ اپنی جگہ بناتا ہے ۔ کہا جا تا ہے کہ ضرورت ایجا د کی ماں ہو تی ہے… Continue reading اردو افسانہ اکیسویں صدی میں

پشپ گرام کا اتہاس

افسانہ نگار۔ ابرارمجیبlafznamaweb@gmail.com پشپ گرام چندرلیکھا پہاڑیوں کی گود میں جنگل کے چھور پر آباد تھا۔ گرام سے کوس بھر دوری پر سوگندھا ندی بہتی تھی ۔ یہ گرام بہت سارے گراموں کی طرح کنبہ،برادری پر مبنی تھااور ہرآدمی دوسرے آدمی کا سمبندھی تھا۔ گھر ہی کتنے تھے ،یہی کوئی پچاس، ساٹھ، پورے گاوں کی… Continue reading پشپ گرام کا اتہاس

آسیب

نظم نگار : شاہین کاظمی سنا ہے ویران مکانوں میںآسیب بسیرا کر تے ہیںجہاں خوف کی بے رحم ساعتیںاپنے مکروہ پنجے گاڑےزندگی کا احساس تک چُوس لیتی ہیںپُراسرار دھندلکوں میں لپٹےویرانیوں کا دکھ سہتےآنگنجن کے درو دیوار سے پھوٹتیزمستانی ہواؤں کی سسکیاںاُداسی کو بھی ٹھٹھرا دیتی ھیںکھڑکیوں میں جھانکتی چاندنی تھک ہار کرمایوسی اُوڑھےسیاہ بادلوں… Continue reading آسیب