محبت پر اشعار

محبت پر اشعار اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائےبشیر بدر اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوافیض احمد فیض رنجش ہی سہی دل ہی دکھانےکے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے… Continue reading محبت پر اشعار

سردی پر اشعار

سردی کا موسم بہت رومان پرور ہوتا ہے ۔ اس میں سورج کی شدت اور آگ کی گرمی بھی مزا دینے لگتی ہے ۔ایک ایسا موسم جس میں یہ دونوں شدتیں اپنا اثر زائل کردیں اور لطف دینے لگیں عاشق کیلئے ایک اور طرح کی بے چینی پیدا کر دیتا ہے کہ اس کے ہجر… Continue reading سردی پر اشعار

دسمبر پر اشعار

اک شہر فرنگاں ہے اور ماہِ دسمبر ہےمشکل سبھی رستے ہیں موسم بھی ستمگر ہےانیس فاروقی دسمبر میں کہا تھا ناں کہ واپس لوٹ آؤ گے​ابھی تک تم نہیں لوٹے دسمبر لوٹ آیا ہے نامعلوم دسمبر کی شب آخر نہ پوچھو کس طرح گزرییہی لگتا تھا ہر دم وہ ہمیں کچھ پھول بھیجے گانامعلوم دسمبر کی… Continue reading دسمبر پر اشعار