علی عمران کی منتخب غزلیں

شاعر : علی عمران اصل نام : سید علی عمران کاظمیقلمی نام : علی عمرانسال پیدائش 1979جائے پیدائش : بیول (ضلع راولپنڈی) پاکستانتعلیم : کچھ خاص نہیںآج کل انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں مقیم ٹیکسی ڈرائیور ہیںجولائی 2021 میں پہلا شعری مجموعہ روداد شائع ہوا ہے غزل کیوں نظر ہے جناب شیشے پرُبن رہے ہو… Continue reading علی عمران کی منتخب غزلیں

روٹھ جانے پر شاعری

روٹھ کے موضوع پر اردو کی بہترین شاعری کا انتخاب پڑھیں اور پسند آنے پر دوستوں سے ساتھ شیئر کریں۔ مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کیآپ مجھ کو منا لیا کیجےجون ایلیا ہائے وہ لوگ ہم سے روٹھ گئےجن کو چاہا تھا زندگی کی طرحجاوید کمال رامپوری ذرا روٹھ جانے پہ اتنی خوشامدقمرؔ تم… Continue reading روٹھ جانے پر شاعری

کاروان پر شاعری

کاروان کے موضوع پر اردو کی بہترین شاعری کا انتخاب پڑھیں اور پسند آنے پر دوستوں سے ساتھ شیئر کریں۔ یہ کس مقام پہ پہنچا ہے کاروان وفاہے ایک زہر سا پھیلا ہوا فضاؤں میںایوب صابر چلا جاتا ہے کاروان نفسنہ بانگ درا ہے نہ صوت جرسوحشتؔ رضا علی کلکتوی جہاں تک گیا کاروان خیالنہ… Continue reading کاروان پر شاعری

خودداری پر شاعری

خودداری کے موضوع پر اردو کی بہترین شاعری کا انتخاب پڑھیں اور پسند آنے پر دوستوں سے ساتھ شیئر کریں۔ کسی کو کیسے بتائیں ضرورتیں اپنیمدد ملے نہ ملے آبرو تو جاتی ہےنامعلوم مجھے دشمن سے بھی خودداری کی امید رہتی ہےکسی کا بھی ہو سر قدموں میں سر اچھا نہیں لگتاجاوید اختر کسی رئیس… Continue reading خودداری پر شاعری

وقت پر اشعار

وقت کے موضوع پر اردو کی بہترین شاعری کا انتخاب پڑھیں اور پسند آنے پر دوستوں سے ساتھ شیئر کریں۔ سدا عیش دوراں دکھاتا نہیںگیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیںمیر حسن وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کرعادت اس کی بھی آدمی سی ہےگلزار صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہےعمر یوں ہی تمام ہوتی ہےمنشی امیر… Continue reading وقت پر اشعار

بغاوت پراشعار

میں بولتا ہوں تو الزام ہے بغاوت کامیں چپ رہوں تو بڑی بے بسی سی ہوتی ہےبشیر بدر نہیں ہے ارے یہ بغاوت نہیں ہےہمیں سر جھکانے کی عادت نہیں ہےنیرج گوسوامی ہر شخص سر پہ کفن باندھ کے نکلے حق کے لیے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی نامعلوم مٹی سے بغاوت نہ بغاوت سے گریزاں ہم سہمے ہوئے لوگ ہیں ہمت سے گریزاں احمد کامران ہم نے تو خیر تجھ… Continue reading بغاوت پراشعار

زندگی پر شاعری

جو گزاری نہ جا سکی ہم سےہم نے وہ زندگی گزاری ہےجون ایلیا زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیںپاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہےبشیر بدر ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہےعشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہےندا فاضلی زندگی زندہ دلی کا ہے ناممردہ… Continue reading زندگی پر شاعری

سورج پہ اشعار

سورج کی کرن دیکھ کے بیزار ہوئے ہوشاید کہ ابھی خواب سے بے دار ہوئے ہوشہزاد احمد تم پہ سورج کی کرن آئے تو شک کرتا ہوںچاند دہلیز پہ رک جائے تو شک کرتا ہوںاحمد کمال پروازی بنے ہیں کتنے چہرے چاند سورجغزل کے استعاراتی افق پرمہتاب عالم ڈوب جاتا ہے دمکتا ہوا سورج لیکنمہندیاں شام کے ہاتھوں میں رچا دیتا ہےشہزاد احمد ممکن ہے کہ صدیوں بھی نظر آئے… Continue reading سورج پہ اشعار

تکیہ پر اشعار

شب وصال میں مونس گیا ہے بن تکیہہوا ہے موجب آرام جان و تن تکیہمرزا غالب گر بھروسا ہے ہمیں اب تو بھروسا تیرااور تکیہ ہے اگر تیرے ہی در کا تکیہانشا اللہ خاں انشا ہے یہ تکیہ تری عطاؤں پروہی اصرار ہے خطاؤں پرالطاف حسین حالی ایک خدا پر تکیہ کر کے بیٹھ گئے… Continue reading تکیہ پر اشعار

رہبر پر اشعار

نگہ بلند سخن دل نواز جاں پرسوزیہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیےعلامہ اقبال مجھے اے رہنما اب چھوڑ تنہامیں خود کو آزمانا چاہتا ہوںحیرت گونڈوی دل کی راہیں جدا ہیں دنیا سےکوئی بھی راہبر نہیں ہوتافرحت کانپوری سینکڑوں ہی رہنما ہیں راستہ کوئی نہیںآئنے چاروں طرف ہیں دیکھتا کوئی نہیںامجد اسلام امجد ترے… Continue reading رہبر پر اشعار