علی عمران کی منتخب غزلیں

شاعر : علی عمران اصل نام : سید علی عمران کاظمیقلمی نام : علی عمرانسال پیدائش 1979جائے پیدائش : بیول (ضلع راولپنڈی) پاکستانتعلیم : کچھ خاص نہیںآج کل انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں مقیم ٹیکسی ڈرائیور ہیںجولائی 2021 میں پہلا شعری مجموعہ روداد شائع ہوا ہے غزل کیوں نظر ہے جناب شیشے پرُبن رہے ہو… Continue reading علی عمران کی منتخب غزلیں

خورشید طلب کی غزلیں

شاعر : خورشید طلب خاندانی نام : خورشید عالم خانادبی نام : خورشید طلب(ابتدائی دور میں خورشید قمر، بعد میں خورشید طلب)پیدائش : 25 اگست 1963آبائی وطن : اکبر پور، رہتاس، بہارآغاز شاعری : 1976تلمیذ : تاج پیامی اور سلطان اختر( دونوں سے مختصر مدت کے لیے)تعلیم : بی کامپیشہ : سرکاری نوکری ( سینٹرل… Continue reading خورشید طلب کی غزلیں

مفلسی پر شاعری

سیہ بختی میں کب کوئی کسی کا ساتھ دیتا ہےکہ تاریکی میں سایہ بھی جدا رہتا ہے انساں سےامام بخش ناسخ گھر لوٹ کے روئیں گے ماں باپ اکیلے میںمٹی کے کھلونے بھی سستے نہ تھے میلے میںقیصر الجعفری فرشتے آ کر ان کے جسم پر خوشبو لگاتے ہیںوہ بچے ریل کے ڈبوں میں جو… Continue reading مفلسی پر شاعری

لفظ گمنام پہ اشعار

جب چھیڑتی ہیں ان کو گمنام آرزوئیںوہ مجھ کو دیکھتے ہیں میری نظر بچا کےعلی جواد زیدی وہ ایک شخص کہ گمنام تھا خدائی میںتمہارے نام کے صدقے میں نامور ٹھہراحمید کوثر جمی ہے گرد آنکھوں میں کئی گمنام برسوں کیمرے اندر نہ جانے کون بوڑھا شخص رہتا ہےاظہرنقوی گمنام ایک لاش کفن کو ترس… Continue reading لفظ گمنام پہ اشعار

دفن پہ شاعری

کئی لاشیں ہیں مجھ میں دفن یعنیمیں قبرستان ہوں شروعات ہی سےتری پراری وا ہے سخت مشکل دفن ہونا تیرے وحشی کاجہاں پر قبر کھودی جاتی ہے پتھر نکلتے ہیںرشید لکھنوی یہاں تو رسم ہے زندوں کو دفن کرنے کیکسی بھی قبر سے مردہ کہاں نکلتا ہےخورشید اکبر سات صندوقوں میں بھر کر دفن کر… Continue reading دفن پہ شاعری

غم حسین پہ شاعری

شیخ پڑے محراب حرم میں پہروں دوگانہ پڑھتے رہوسجدہ ایک اس تیغ تلے کاان سے ہوتوسلام کریںمیر ہے لہو کا قافلہ اَب تک رواںاور قاتل، کربلا میں رہ گئےامجد اسلام امجد یزید آج بھی بنتے ہیں لوگ کوشش سےحسین خود نہیں بنتے خدا بناتا ہےقاصر وہ تشنہ رہ کے عجب تشنگی سی چھوڑ گئےیہ داستان… Continue reading غم حسین پہ شاعری

غم کے موضوع پر اشعار

غم زندگی میں ایک مستقل وجود کی حیثیت سے قائم ہے اس کے مقابلے میں خوشی کی حیثیت بہت عارضی ہے ۔ شاعری میں غمِ دوراں ، غمِ جاناں ، غمِ عشق ، غمِ روزگا جیسی ترکیبیں کثرت کے سا تھ استعمال میں آئی ہیں ۔ شاعری کا یہ حصہ دراصل زندگی کے سچ کا… Continue reading غم کے موضوع پر اشعار

جدائی / ہجر پہ شعر

معشوق کا فراق اور اس سے جدائی عاشق کیلئے تقریبا ایک مستقل کیفیت ہے ۔ وہ عشق میں ایک ایسے ہجر کو گزار رہا ہوتا ہے جس کا کوئی انجام نہیں ہوتا ۔ یہ تصور اردو کی کلاسیکی شاعری کا بہت بنیادی تصور ہے ۔ شاعروں نے ہجر وفراق کی اس کہانی کو بہت طول… Continue reading جدائی / ہجر پہ شعر