توہم پرستی اور ہمارا جدید معاشرہ

کالم نگار: زیبا گلزار(سیالکوٹ)   ہم جب پیدا ہوئے اسی وقت سے کئی باتیں سینہ بہ سینہ منتقل ہوتی رہیں یا سنتے رہے کہ ایسے نہیں کرنا چاہیے ایسے کریں گے تو یہ ہوجائے گا وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔ اور بچوں کے دل میں شروع ہی سے کئی قسم کے خدشات رکھ دیے جاتے ہیں۔وہ انہی خدشات… Continue reading توہم پرستی اور ہمارا جدید معاشرہ

یہ تیرے پُراسرار بندے

افسانہ نگار : نورالحسنین اُس کے دماغ میں انجیل مقدس کے الفاظ گونج رہے تھے ، ’’ بدن میں ایک ہی عضو نہیں ، بلکہ بہت سے ہیں ، اگر پاؤں کہے چونکہ میں ہاتھ نہیں اس لیے بدن کا نہیں ، تو وہ اس سبب سے بدن سے خارج تونہیں ، اور گر کان… Continue reading یہ تیرے پُراسرار بندے

ناخن کاٹنے کا سنت طریقہ

ناخن کاٹنے کا کوئی طریقہ سنت سے ثابت نہیں ہے۔ امام غزالی نے احیاء العلوم میں اس طریقے کو ذکر کیا ہے اور اس کے بارے میں لکھا ہے کہ یہ طریقہ سنت ہے؛ لیکن محققین، مثلا: حافظ ابن حجر، علامہ سیوطی، علامہ ابن دقیق العید، ابو عبد اللہ المارزی المالکی، علامہ نوی رحمہم اللہ… Continue reading ناخن کاٹنے کا سنت طریقہ

عید الفطر کی نماز کا طریقہ

نماز عید کی دو رکعت کا طریقہ تقریبا وہی ہے ، جو نہاز ِ فجر کا ہے؛ البتہ نماز ِ عید میں نماز ِ عید کی نیت کی جائے گی اور پہلی رکعت میں ثناء کے بعد اور قرات سے پہلے اور دوسری رکعت میں قرات کے بعد اور رکوع سے پہلے تین، تین تکبیرات… Continue reading عید الفطر کی نماز کا طریقہ

نماز تہجد کا طریقہ

نماز تہجد کی رکعتیں  نماز تہجد کی کم از دو رکعت اور زیادہ سے زیادہ آٹھ رکعتیں ہیں، حسب موقع وہمت دو سے آٹھ تک جتنی رکعتیں پڑھی جاسکیں، پڑھ لی جائیں۔  فینبغي القول بأن أقل التھجد رکعتان وأوسطہ أربع وأکثرہ ثمان (رد المحتار، کتاب الصلاة، باب الوتر والنوافل، ۲: ۴۶۸، ط: مکتبة زکریا دیوبند)۔… Continue reading نماز تہجد کا طریقہ

سجدہٴ سہو کا طریقہ

سجدہٴ سہو کا طریقہ یہ ہے کہ نمازی قعدہٴ اخیرہ میں تشہد پڑھے اور ایک سلام پھیر کر دو سجدے کرے اور پھر قعدہ میں بیٹھ کر تشہد، درود شریف اور دعائے ماثورہ پڑھے پھر سلام پھیر کر نماز مکمل کرے ۔ مگر کچھ عالم دین یہ بتاتے ہیں کہ یہ طریقہ با جماعت نماز… Continue reading سجدہٴ سہو کا طریقہ

تہمت

مضمون نگار : اعزاز کیانی بغیر تحقیق کسی آدمی سے کوئی ایسی بات منسوب کرنا جو دراصل اس سے متعلق نہ ہو تہمت کہلاتا ہے.تہمت ہمارے سماج کا ایک عام مسئلہ ہے. یہ مسئلہ سوشل میڈیا پر ایسے ہی موجود ہے جیسا کہ عملی زندگی میں ہے. ہمارے ہاں عموماً اس الزام و اتہام کی… Continue reading تہمت

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

ﺍﻭﯾﺲ ﻓﺎﺭﻭﻕ ،ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ،ﭘﻨﺠﺎﺏ، ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ سیرﺕ ﺭﺳﻮﻝ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎﻣﻮﺿﻮﻉ ﮨﮯ ﺟﺲ ﭘﺮ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﮐﺘﺐﻟﮑﮭﯽ ﺟﺎ ﭼﮑﯽ ﮨﯿﮟ.ﻣﮕﺮ ﻣﻮﺿﻮﻉ ﮨﯽ ﺍﺗﻨﺎ ﻭﺳﯿﻊ ﮨﮯﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﯿﺮﺕ ﺭﺳﻮﻝ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﭘﮩﻠﻮﺅﮞ ﮐﺎ ﺣﻖ ﺍﺩﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ.ﺟﻦ ﺟﻦﺣﻀﺮﺍﺕ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﻣﻮﺿﻮﻉ ﭘﺮ ﻃﺒﻊ ﺁﺯﻣﺎﺋﯽ ﮐﯽﮨﮯ ﻭﮦ… Continue reading سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

خواتین کا تبدیلی نام کا مسئلہ

مضمون نگار : اعزاز کیانی ہمارے ہاں عموماً خواتین شادی کے بعد اپنا نام تبدیل کر دیتی ہیں اور نام کے ساتھ والد کے نام کے بجائے شوہر کے نام کو جزو نام بنا لیا جاتا ہے. میرے نزدیک یہ اقدام نہ کسی قانون کی پابندی ہے, نہ کسی مذہبی حکم کی تعمیل ہے اور… Continue reading خواتین کا تبدیلی نام کا مسئلہ

سالِ نو: عبرت وموعظت کے چند پہلو

بشکریہ قومی تنظیم/معین گریڈہوی پرانا سال ختم ہوکر نیا سال شروع ہوچکا ہے، یعنی ہماری زندگی کا ایک سال اور کم ہوا ہماری زندگی تین سوساٹھ دنوں کی شکل میں قیمتی لمحات گذر گئے، مغرب کی اندھی تقلید نے یہ ہمیں باور کرایاہے کہ سالِ نو یومِ جشن ہے،اور ہم نے جم کر جشن منایا۔… Continue reading سالِ نو: عبرت وموعظت کے چند پہلو