اہم سوالات

مضمون : وہارا امباکر کیا ہونا چاہیے، کیوں ہونا چاہیے، کیسے کیا جانا چاہیے؟ ہمارے انتخاب، ہمارے فیصلے۔ یہ ہمارے لئے اور معاشرے کیلئے وسیع تر سوالات ہیں۔ سائنس کا ان میں اہم کردار ہو سکتا ہے لیکن یہ سوال زیادہ وسیع تر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “ہماری راہنمائی سائنس کرتی ہے۔ قدامت پرست ہمارے اور ترقی کے… Continue reading اہم سوالات

زنگار کی نعمت

مضمون نگار : ابن فاضل ہوا میں قریب بیس فیصد آکسیجن ہوتی ہے. جہاں یہ آکسیجن سارے جانداروں کیلئے حیات کی ضمانت ہے وہیں تقریباً سبھی بے جان اشیاء کیلئے موت کا پیغام ہے. بطور خاص لوہے کی اشیاء کیلئے. لوہا آکسیجن کے ساتھ مل کر آئرن آکسائیڈ بناتا ہے. بیشتر اوقات ہوا میں موجود… Continue reading زنگار کی نعمت

سورج اور زمین کی آگ میں فرق

مضمون نگار : رمضا خالق سورج میں نیوکلیائی تعامل (Necular Reaction) ہوتا ہے جسے نیوکلیئر فیوژن کہتے ہیں۔ جبکہ آگ ایک کیمیائی تعامل (Chemical Reaction) ہے۔ سورج میں نیوکلئیر فیوژن کے عمل سے پہلے ہائیڈروجن کے آئسو ٹوپ کے دو مرکزے یعنی دو پروٹونز آپس میں ضم ہو کر ہائیڈروجن کا آئسو ٹوپ ایک پروٹون… Continue reading سورج اور زمین کی آگ میں فرق

دودھ پلانے والے جاندار دیوہیکل ڈائناسورس کی طرح بڑے کیوں نہیں؟

تحریر : مال نور ملک ڈانوسارز کی تاریخ پر اگر نظر دوڑای جاے تو ہمیں یہ معلوم پڑتا ہے کہ ان میں کچھ بہت ہی دیوہیکل تھے۔ اب تصور کیجیے کہ اسی سائز کے جانور آپ کے ارد گرد گھوم رہے ہوں۔ایک دو میٹر کا ممالیہ ہونے کے ناطے میں یہ سوچتا ہوں کہ ایک… Continue reading دودھ پلانے والے جاندار دیوہیکل ڈائناسورس کی طرح بڑے کیوں نہیں؟

اولاد کی محبت کی سائنسی تشریح

مضمون نگار : قدیر قریشی آکسیٹوسن، سیراٹونن، ڈوپامین اور کئی دوسرے ہارمونز دماغ کو متاثر کرتے ہیں اور محبت کا احساس پیدا کرتے ہیں- خاص طور پر اولاد کی محبت آکسیٹوسن کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے- پیدائش کے فوراً بعد مادہ کے جسم میں آکسیٹوسن ہارمون انتہائی کثرت سے موجود ہوتا ہے جس سے… Continue reading اولاد کی محبت کی سائنسی تشریح

سردیوں میں زیادہ بارشوں کی سائنس

مضمون نگار : قدیر قریشی بشکریہ سائنس کی دنیا سردیوں میں جو بارشیں ہوتی ہیں ان کے بخارات ہمارے قریبی علاقے سے ہی ہم تک پہنچے ہیں- جب شمالی نصف کرے میں سردیاں ہوتی ہیں تو اس وقت جنوبی نصف کرے میں گرمیوں کا موسم ہوتا ہے- سمندر صرف شمالی نصف کرے میں ہی نہیں… Continue reading سردیوں میں زیادہ بارشوں کی سائنس

کیا تھیوری “محض” ایک خیال ہے؟

کیا تھیوری “محض” ایک خیال ہے؟ تحریر: ہانی بلوچ تھیوری کی اصطلاح بہت سے شعبہ جات زندگی میں استعمال ہوتی ہے لیکن سائنس میں اس کا مقام سب سے بلند اور اعلی ہے۔ سائنسی تھیوری سے مراد کسی مظہر فطرت کا وہ جامع اور مکمل وضاحت ہے جسے بارہا جانچ پڑتال کے بعد درست پایا… Continue reading کیا تھیوری “محض” ایک خیال ہے؟