سیاہ سوئچ

تحریر: وہارا امباکریہ کمپیوٹر کے دور میں شروع ہوا تھا۔ مر جانے والوں کے پاسورڈ ان کے دماغ میں رہ جاتے ہیں جن تک رسائی نہیں ہو سکتی۔ ان کی فائلوں تک پہنچا نہیں جا سکتا تھا۔ کئی اہم فائلیں ہمیشہ کے لئے ضائع ہو جاتی تھیں۔ کاروبار بھی رک سکتے تھے۔ پروگرامر نے اس… Continue reading سیاہ سوئچ

ہلکی پھلکی فزکس

تحریر : آفتاب سکندر ہم صبح سویرے بستر سے اُٹھتے ہیں. کھڑکی کا پردہ کھولتے ہیں تو سورج کی کرنیں نمودار ہوتی ہیں. یہ کیا ہوتا ہے کہ ہم کیا ہے مطلب مادہ ہیں جو جگہ گھیرتا ہے وزن رکھتا ہے. ایسی شے کو ہم مادہ کا نام دیتے ہیں پھر کیا حرکت کی کہ… Continue reading ہلکی پھلکی فزکس

سٹرنگ تھیوری کا تعارف

تحریر : افتاب سکندر جب ہم طبعیات کے مشہور و معروف نام نیوٹن کا زبانِ زدِ عام واقعہ سنتے ہیں تو ہمارے اندر ایک خوشگوار تاثر پھوٹتا ہے کہ وہ سیب کے درخت کے نیچے بیٹھے طبعیات کی نئی جہتیں کھولنے والا بن گیا پھر آج ہم خود کو اُسی شجر کے سایہ میں لے… Continue reading سٹرنگ تھیوری کا تعارف

انسان اور کسی جانور کا ہائبرڈ جاندار

تحریر: ڈاکٹر نثار احمد کبھی آپ نے سوچا ہے کہ اگر انسان کی جینز کسی جانور میں ڈال دی جائیں تو کیا ہوگا؟ یا کسی جانور کی جینز انسان میں ڈال دی جائیں تو پھر کیا ہوگا؟ جنیٹک انجینئرنگ کی دنیا میں مختلف جانوروں پر آئے روز یہ تجربات کیے جاتے ہیں جن میں دو… Continue reading انسان اور کسی جانور کا ہائبرڈ جاندار

خواتین سائنس داں

ترجمہ و تخلیص: سہیل افضل آج عورتوں کا عالمی دن ہے سوچا کیوں نا اس حوالے سے ان عورت سائنسدانوں کے بارے میں کچھ معلومات دی جائیں جنہوں نے نا صرف ہمارے علم میں آضافہ کیا بلکہ آپنے علم کی مدد سے ساری انسانیت کی خدمت کی۔“مادام ماری کیوری” کا یہ خوبصورت قول ہے نیچے… Continue reading خواتین سائنس داں

البرٹ آئنسٹائن

تحریر :آفتاب سکندر کسی بھی فہیم کے فہم میں کسی جامعہ العلوم ہستی کے جنم دن کی جانکاری ہونا اُس کے نہ صرف اُس ہستی کے متعلق عقیدت و احترام کے رشتے کا منہ بولتا ثبوت ہے بلکہ اُس ذہین و فتین حضرت کے کارہائے نمایاں سے روشنائی کی بھی زینت ہے. جہاں مجھ جیسے… Continue reading البرٹ آئنسٹائن

آئن سٹائن کی لو سٹوری

آئن سٹائن کی لو سٹوری ، جو آپ میں سے بہت کم لوگوں نے پڑھی ہے۔ تحریر ضیغم قدیر ملیوا نامی لڑکی سربیا میں پیدا ہوئی تھی ، اسکے والدین اپنے علاقے کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک تھے۔ ہائی سکول کے بعد ایک مسئلہ کھڑا ہوگیا کہ مزید تعلیم کے لئے اسے جس… Continue reading آئن سٹائن کی لو سٹوری

انسانی فطرت (سائنسدان کی نگاہ سے )

تحریر: وہارا امباکر سائنس انسانی کلچر کے کئی آلات میں سے ایک ہے جس کا آغاز بہت پہلے ہوا۔ اس کا تعلق انسان اور انسانی فطرت سے ہے۔ ہم خود کو جس صورتحال میں دیکھتے ہیں، اس کے مطابق ردِ عمل دیتے ہیں۔ ہم لامتناہی وقت اور سپیس کا تصور رکھ سکتے ہیں۔ لامتناہی خوبصورت… Continue reading انسانی فطرت (سائنسدان کی نگاہ سے )

چند کائناتی دنیائیں

حمیر یوسف ہماری زمین واحد سیارہ نہیں ہے جہاں زندگی کے تمام لوازمات دستیاب ہیں،بلکہ اس بھری پری کائنات میں نہ جانے کتنی اور ایسی دنیائیں موجود ہیں جہاں زندگی کے لیے سازگار ماحول میسر ہے۔ یہ کائنات ہمارے اندازے سے بھی زیادہ ستاروں سے بھری ہوئی ہے اور ہر ہر ستارے کے گرد ایک… Continue reading چند کائناتی دنیائیں

طریقہ (سائنسدان کی نگاہ سے )

تحریر: وہارا امباکر ویانا میں 1920 اور 30 کی دہائی میں ایک فلسفانہ تحریک مشہور ہوئی تھی جو لاجیکل پوزیٹیوزم تھی۔ اس پر تجویز کیا گیا تھا کہ دعویٰ اس وقت علم میں تبدیل ہوتا ہے جب اس کی تصدیق دنیا میں آبزرویشن سے ہو جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ سائنسی علم تصدیق شدہ… Continue reading طریقہ (سائنسدان کی نگاہ سے )