طریقہ (سائنسدان کی نگاہ سے )

تحریر: وہارا امباکر ویانا میں 1920 اور 30 کی دہائی میں ایک فلسفانہ تحریک مشہور ہوئی تھی جو لاجیکل پوزیٹیوزم تھی۔ اس پر تجویز کیا گیا تھا کہ دعویٰ اس وقت علم میں تبدیل ہوتا ہے جب اس کی تصدیق دنیا میں آبزرویشن سے ہو جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ سائنسی علم تصدیق شدہ… Continue reading طریقہ (سائنسدان کی نگاہ سے )

اہم سوالات

مضمون : وہارا امباکر کیا ہونا چاہیے، کیوں ہونا چاہیے، کیسے کیا جانا چاہیے؟ ہمارے انتخاب، ہمارے فیصلے۔ یہ ہمارے لئے اور معاشرے کیلئے وسیع تر سوالات ہیں۔ سائنس کا ان میں اہم کردار ہو سکتا ہے لیکن یہ سوال زیادہ وسیع تر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “ہماری راہنمائی سائنس کرتی ہے۔ قدامت پرست ہمارے اور ترقی کے… Continue reading اہم سوالات

ٹاردی گریڈ

مضمون نگار ؛ اسماعیل خان ٹاردی گریڈ چھوٹے جاندار ہیں ، سوئی کی نوک سے بھی چھوٹے . انہیں بڑی آسانی سے زمین کی تاریخ کے سب سے کامیاب جاندار کہا جا سکتا ہے، کیونکہ یہ منفی تین سو ڈگری فارن ہائٹ سے لے کر مثبت تین سو ڈگری فارن ہائٹ درجہ حرارت میں زندہ… Continue reading ٹاردی گریڈ

معلومات کے تعلق سے انسانی رویہ

کالم نگار : علی نثار معلومات کےبارے میں انسان دو طرح کا رویہ رکھتاہےپہلا یقین اور انکار دوسرا اعتبار اور شکپہلی قسم کا رویہ مذہب میں ہوتا ہے۔ آپ کو کچھ چیزوں کے وجود سے سرے سے انکار ی ہوتے ہیں اور کچھ پر مکمل یقین کرتے ہیں۔ “مذہب میں تشکیک پر جستجو غالب ہے۔تشکیک… Continue reading معلومات کے تعلق سے انسانی رویہ

سائنس کیا ہے؟

تحریر: وہارا امباکر کارل پوپر نے سوال اٹھایا تھا کہ سائنس کیا ہے؟ سائنس اور سوڈوسائنس کی تفریق میں لکیر کہاں کھینچی جائے؟ انہوں نے اس کا ایک پہلا جواب دینے کی کوشش کی تھی جس کے مطابق کوئی ایک ایویڈنس کسی ہاپئوتھیسس یا تھیوری کو رد کرنے کی لئے کافی ہے۔ پوپر کا اپنا… Continue reading سائنس کیا ہے؟

زنگار کی نعمت

مضمون نگار : ابن فاضل ہوا میں قریب بیس فیصد آکسیجن ہوتی ہے. جہاں یہ آکسیجن سارے جانداروں کیلئے حیات کی ضمانت ہے وہیں تقریباً سبھی بے جان اشیاء کیلئے موت کا پیغام ہے. بطور خاص لوہے کی اشیاء کیلئے. لوہا آکسیجن کے ساتھ مل کر آئرن آکسائیڈ بناتا ہے. بیشتر اوقات ہوا میں موجود… Continue reading زنگار کی نعمت

کائنات کیا ہے؟

تحریر ۔۔ وہارا امباکر تصور کرتے ہیں کہ ایک گہرے سمندر کی تہہ میں رہنے کچھ ذہین مچھلیاں سائنس پڑھ رہی ہیں۔ اپنے ارد گرد کے پانی کی ہر وقت موجودگی سے ناواقف وہ یہی سمجھتی ہیں کہ بس حقیقت ایسی ہی ہے اور اس سمندر کے پانی کو وہ خلا کہتی ہیں۔ لیکن ترقی… Continue reading کائنات کیا ہے؟

انسانوں نے اپنے جنسی اعضاء کو چھپانا کب سے سیکھا ؟

تحریر : علی نثار سوال یہ ہے کہ انسانوں نے اپنے جنسی اعضاء کو چھپانا کب سے سیکھا ؟ اور ان کا اس کے پیچھے کیا مقصد تھا ؟کیا انسانوں کے علاوہ کیا کوئی دوسرا جاندار ہے جو اپنے جنسی اعضاء کو کھلا رکھنے پہ شرم یا کوئی اور جذبہ محسوس کررہے ہوں ؟ تاہم… Continue reading انسانوں نے اپنے جنسی اعضاء کو چھپانا کب سے سیکھا ؟

سورج اور زمین کی آگ میں فرق

مضمون نگار : رمضا خالق سورج میں نیوکلیائی تعامل (Necular Reaction) ہوتا ہے جسے نیوکلیئر فیوژن کہتے ہیں۔ جبکہ آگ ایک کیمیائی تعامل (Chemical Reaction) ہے۔ سورج میں نیوکلئیر فیوژن کے عمل سے پہلے ہائیڈروجن کے آئسو ٹوپ کے دو مرکزے یعنی دو پروٹونز آپس میں ضم ہو کر ہائیڈروجن کا آئسو ٹوپ ایک پروٹون… Continue reading سورج اور زمین کی آگ میں فرق

‏اصحاب کہف اور سائنس

مضمون نگار : میر سپاس کیا واقعی انسان 309 سال تک سو سکتا ہے؟ہائیبرنیشن (Hibernation) ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے دنیا کے تقریباً دو ہزار مختلف جاندار موسم کی سختیوں ، خوراک کی کمی اور موت کے خوف سے بچنے کے لئیے لمبی تان کر سوجاتے ہیں۔ ان کے خلیوں میں موجود جین… Continue reading ‏اصحاب کہف اور سائنس