سورج اور زمین کی آگ میں فرق

مضمون نگار : رمضا خالق سورج میں نیوکلیائی تعامل (Necular Reaction) ہوتا ہے جسے نیوکلیئر فیوژن کہتے ہیں۔ جبکہ آگ ایک کیمیائی تعامل (Chemical Reaction) ہے۔ سورج میں نیوکلئیر فیوژن کے عمل سے پہلے ہائیڈروجن کے آئسو ٹوپ کے دو مرکزے یعنی دو پروٹونز آپس میں ضم ہو کر ہائیڈروجن کا آئسو ٹوپ ایک پروٹون… Continue reading سورج اور زمین کی آگ میں فرق

دودھ پلانے والے جاندار دیوہیکل ڈائناسورس کی طرح بڑے کیوں نہیں؟

تحریر : مال نور ملک ڈانوسارز کی تاریخ پر اگر نظر دوڑای جاے تو ہمیں یہ معلوم پڑتا ہے کہ ان میں کچھ بہت ہی دیوہیکل تھے۔ اب تصور کیجیے کہ اسی سائز کے جانور آپ کے ارد گرد گھوم رہے ہوں۔ایک دو میٹر کا ممالیہ ہونے کے ناطے میں یہ سوچتا ہوں کہ ایک… Continue reading دودھ پلانے والے جاندار دیوہیکل ڈائناسورس کی طرح بڑے کیوں نہیں؟

ہائیڈروجن بم

مضمون نگار : زاہد ارائیں مرکزی یا جوہری اسلحہ (نیوکلیئر ویپن) سے تعلق رکھنے والے بم کی ایک قسم ہائیڈروجن بم ہے۔ مرکزی اسلحہ کی دو بنیادی اقسام ہیںایک انشقاقی (fission) دوسری ائتلافی (fusion)پہلی انشقاقی قسم کو جوہری بم (ایٹم بـم) کہا جاتا ہے۔دوسری ائتلافی قسم کو ہائیڈروجن بم کہا جاتا ہے۔اور یہ ایٹم بم… Continue reading ہائیڈروجن بم

کیا کووڈ 19 سے صحت یاب لوگوں کوویکسن کی ضرورت ہے؟

تحریر : قدیر قریشی ماہرین کی رائے یہ ہے کہ جن لوگوں کو پہلے وائرس لگ چکا ہے انہیں بھی ویکسین لگوانا چاہیے- اس کی دو وجوہات ہیں- پہلی وجہ تو یہ ہے کہ اس وبا کو ابھی سال بھی نہیں ہوا اس لیے ہمیں یہ علم نہیں ہے کہ جن لوگوں کو وائرس لگ… Continue reading کیا کووڈ 19 سے صحت یاب لوگوں کوویکسن کی ضرورت ہے؟

اولاد کی محبت کی سائنسی تشریح

مضمون نگار : قدیر قریشی آکسیٹوسن، سیراٹونن، ڈوپامین اور کئی دوسرے ہارمونز دماغ کو متاثر کرتے ہیں اور محبت کا احساس پیدا کرتے ہیں- خاص طور پر اولاد کی محبت آکسیٹوسن کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے- پیدائش کے فوراً بعد مادہ کے جسم میں آکسیٹوسن ہارمون انتہائی کثرت سے موجود ہوتا ہے جس سے… Continue reading اولاد کی محبت کی سائنسی تشریح

سردیوں میں زیادہ بارشوں کی سائنس

مضمون نگار : قدیر قریشی بشکریہ سائنس کی دنیا سردیوں میں جو بارشیں ہوتی ہیں ان کے بخارات ہمارے قریبی علاقے سے ہی ہم تک پہنچے ہیں- جب شمالی نصف کرے میں سردیاں ہوتی ہیں تو اس وقت جنوبی نصف کرے میں گرمیوں کا موسم ہوتا ہے- سمندر صرف شمالی نصف کرے میں ہی نہیں… Continue reading سردیوں میں زیادہ بارشوں کی سائنس

منکا کیا ہے اور اسکی حقیقت کیا ہے؟

تحریر : عامر الیا س کئی دوست سوال کر رہے ہیں کہ سنیک بائٹ کے بعد منکے کا استعمال کیسے کیا جاتا ہے؟ یہ ملتا کس سانپ سے ہے اور اُس سانپ کی پہچان کیسے ہوتی ہے کہ اِس سانپ میں منکا ہے؟ منکا کیسے سارا زہر چوس لیتا ہے اور دودھ کا رنگ کیوں… Continue reading منکا کیا ہے اور اسکی حقیقت کیا ہے؟

زمین پر پانی کہاں سے آیا؟

زمین پر پانی کہاں سے آیا؟ جبکہ زمین جس وقت وجود میں آئی تھی اس وقت یہ انتہائی گرم تھی اور اس زمانے میں زمین پر پانی کی موجودگی ہونے کی کوئی صورت ہی نہیں پائی جاتی تھی۔ نظام شمسی کی تشکیل کے بعد زمین کے مدار کے آس پاس لاکھوں چھوٹے موٹے شہابیے موجود… Continue reading زمین پر پانی کہاں سے آیا؟