بہاریوں توایک موسم ہے جواپنی خوشگوارفضا اورخوبصورتی کی بنا پرسب کیلئے پسندیدہ ہوتا ہے لیکن شاعری میں بہار محبوب کے حسن کا استعارہ بھی ہے اورزندگی میں میسرآسانی والی خوشی کی علامت بھی ۔ کلاسیکی شاعری کےعاشق پریہ موسم ایک دوسرے ہی اندازمیں وارد ہوتا ہے کہ خزاں کے بعد بہار بھی آکرگزرجاتی ہے لیکن… Continue reading بہار پر شاعری
Tag: سردی موسم شاعری
دسمبر پر اشعار
اک شہر فرنگاں ہے اور ماہِ دسمبر ہےمشکل سبھی رستے ہیں موسم بھی ستمگر ہےانیس فاروقی دسمبر میں کہا تھا ناں کہ واپس لوٹ آؤ گےابھی تک تم نہیں لوٹے دسمبر لوٹ آیا ہے نامعلوم دسمبر کی شب آخر نہ پوچھو کس طرح گزرییہی لگتا تھا ہر دم وہ ہمیں کچھ پھول بھیجے گانامعلوم دسمبر کی… Continue reading دسمبر پر اشعار