افسانہ: کشش اور گریز

افسانہ نگار: سید کامی شاہ، کراچیlafznamaweb@gmail.com جمشےےےے ددددد، تم نے آج بھی میری ویڈیو پر کام نہیں کیا ناں۔۔۔۔۔جمشید کو لمبا کھینچتی ہوئی چُست جینز اور تین بٹنوں والی چھوٹی سی ٹی شرٹ میں ملبوس فیشن ویب سائٹ کی کورآرڈینیٹر دھماکے دار انداز میں شیشے کے دروازے کو دھکیلتی ہوئی کمرے میں داخل ہوئی اور… Continue reading افسانہ: کشش اور گریز

پشپ گرام کا اتہاس

افسانہ نگار۔ ابرارمجیبlafznamaweb@gmail.com پشپ گرام چندرلیکھا پہاڑیوں کی گود میں جنگل کے چھور پر آباد تھا۔ گرام سے کوس بھر دوری پر سوگندھا ندی بہتی تھی ۔ یہ گرام بہت سارے گراموں کی طرح کنبہ،برادری پر مبنی تھااور ہرآدمی دوسرے آدمی کا سمبندھی تھا۔ گھر ہی کتنے تھے ،یہی کوئی پچاس، ساٹھ، پورے گاوں کی… Continue reading پشپ گرام کا اتہاس

فلیش فکشن

اپنی کہانی خود لکھو افسانہ نگار : کوثر جمال شہزادی سمجھتی تھی کہانی میں محبت، تحفظ اور خوشی کے سوا اور کچھ نہیں ہوتا۔ کہانی کا گھر بہت حسین تھا جہاں محفلِ طرب و نشاط ہر دم برپا رہتی تھی۔ یہاں خوف، پریشانی اور درد و غم کا کوئی گزر نہیں تھا۔ ایک شہزادہ اسے… Continue reading فلیش فکشن