علی عمران کی منتخب غزلیں

شاعر : علی عمران اصل نام : سید علی عمران کاظمیقلمی نام : علی عمرانسال پیدائش 1979جائے پیدائش : بیول (ضلع راولپنڈی) پاکستانتعلیم : کچھ خاص نہیںآج کل انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں مقیم ٹیکسی ڈرائیور ہیںجولائی 2021 میں پہلا شعری مجموعہ روداد شائع ہوا ہے غزل کیوں نظر ہے جناب شیشے پرُبن رہے ہو… Continue reading علی عمران کی منتخب غزلیں

خاموشی پرشاعری

خاموشی کو موضوع بنانے والے ان شعروں میں آپ خاموشی کا شور سنیں گے اور دیکھیں گے کہ الفاظ کے بے معنی ہوجانے کے بعد خاموشی کس طرح کلام کرتی ہے ۔ ہم نے خاموشی پر بہترین شاعری کا انتخاب کیا ہے اسے پڑھئے اور خاموشی کی زبان سے آگاہی حاصل کیجیے ۔ مستقل بولتا… Continue reading خاموشی پرشاعری

نظم : کسان آندولن

ڈاکٹر صالحہ صدیقی جن ہاتھوں میں ہل ہوتے تھےاب دھرنا دینے بیٹھے ہیںجن کی مشکل کو حل کرنا تھاوہ لاٹھی ڈنڈا کھاتے ہیںکانٹے بچھا کر راہوں میںپانی برسا کر راہوں میںگولی چلا کر سینے میںکہتے ہیں چلو ہم بات کریںتمہارے مسئلے کا کوئینیاحل تلاش کریںجو لب ہمیشہ خا موش رہےآج بولے تو آتنکی کہلاتے ہیںیہ… Continue reading نظم : کسان آندولن

خوف تھا

شاعر : محمد طیب برگچھیاوی,سیتامڑھی مجھ سے ملنے میں صنم رسوائیوں کا خوف تھاآپ کو توبھیڑکی پرچھائیوں کا خوف تھا دشمنوں کی چال سے مجھ کو نہیں لگتا تھا ڈرنا سمجھ کی کی ہوئی اچھائیوں کا خوف تھا ہم سمندر پار کر لیتے تھے یوں ہی تیر کرموج کا نا تو ہمیں گہرائیوں کا خوف… Continue reading خوف تھا

سخنِ دل آویز : ” شب آویز “

مضمون نگار : ارشد عبدالحمید مارے دوست قمر صدیقی ایک مکمل ادیب ہیں۔ میری نظر میں مکمل ادیب کی تعریف یہ ہے کہ ایک جانب اس کی تمام تر ادبی عمارت انسان دوستی پر استوار ہو تو دوسری جانب اس پر ادب کا کوئی حصہ , کوئی شعبہ بند نہ ہو۔ قمر ادیب کی پوری… Continue reading سخنِ دل آویز : ” شب آویز “

صدف اقبال کا شعری تعارف

مضمون نگار : ڈاکٹر اشہد کریم الفت اردو کے موجودہ شعری منظر نامے پر صدف اقبال کا نام جس تیزی سے ابھرا ہے وہ کئی لحاظ سے ہمیں چونکاتا ہے۔ صدف اقبال کا تعلق پٹھانوں کے ایک مشہور گاؤں “بھدیہ” سے ہے ۔ بھدیہ گوتم بدھ کی دھرتی بودھ گیا ، بہار سے بارہ کلو… Continue reading صدف اقبال کا شعری تعارف

وحید الٰہ آبادی کی غزل گوئی

وحید الٰہ آبادی کی غزل گوئی: مہرفاطمہ کا تحقیقی کارنامہ مضمون نگار : ڈاکٹر صالحہ صدیقی lafznamaweb@gmail.com وحید الٰہ آبادی کی غزل گوئی مہر فاطمہ کا رسرچ ورک ہیں ۔جسے عذرا بک ٹریڈرس ،دہلی نے 2019میں شائع کیا ہے ۔اس کتاب کو شائع کرنے کے لیے قومی کونسل برائے فروغ اردو کی طرف سے مالی… Continue reading وحید الٰہ آبادی کی غزل گوئی

جمیل مظہری کی نظموں میں عظمت آدم اور احترام انسانیت

مضمون نگار :ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی اردو شعروادب کی تاریخ لکھنے والوں نے عام طور پر عہد اور علاقے کے شعری رجحانات کو سامنے رکھ کر اردو شاعری کو مختلف دبستانوں میں تقسیم کیا ہے۔مثلاً دبستان دہلی،لکھنو،دکن،رامپور،عظیم آباد وغیرہ۔ مگر میرا خیال ہے کہ اردو شاعری کے افکار و موضوعات اور رجحانات و اسالیب کو… Continue reading جمیل مظہری کی نظموں میں عظمت آدم اور احترام انسانیت

“مختصر” اردو شاعری کا اہم سنگِ میل

عبدالرحمان واصف کا تیسرا شعری مجموعہ “مختصر” کہنے کو تو مختصر بحور پر مشتمل غزلیات کا کلیکشن ہے لیکن تخلیاتی سطح پر دیکھا جائے تو یہاں کوزوں میں سمندر بند کیے ہوئے ملتے ہیں۔ مختصر بحروں میں تمام تر شعری لوازمات اور خصوصیات سے لبریز شعر کہنا ایک مہارت طلب کام ہوتا ہے جبکہ عبدالرحمان… Continue reading “مختصر” اردو شاعری کا اہم سنگِ میل