ہماری روزمرہ کی غذا اور ارتقائی غلطیاں

پودے کھانا نہیں کھاتے بلکہ اپنی غذا خود بناتے ہیں۔ گائے صرف گھاس کھا کرزندہ رہ سکتی ہے۔ کتے صرف گوشت یا ڈاگ فوڈ کھا کر زندہ رہ سکتے ہیں۔ زیادہ تر جانوروں کی غذا محدود ہوتی ہے انکو چند گنے چنے اجزاء ہی ضرورت ہوتی ہے جس سے وہ زندہ رہنے کے قابل رہ… Continue reading ہماری روزمرہ کی غذا اور ارتقائی غلطیاں

جامن کے فوائد

متعدد خوبیوں سے بھرہور جامن ذیابیطس کے مریضوں کے لیے انتہائی مفید ذیابیطس میں بلڈ گلوکوز کی سطح غیر معمولی طور پہ بلند ہو جاتی ہے ۔ گلوکوز کی مقدار زیادہ ہو تو پیشاب کے ساتھ خارج ہوتی ہے ۔ یہ صورتحال جسم میں انسولین کی کمی یا خاتمے کی وجہ سے جنم لیتی ہے… Continue reading جامن کے فوائد

ناخن کاٹنے کا سنت طریقہ

ناخن کاٹنے کا کوئی طریقہ سنت سے ثابت نہیں ہے۔ امام غزالی نے احیاء العلوم میں اس طریقے کو ذکر کیا ہے اور اس کے بارے میں لکھا ہے کہ یہ طریقہ سنت ہے؛ لیکن محققین، مثلا: حافظ ابن حجر، علامہ سیوطی، علامہ ابن دقیق العید، ابو عبد اللہ المارزی المالکی، علامہ نوی رحمہم اللہ… Continue reading ناخن کاٹنے کا سنت طریقہ

ملٹی پل اسکلروسیس (Multiple Sclerosis)

تحریر و تحقیق : مبین احمد بعض اوقات امیون سسٹم کسی خرابی کی وجہ سے اعصابی ریشوں کے گرد موجود ایک حفاظتی پرت جسکو مائیلیں Myelin کہتے ہیںاس پہ حملہ آور ہوجاتا ہے اور اسکو زخمی یا توڑ پھوڑ کا شکار کردیتا ہےجسکی وجہ سے دماغ کا زخمی مائیلین کے زریعے باقی جسم پر سگنل… Continue reading ملٹی پل اسکلروسیس (Multiple Sclerosis)

ذیابیطس/انسپائڈس: پیشاب کا بار بار آنا

تحریر ؤ تحقیق : مبین احمد جب کسی خرابی کی وجہ آپ کا جسم Fluids کی سطح کو مناسب طریقے سے متوازن نہیں رکھ پاتا تو گردے اس توازن کو برقرار رکھنے میں مدد کرتے ہیں اورخون کے بہاؤ سے Fluids کو نکال کر مثانے میں عارضی طور پر سٹور کردیتے ہیں ۔اب یہ مثانے… Continue reading ذیابیطس/انسپائڈس: پیشاب کا بار بار آنا

معجون شباب

محمد احسن معجون شباب کو بنانا بیحد آسان ہے ۔ اسے آپ گھر پر تیار کر سکتے ہیں ۔ اس کا اثر حیرت انگیز ہے اور یہ ایک آزمایا ہوا نسخہ ہے ۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ اسے استعمال کرکے بیحد فائدہ محسوس کریں کریں گے ۔ مغز بادام 100 گراممغز پستہ 100 گرامکنجد… Continue reading معجون شباب

سہانجنا ایک معجزاتی پودا

دنیا میں ہر جگہ سہانجنا کو معجزاتی پودے کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ یہ کرشمائی پودا لگ بھگ تین سو بیماریوں میں مفید ہے۔ کچھ لوگ اعتراض کریں گے کہ یہ تین سو بیماری کا علاج کیسے ہو سکتا ہے۔ تو وہ اس طرح کہ نامناسب خوراک کی وجہ سے ہمارے جسم میں… Continue reading سہانجنا ایک معجزاتی پودا

بے اولاد حضرات کے لئے چند معجزاتی علاج

ﺁﺝ ﺟﻮ ﺍﮐﺴﯿﺮ ہم پیش کر رہے ہیں ﻭﮦ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺧﺎﺹ ﺍﻟﺨﺎﺹ علاج ہے ﺍﻭﺭ ہمارے طب ﮐﺎ ﺭﺍﺯ ﮨﮯ ۔ ﺑﮯ ﺍﻭﻻﺩ ﺣﻀﺮﺍﺕ کے لئے یہ نسخہ ﮐﺴﯽ ﻣﻌﺠﺰﮦ ﺳﮯ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ ہے ۔ ﺟﻮ لوگ ﮨﺮ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﮨﻮ ﭼﮑﮯ ﮨﻮﮞ اور نا امید ہوکر ﺗﮭﮏ ﮨﺎﺭ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﮔئے ﮨﻮﮞ ﻭﮦ… Continue reading بے اولاد حضرات کے لئے چند معجزاتی علاج

پولیو

ترتیب و انتخاب ۔۔۔ زاہد آرائیں پولیو ایک لاعلاج بیماری ہے۔ یہ بیماری بچوں میں عام ہوتی ہے لیکن اس کے شکار بالغ افراد بھی ہوسکتے ہیں۔ پولیو ایک سنگین اور ممکنہ طور پر مہلک متعدی بیماری ہے۔ پولیو وائرس ایک شخص سے دوسرے شخص میں پھیلتا ہے۔ یہ وائرس متاثرہ شخص کے دماغ اور… Continue reading پولیو

اچھی صحت کے لئے بستر کی چادر کی اہمیت

خوبصورت اور صاف ستھری چادر بستر پہ لگی ہو یہ سبھی کو اچھا لگتا ہے مگر سوال یہ ہے کہ آپ بستر کی چادر کتنے دنوں میں تبدیل کرتے ہیں ۔کئ کئ ہفتوں تک بستر پہ استعمال ہونے والی چادر آپکی صحت کے لیے بے انتہا نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے ۔ اور اس… Continue reading اچھی صحت کے لئے بستر کی چادر کی اہمیت