مصروفیت پر اشعار مصروفیت اسی کی ہے فرصت اسی کی ہےاس سرزمین دل پہ حکومت اسی کی ہےریحانہ روحی گاہ مصروفیت سلگ اٹھےگاہ تنہائی و فراغ جلےاختر ضیائی محبت میں کمی آنے لگی ہےاسے مصروفیت کھانے لگی ہےشاہدہ مجید مرے خدا یہی مصروفیت بہت ہے مجھےترے چراغ جلاتا بجھاتا رہتا ہوںاسعد بدایونی ساری مصروفیت کی… Continue reading مصروفیت پر اشعار
Tag: عزت پر شعر
عزت پر شاعری
شہر سخن میں ایسا کچھ کر عزت بن جائےسب کچھ مٹی ہو جاتا ہے عزت رہتی ہےامجد اسلام امجد آپ کی کون سی بڑھی عزتمیں اگر بزم میں ذلیل ہوامومن خاں مومن جس کو چاہیں بے عزت کر سکتے ہیںآپ بڑے ہیں آپ کو یہ آسانی ہےماجد دیوبندی مانگنے والوں کو کیا عزت و رسوائی… Continue reading عزت پر شاعری
حیا پر اشعار
اردو شاعری کا محبوب بڑی متضاد صفات سے گندھا ہوا ہے ۔ وہ مغرور بھی ہے اور حیا دار بھی ۔ شرماتا ہے توایسا کہ نظر نہیں اٹھاتا ۔ اس کی شرماہٹ کی دلچسپ صورتوں کو شاعروں نے مبالغہ آمیز انداز میں بیان کیا ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور لطف اٹھائیے ۔ حیا سے سر جھکا لینا ادا سے مسکرا دیناحسینوں کو بھی کتنا سہل ہے بجلی گرا دینااکبر… Continue reading حیا پر اشعار