افسانہ : ادھوری عورت

افسانہ نگار : محمد شمشاد شاداب کی ماں برسوں سے بستر مرگ پر پڑی گھٹ گھٹ کر مر رہی تھی اور وہ پیروں کے پاس بیٹھی اس کے لئے دعا کر رہی تھی کاش خدا…… اتنے میں اس کی ماں نے شاداب کو اپنی جانب مخاطب کرتے ہوئے کہا۔’’بیٹا شاداب! اب میں زندگی کی آخری… Continue reading افسانہ : ادھوری عورت

کیا مرد عورتوں سے افضل ہیں؟

کالم نگار : اعزاز کیانی مرد عورتوں کے سرپرست ہیں، بوجہ اس کے کہ اللہ نے ایک کو دوسرے پر فضیلت بخشی ہے اور بوجہ اس کے کہ انہوں نے اپنے مال خرچ کیے.(نساء ,34)کسی گھر کا مالی انتظام کس طور چلنا ہے اس کی عملاً دو ممکنہ صورتیں ہو سکتی ہیں.اول یہ کہ تمام… Continue reading کیا مرد عورتوں سے افضل ہیں؟

مدد چاہتی ہے یہ حوا کی بیٹی

مضمون نگار : ڈاکٹر کہکشاں عرفان حوا کون ہے؟ دنیا کی پہلی عورت حوا ہے ہم سب حوا کی بیٹیاں ہیں ۔اور دنیا کا پہلا انسان آدم ہے جو نسل انسانی کا پہلا وجود ہے جسے اللہ تبارک تعالی نے مٹی سے پیدا کیا پھر اس میں روح ڈالی فرشتوں سے سجدہ کرایا ۔اس کو… Continue reading مدد چاہتی ہے یہ حوا کی بیٹی

عورت کے مسائل

کالم نگار : بسمل آزاد عورت کو فی نفسہ کیا مسائل درپیش ہیں. 2018 کا تجربہ انتہائی احمقانہ رہا ہے. اس بار بھی شاید روزن و دربان پر نقارے بجیں گے ۔…. میرا جسم میری مرضی…. عفریت نما پلے کارڈز آویزاں کیے عورتیں شاہراہوں پر جست لگائے بیٹھیں گی. ان کا بیٹھنا باعثِ ملامت نہیں… Continue reading عورت کے مسائل

سات قسم کی عورتوں سے نکاح سے انتباہ

مضمون نگار : سید شہباز عالم وہ سات عورتیں یہ ہیں ۔۔انانہ ، منانہ، كنانہ، حنانہ، حداقہ، براقہ اور شداقہ!1) انانہ – وہ عورت جو ہر وقت سر پر پٹی باندھے رکھے، کیوں کہ شکوہ و شکایت ہی ہمیشہ اس کا معمول ہو گا2) منانہ – وہ عورت جو ہر وقت مرد پر احسان ہی… Continue reading سات قسم کی عورتوں سے نکاح سے انتباہ