غم کی شام شاعری

علم پہ شاعری /ilm par shairi

علم پر شاعری

علم کو موضوع بنانے والے جن شعروں کا انتخاب یہاں پیش کیا جارہا ہے اس سے زندگی میں علم کی اہمیت اور افادیت کا اندازہ ہوتا ہے۔اس کے علاوہ کچھ ایسے پہلو بھی ان شعروں میں موجود ہیں جو علم کے موضوع کے سیاق ...

کامیابی پر شاعری

کامیابی پر شاعری

شاعری کاعلاقہ بہت وسیع ہے وہ نہ صرف عشق وعاشقی کابیان ہے بلکہ زندگی کی اوربہت سی صورتیں اس کے دائرے میں آتی ہیں ۔ بعض اوقات زندگی کے مشکل ترین وقتوں میں کوئی ایک شعر ہی ایسا آجاتا ہے جو جینے کا حوصلہ ...

غم حسین پر شاعری

غم حسین پہ شاعری

شیخ پڑے محراب حرم میں پہروں دوگانہ پڑھتے رہوسجدہ ایک اس تیغ تلے کاان سے ہوتوسلام کریںمیر ہے لہو کا قافلہ اَب تک رواںاور قاتل، کربلا میں رہ گئےامجد اسلام امجد یزید آج بھی بنتے ہیں لوگ کوشش سےحسین خود ن...

جدائی پہ شاعری

جدائی / ہجر پہ شعر

معشوق کا فراق اور اس سے جدائی عاشق کیلئے تقریبا ایک مستقل کیفیت ہے ۔ وہ عشق میں ایک ایسے ہجر کو گزار رہا ہوتا ہے جس کا کوئی انجام نہیں ہوتا ۔ یہ تصور اردو کی کلاسیکی شاعری کا بہت بنیادی تصور ہے ۔ شاعر...

شام شاعری

شام کے موضوع پر اشعار

شام کے موضوع پر اشعار تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعدکتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد۔اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علمچھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد۔میں نے ایسے ہی گنہ تیری جد...