روزہ

تحریر: عظیم لطیف ہر چیز کی زکوٰة ہوتی ہے اور جسم کی زکوٰة روزہ ہے(ابن ماجہ)ایک تصویر کو آپ کمپیوٹر یا موبائل میں Zoom کرتے جائیں، آخر پہ ڈبے ڈبے نظر آنا شروع ہوجائیں گے۔ یہ ڈبے ڈبے دراصل Pixels ہیں جو مختلف رنگوں کے ہیں اور ایسے ہزاروں پکسلز سے مل کر یہ تصویر… Continue reading روزہ

ناخن کاٹنے کا سنت طریقہ

ناخن کاٹنے کا کوئی طریقہ سنت سے ثابت نہیں ہے۔ امام غزالی نے احیاء العلوم میں اس طریقے کو ذکر کیا ہے اور اس کے بارے میں لکھا ہے کہ یہ طریقہ سنت ہے؛ لیکن محققین، مثلا: حافظ ابن حجر، علامہ سیوطی، علامہ ابن دقیق العید، ابو عبد اللہ المارزی المالکی، علامہ نوی رحمہم اللہ… Continue reading ناخن کاٹنے کا سنت طریقہ

عید الفطر کی نماز کا طریقہ

نماز عید کی دو رکعت کا طریقہ تقریبا وہی ہے ، جو نہاز ِ فجر کا ہے؛ البتہ نماز ِ عید میں نماز ِ عید کی نیت کی جائے گی اور پہلی رکعت میں ثناء کے بعد اور قرات سے پہلے اور دوسری رکعت میں قرات کے بعد اور رکوع سے پہلے تین، تین تکبیرات… Continue reading عید الفطر کی نماز کا طریقہ

افسانہ : گائے ہماری ماتا ہے

افسانہ نگار : شموئل احمد اب کچلنے کی ریت ہے۔اب ایک بار میں قتل نہیں کرتے ہیں۔اب آدمی کو سب مل کر کچلتے ہیں۔اخلاق کچلے گئے۔…. پہلو خاں کچلے گئے…..۔ا ور وزیر محترم کو فکر تھی کہ باقی گوشت کہاں ہے ؟ ایک گائے سے ڈیڑھ من گوشت برآمد ہوتا ہے۔اخلاق نے زیادہ سے زیادہ… Continue reading افسانہ : گائے ہماری ماتا ہے

تخمِ خوں (چوتھی قسط)

ناول نگار : صغیر رحمانی دو ضلعے کا جغر افیہ کچھ یوں تھا۔۔۔۔۔پورا ضلع دو حصوں میں منقسم تھا اور اسے دو حصوں میں بانٹتی تھی درمیان کی ریلوے لائن۔ ریلوے لائن کے شمال میں گنگا ندی بہتی تھی۔ہر سال برسات کے موسم میں اس علاقے کا نصف سے زائد حصہ باڑھ کی چپیٹ میں… Continue reading تخمِ خوں (چوتھی قسط)

موبائل فونز کی زندگی مختصر کرنے والی غلطیاں

نوٹیفکیشنز کے لیے وائبریشن کو ترجیح دینا آپ کا فون، دیگر کسی ٹول یا ڈیوائس کی طرح عمر گزارتا ہے اور زیادہ استعمال پر اس کی افادیت کم ہونے لگتی ہے. ماہرین کے مطابق کچھ فیچرز جیسے وائبریٹنگ نوٹیفکیشنز کے نتیجے میں فون کے لیے کام کرنا مشکل ہوتا ہے، کیونکہ اس کے نتیجے میں… Continue reading موبائل فونز کی زندگی مختصر کرنے والی غلطیاں

اردو فکشن ، ایک مکالمہ

سنڈے اسپیشل کالم کالم نگار : مشرف عالم ذوقی فکشن پرمکالمہ ضروری ہے۔ میری ناقص رائے میں اب تک سنجیدگی سے فکشن پر مکالمے کی ضرورت کومحسوس نہیں کیا گیا۔ شروع سے میری دلچسپی تاریخ اور سیاست کے ساتھ ساتھ علم حساب اور علم ریاضی میں رہی ہے۔ علم ریاضی میں کسی نتیجہ پر پہنچنے… Continue reading اردو فکشن ، ایک مکالمہ

چکن، ایک زندہ ڈائنو سار

مضمون نگار : قدیر قریشی lafznamaweb@gmail.com “چکن ،ڈائنوسارزہی ہیں”، کچھ عرصہ پہلے تقریبا تمام ہی ارتقائی سائنسدانوں /حیاتیات دانوں اور ماہر قدیم رکازیات paleontologist اس بات پر بہت عرصہ تک متفق تھے کہ تمام پرندے (چکن ، مرغیاں پرندے ہی ہیں) ڈائنو سارز سے ارتقاء پذیر ہوئے۔ لیکن اب سائنسدان اس نتیجہ پر پہنچے ہیں… Continue reading چکن، ایک زندہ ڈائنو سار

مقبول بٹ کا مشربِ انقلاب

تحریر:بسمل آزاد برصغیر سے جڑی سرحدیں انقلابات کا مجموعہ رہی ہیں ۔ انسان خود کو آزاد کروانے کے لیے جس قدر تگ و تاز کرتا رہا ، اسے اسی قدر کٹھن ماحول کا سامنا رہا ہے ۔ مقبو ل بٹ شہید کی زندگی بھی انہیں بیچ وخم میں گزری ۔ دو عالمی جنگوں کو قریب… Continue reading مقبول بٹ کا مشربِ انقلاب

ادبی تخلیق کے لیے جمہوری فضا کی اہمیت

مضمون نگار : ڈاکٹرمحمدارمان آزاد ہندوستان کی تاریخ میں۲۶؍جنوری بڑی اہمیت رکھتی ہے اس تاریخ کودستورہندکے مطابق ہماراملک ایک آزاد جمہوریہ بنا اور پھرہرسال اس تاریخی دن میںبڑے تزک واحتشام سے ہم یوم جمہوریہ مناتے ہیں ۔جمہوریت اک طرز حکومت کانام ہے جس میں فرد کی آزادی کے ساتھ آزادی فکرورائے اوراظہار خیال کی آزادی… Continue reading ادبی تخلیق کے لیے جمہوری فضا کی اہمیت