محبت پر اشعار

محبت پر اشعار اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائےبشیر بدر اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوافیض احمد فیض رنجش ہی سہی دل ہی دکھانےکے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے… Continue reading محبت پر اشعار

مصروفیت پر اشعار

مصروفیت پر اشعار مصروفیت اسی کی ہے فرصت اسی کی ہےاس سرزمین دل پہ حکومت اسی کی ہےریحانہ روحی گاہ مصروفیت سلگ اٹھےگاہ تنہائی و فراغ جلےاختر ضیائی محبت میں کمی آنے لگی ہےاسے مصروفیت کھانے لگی ہےشاہدہ مجید مرے خدا یہی مصروفیت بہت ہے مجھےترے چراغ جلاتا بجھاتا رہتا ہوںاسعد بدایونی ساری مصروفیت کی… Continue reading مصروفیت پر اشعار

حب الوطنی پر اشعار

شاعری میں وطن پرستی کے جذبات کا اظہار بڑے مختلف دھنگ سے ہوا ہے ۔ ہم اپنی عام زندگی میں وطن اور اس کی محبت کے حوالے سے جو جذبات رکھتے ہیں وہ بھی اور کچھ ایسے گوشے بھی جن پر ہماری نظر نہیں ٹھہرتی اس شاعری کا موضوع ہیں ۔ وطن پرستی مستحسن جذبہ… Continue reading حب الوطنی پر اشعار

مسکراہٹ پہ شاعری

مسکراہٹ کو ہم انسانی چہرے کی ایک عام سی حرکت سمجھ کر آگے بڑھ جاتے ہیں لیکن ہمارے منتخب کردہ ان اشعار میں دیکھئے کہ چہرے کا یہ ذرا سا بناؤ کس قدر معنی خیزی لئے ہوئے ہے ۔ عشق وعاشقی کے بیانیے میں اس کی کتنی جہتیں ہیں اور کتنے رنگ ہیں ۔ معشوق… Continue reading مسکراہٹ پہ شاعری

بے وفائی پر شاعری

بے وفائی اردو شاعری کا ایسا موضوع ہے جسے تقریبا تمام شعراء نے استعمال کیا ہے۔ عشقیہ شاعری کا محور بے وفائی ہے۔ وصل کی لذت کا اندازہ ہجر کے بغیر ممکن نہیں۔ وفا کی قیمت کا تعین بے وفائی کے بغیر نہیں ہو سکتا۔ محبت وہ نازک رشتہ ہے جسے بے وفائی کی تیز… Continue reading بے وفائی پر شاعری

غزل

کم ہی ہوتے ہیں مقدر کےسکندر چہرے کتنے مُرجھائے ہیں ان چہروں کے اندر چہرے اہل کشتی کو تو ساحل کے ہی خواب آتے ہیں تکتا رہتا ہے سفینوں کے سمندر چہرے قہر کیا ٹوٹ پڑا رات کو اِسی بستی پر ایسے جُھلسے جو نظر آتے ہیں گھر گھر چہرے دل میں اِک تیر جو… Continue reading غزل

محبت کی تجارت

نظم نگار : رابعہ الرباء ہم تاجر نہیں تھے ورنہتیرے خواب جو خریدے ہوتے تھےتوان کی قمیت بازار مصر میں لگتیکبھی گھٹتیکبھی بڑھتیہم تاجر نہیں تھے ورنہتجھے یوسف کی قیمت پہ تولا ہوتا۔۔۔تجھے محل کے زنان خانے میںشہرمصر کی حسیناوں کی روبرو کرتے۔۔۔اور تب تیری آرزو کرتےہم تاجر نہیں تھے ورنہمیری جان !تیری قمیت لگاتے،سر… Continue reading محبت کی تجارت

زندہ دفن کر دی گئی بیٹیوں کے نام

نظم نگار : اسلم حسن جب کھینچ لی جائے گی آسمان کی خالاور سورج سوا نیزے پر آجائے گاجب اونٹنیاں بِل بِلائیں گی اورپہاڑ روئی بن جائے گاجب ماں انکار کر دے گی اپنے بیٹوں کوپہچاننے سےتب اُس قیامت کے دن اللہ مانگے کا حسابزندہ دفن کر دی گئیبیٹیوں سے پوچھا جائے گابتائو تمہیں کس… Continue reading زندہ دفن کر دی گئی بیٹیوں کے نام