محبت پر اشعار اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائےبشیر بدر اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوافیض احمد فیض رنجش ہی سہی دل ہی دکھانےکے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے… Continue reading محبت پر اشعار
Tag: محبت پہ شاعری
آواز پر اشعار
آواز پر اشعار آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائےورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہےمنیر نیازی لہجہ کہ جیسے صبح کی خوشبو اذان دےجی چاہتا ہے میں تری آواز چوم لوںبشیر بدر بولتے رہنا کیونکہ تمہاری باتوں سےلفظوں کا یہ بہتا دریا اچھا لگتا ہےنامعلوم خدا کی اس کے… Continue reading آواز پر اشعار